Shadi har fard k liye be had zaroori hai. Ziada se ziada 20 saal ki umar mein larki ya larke ki shadi ho jani chahiye lekin agar is se ziada umar ho jaye to shadi k hawalay se har larki aur larke k liye mushkilaat anay lagti hain . Agar aap bhi isi mushkil se guzar rahay hain to aap ko fikar karne ki zaroorat nahi. Kyun kay is post mein aik aysa wazifa bataya ja raha hai jiski barket se aap ki shadi aur rishta ki har pareshani sirf 7 din mein dour ho jaye gi .yaad rahay k yeh wazifa surah ikhlaas ka hai jiski barket se 7 din mein aap ki shadi k liye ghaibi asbaab paida hona shuru hon jayen ghay. Yeh zaroori nahi k aap ki shadi 7 din mein hogi. Allah ne apni madad ko asbaab se jora hai lehaza aap ke shadi k liye 7 din mein asbaab paida hona shuru hon jayen ghay. Lekin kuch afraad k baray mein yeh tasdeeq bhi hui hai k un ki shadi surah ikhlaas k wazifa se 7 din mein hogayi. Lekin sabhi afraad k liye aisa ho yeh zaroori nahi . Surah ikhlaas rohani hawalay se quran ki aik taaqat war surah mubarikah hai lehaza surah ikhlaas ki taaqat k samnay aap ki shadi k hawalay se pareshaaniyan kuch bhi nahi . Lehaza agr aap shadi aur rishta na hone k hawalay se pareshan hain tu aap surah ikhlas ka 7 din ka wazifa zaroor krain . Iss k ilawa 7 days wazifa for marriage k hawalay se agr aap ko mazeed detail darkar hai tu iss k liye aap urdu wazaif ki site naade ali ko zaroor visit krain .

7 Days wazifa for Marriage Urdu

شادی ہر فرد کے لئے بے حد ضروری ہے ۔ زیادہ سے زیادہ 20 سال کی عمر میں لڑکی یا لڑکے کی شادی ہو جانی چاہیئے لیکن اگر اس سے زیادہ عمر ہو جائے تو شادی کے حوالے سے ہر لڑکی اور لڑکے کے لئے مشکلات آنے لگتی ہیں ۔اگر آپ بھی اسی مشکل سے گزر رہے ہیں تو آپ کو فکر کرنے کی ضرورت نہیں۔ کیونکہ اس پوسٹ میں ایک ایساء وظیفہ بتایا جارہا ہے جسکی برکت سے آپ کی شادی اور رشتہ کی ہر پریشانی صرف 7 دن میں دور ہو جائے گی ۔ یاد رہے کہ یہ وظیفہ سورہ اخلاص کا ہے جسکی برکت سے 7 دن میں آپ کی شادی کے لئے غیبی اسباب پیدا ہونا شروع ہو جائیں گے ۔ یہ ضروری نہیں کی آپ کی شادی 7 دن میں ہوگی ۔ اللہ نے اپنی مدد کو اسباب سے جوڑا ہے لہذا آپ کی شادی کے لئے 7 دن میں اسباب پیدا ہونا شروع ہو جائیں گے ۔لیکن کچھ افراد کے بارے میں یہ تصدیق بھی ہوئی ہے کہ ان کی شادی سورہ اخلاص کے وظیفہ کی برکت سے 7 دن میں ہوگئی ۔ لیکن سبھی افراد کے لئے ایسا ہو یہ ضروری نہیں ۔
سورہ اخلاص روحانی حوالے سے قرآن کی ایک طاقت ور سورہ مبارکہ ہے لہذا سورہ اخلاص کی طاقت کے سامنے آپ کی شادی کے حوالے سے پریشانیاں کچھ بھی نہیں ۔ سورہ اخلاص کا وظیفہ ادا کرنے کا صحیح طریقہ نیچے تحریر کردیا گیا ہے ۔

7 Days wazifa for Marriage

اگر کوئی بھائی یا بہن شادی نہ ہونے کی وجہ سے پریشان ہیں اور وہ یہ چاہتے ہیں کہ 7 دن میں کوئی نہ کوئی ایساء سبب پیدا ہو جائے جس سے ان کی شادی کی بات چل جائے اور ان کی شادی بغیر کسی روکاوٹ کے ہو جائے تو وہ جمعرات کے روز فجر کی نماز کے بعد اول و آخر 3 -3 مرتبہ درود پاک پڑھیں اور درمیان میں آپ 300 مرتبہ سورہ اخلاص اور 7 مرتبہ آیت الکرسی محبت سے ورد کریں ۔ یہ وظیفہ آپ نے ہر فرض نماز کے بعد کرنا ہے اور اس وظیفہ کو آپ نے 7 دن تک جاری رکھنا ہے ۔ انشاء اللہ 7 دن میں آپ کی شادی کے لئے مثبت اسباب پیدا ہونا شروع ہو جائیں گے۔ یاد رہے کہ یہ وظیفہ بے حد قدیم اور طاقت ور ہے اور یہ کبھی خطاء بھی نہیں جاتا ۔ یہ وظیفہ شروع کرنے سے پہلے آپ ایک مسکین کو کھانا ضرور کھلادیں ۔ انشاء اللہ اچھا نصیب ، تقدیر اور کامیابی آپ کی ہوگی ۔یاد ر ہے کہ اگر کسی بہن کو وظیفہ میں کامیابی نہیں ملتی تو ایسا وظیفہ کی شرائط پر عمل نہ کرنے کی وجہ سے ہوتا ہے ۔ لہذا ایسی صورت میں آپ سورہ اخلاص کو پاک سیاہی سے تحریر کرکے اپنے گھر میں  رکھیں اور اپنے پاس بھی رکھیں ۔ انشاء اللہ نقش سورہ اخلاص  کی برکت سے آپ کی شادی کی ہر روکاوٹ اور بندش ٹوٹ جائے گی اور آپ کی شادی جلد ہونے کے لئے غیبی اسباب پیدا ہونا شروع ہو جائیں گے ۔ اس کے علاوہ آپ کی شادی میں ہونے والے اخراجات کے لئے بھی اللہ کی ذات اسباب پیدا فرما دیں گے ۔ سورہ اخلاص کا نقش  سب سے آسان اور جلد اثر کرنے والا روحانی عمل ہے  کیونکہ اس میں اسم اعظم بھی ہے ۔ اس وظیفہ کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنے کے لئے آپ ہماری ٹیم کی خواتین سے رابطہ کر سکتے ہیں ۔

کامیابی کی روحانی کنجی

آپ کو کامیابی کیسے حاصل ہوگی ؟ یہ بات روحانیت جانتی ہے ، اور روحانیت سے پریشانی کا حل جاننے کے لئے آپ کے 5 منٹ آپ کی زندگی بدل سکتے ہیں ، لہذا نیچے موجود بٹن پر کلک کرکے اپنی کامیابی کا راز جانئے ۔