اگر آپ کسی لڑکی یا لڑکے کو شادی کے لئے جلد راضی کرنا چاہتے ہیں تو یہ اللہ الصمد کا وظیفہ کے زریرے ممکن ہے ، لہذا اس پوسٹ میں آپ کو اللہ الصمد کا ایک ایسا وظیفہ حاصل ہوگا جس کی برکت سے آپ کسی شخص کو شادی کے لئے جلد راضی کر سکیں گے ۔ یاد رہے کہ اللہ الصمد اسم اعظم ہے اور اسم اعظم کے زریعے ہر ناممکن کام کو ممکن بنایا جا سکتا ہے ۔ اللہ الصمد سورہ اخلاص کی دوسری ایت ہے اور ہر مسلمان جانتا ہے کہ سورہ اخلاص 30 پارہ میں ہے اور یہ سورہ مبارکہ ہر مسلمان کے ایمان کا ایک اہم حصہ ہے ۔ یاد رہے کہ بعض اوقات پسند کی شادی میں کامیابی حاصل کرنا ممکن نہیں ، جبکہ ہر ناممکن کام کو اللہ الصمد کے زریعے ممکن کیا جا سکتاہے ،
یاد رہے کہ ہر شخص پسند سے شادی کرنا چاہتا ہے ، لیکن ضروری نہیں کہ آپ جسے پسند کرتے ہیں وہ بھی آپ کو پسند کرتا ہو،لہذا اگر کوئی شخص آپ کو پسند نہیں کرتا تو وہ آپ سے شادی کے لئے راضی نہیں ہوگا ، لہذا ایسی صؤرت میں دعا کے زریعے کسی مخصوص شخص کو شادی کے لئے جلد راضی کیا سکتا ہے ۔
کسی لڑکی یا لڑکے کو شادی کے لئے جلد راضی کرنے کی دعا” اللہ الصمد” ہے ” اللہ الصمد” کا وظیفہ کے زریعے آپ کسی مخصوص شخص کو شادی کے لئے 14 دن میں راضی کر سکتے ہیں ، لہذا ” اللہ الصمد” کا وظیفہ کرنے کا صحیح طریقہ نیچے درج ہے ۔
Allah hu Samad se kisi ko Shadi k liye Razi Karne ki Dua
کسی مخصوص شخص سے جلد شادی کرنے کے لئے آپ جمعہ کے دن فجر کی نماز کے بعد 21 مرتبہ درود شریف اور 700 مرتبہ اسم اعظم اللہ الصمد پڑھیں ۔
یہ وظیفہ آپ نے ہر نماز کے بعد کرنا ہے اور اس وظیفہ کو آپ نے 14 دن تک جاری رکھنا ہے
انشاء اللہ 14 دن میں آپ کے محبوب کے دل میں آپ کی محبت پیدا ہونا شروع ہو جائے گی جس کی وجہ سے وہ آپ سے شادی کے لئے جلد راضی ہو جائے گا ۔
بعض اوقات فیملی کے افراد کسی کی محبت کی شادی میں رکاوٹ کی وجہ بنتے ہیں جبکہ بیان کیا گیا وظیفہ کی برکت سے آپ کی شادی کی ہر رکاوٹ دور ہوگی ۔
یاد رہے کہ صرف آپ کسی کو دعا کے زریعے شادی کے لئے راضی نہیں کر رہے بلکہ ممکن ہے کہ کوئی اور شخص بھی کالا جادو کے زریعے آپ کے محبوب کو شادی کے لئے راضی کرنے کی کوشش کر رہا ہو ۔ لہذا ایسی صورت میں آپ
سیدہ نور علی فاطمہ سے رابطہ کرکے اپنی پریشانی کا صحیح حل معلوم کر سکتے ہیں ۔یاد رہے کہ بعض روحانی اعمال کو انٹر نیٹ پر ظاہر نہیں کیا جا سکتا اس لیئے وظیفہ میں ناکامی کا شکار ہونے والے افراد کو رابطہ کرنے کا مشورہ دیا جاتا ہے تاکہ وہ وظیفہ کی ناکامی سے بچ سکیں ۔
کامیابی کی روحانی کنجی
آپ کو کامیابی کیسے حاصل ہوگی ؟ یہ بات روحانیت جانتی ہے ، اور روحانیت سے پریشانی کا حل جاننے کے لئے آپ کے 5 منٹ آپ کی زندگی بدل سکتے ہیں ، لہذا نیچے موجود بٹن پر کلک کرکے اپنی کامیابی کا راز جانئے ۔