Jinnat taaqatwar makhlooq hai. Agar yeh kisi ke dushman ho jayen to is ka jani aur maali nuqsaan karkay hi dam letay hain. Is post mein hum ne aap ko jinnat se hamesha mehfooz rehne ke liye qurani amal bataya hai. Yeh qurani amal har musalman ko kar lena chahiye taakay woh jinnnat aur dushman ke shar se hamesha mehfooz reh saken .
Taweez For Protection From Jinn
جنات طاقتور مخلوق ہے ۔ اگر یہ کسی کے دشمن ہو جائیں تو اس کا جانی اور مالی نقصان کرکے ہی دم لیتے ہیں ۔ اس پوسٹ میں ہم نے آپ کو جنات سے ہمیشہ محفوظ رہنے کے لئے قرانی عمل بتایا ہے ۔ یہ قرآنی عمل ہر مسلمان کو کر لینا چاہئیے تاکہ وہ جنات اور دشمن کے شر سے ہمیشہ محفوظ رہ سکیں ۔
یہ قرآنی عمل جنات کو گھر اور جسم سے دور کرنے کے حوالے سے بہت ذیادہ پاورفل مانا جاتا ہے اور جب کسی کو جنات سے کسی بھی طرح سے نجات نہیں مل رہی تو وہ یہ آسان قرآنی عمل ضرور کرے ۔
یہ قرآنی عمل 4 قل کا ہے اور جو فرد بھی اپنی زندگی میں ایک بار اس عمل کو کر لیتا ہے تو وہ تمام زندگی جنات ، کالا جادو ، شیطان ، دشمن اور حادثات سے محفوظ رہتا ہے ۔ اس کے علاوہ نظربد جس سے ہر انسان کو ہر وقت خطرہ رہتا ہے انسان اس سے بھی محفوظ رہتا ہے ۔ یہ قرآنی عمل آپ کی جان ، اولاد ، گھر ، عزت ،صحت اور کامیابی کی زبردست روحانی حفاظت ہے لہذا یہ عمل ہر مسلمان ، بھائی اور بہن کو ضرور کر لینا چاہئیے اور یہ عمل کوئی بھی کر سکتا ہے ۔
Taweez For Protection From Jinn
جنات سے حفاظت اور شفاء کے لئے آپ جمعہ کے دن فجر کی نماز ادا کرنے کے بعد کاغذ کے 4 ٹکڑے لے کر ان پر الگ الگ سورہ کافرون ، سورہ فلق ، سورہ ناس اور سورہ اخلاص پاک سیاہی سے تحریر کریں ۔ اب آپ نے سورہ اخلاص کے علاوہ باقی تمام نقوش اپنے گھر کی 3 پاک دیواروں پر لگا دینے ہیں اور گھر کی جس سمت میں باہر جانے کا دروازہ ہے اس سمت میں آپ نے سورہ اخلاص کا نقش 3 دن کے بعد لگانا ہے ۔ انشاء اللہ 3 دن میں آپ کے گھر سے جنات اور ہر قسم کے شیطانی اثرات تلف ہو جائیں گے اور آپ کے گھر کا حصار ہو جائے گا ۔ یعنی اب جنات اور کسی بھی قسم کے شیطانی اثرات آپ کے گھر میں داخل نہیں ہو سکیں گے ۔ آپ نے اس بات کا خیال رکھنا ہے کہ آپ کے گھر کی دیواروں پر لگے نقش کبھی نہ اُتریں ۔
اس کے علاوہ اگر آپ کے گھر کے کسی فرد کے جسم میں جنات آتے ہوں یا اسے کسی نہ کسی طرح جنات پریشان کرتے ہوں تو آپ سورہ مزمل کی ایت مبارکہ یعنی قُل یاایھالمزمل بمعہ بسم اللہ شریف پاک سیاہی سے تحریر کرکے اس مریض کے گلے میں پہنا دیں ۔ انشاء اللہ جنات ایک سکینڈ سے پہلے اس مریض کا جسم چھوڑ کر بھاگ جائیں گے۔
یاد رہے کہ یہ پورا عمل کرنا ضروری ہے یہ قرآنی عمل کبھی خطاء نہیں جاتا اور زمانہ قدیم میں اسی عمل کے زریعے جنات کو گھر اور کسی فرد سے دور کیا جاتا تھا اور اس قرانی عمل سے طاقتور عمل کوئی بھی نہیں ۔
کامیابی کی روحانی کنجی
آپ کو کامیابی کیسے حاصل ہوگی ؟ یہ بات روحانیت جانتی ہے ، اور روحانیت سے پریشانی کا حل جاننے کے لئے آپ کے 5 منٹ آپ کی زندگی بدل سکتے ہیں ، لہذا نیچے موجود بٹن پر کلک کرکے اپنی کامیابی کا راز جانئے ۔