Duniya ke buray shetan 7 hain jin mein iblees, namrud, hamaan, shaddad , firaon, azazeel aur qaroon hain. Uskay ilawa yazid , abu jahl, yajooj majooj ko bhi shaitan hi mana jata hai. Ab jadugar un naamon ko kuch mahino tak parhta hai jo ke shetan ki pooja paat hai. Lehaza chand mahino mein un naamon ka jadu jadugar ke liye jari ho jata hai. Lehaza ab jaadugar jab bhi un 7 shaitano ka naam likh kar is ke neechay is shakhs ka naam likhta hai jis ko barbaad karna is ka maqsad hota hai to chand dinon mein is shakhs ki zindagi tabahi aur barbadi ki taraf gamzan honay lag jati hai yani mutaliqa shakhs har woh kaam karta hai jis se uski tabahi hona lazim ho jata hai. Lehaza agar kisi fard ke ghar se aisa taweez miley jis par koi insani shakal bani ho aur is par 7 shaitano ke naam bhi tehreer hon to yeh aik khatarnaak alamat hai lehaza ap ko isi din se dua nadeali ka vird shuru kar dena chahiye yani ap isha ki namaz ke baad awwal o aakhir duroood pak vird karen aur darmiyan mein ap 170 martaba dua nadeali vird karen aur is wazifa ko aap 21 roz tak jari rakhen. Insha Allah chand dinon mein ap ko kala jadu aur uskay bad asraat se hamesha ke liye nijaat mil jaye gi .
7 Shaitan ka Jadu ka Tor Urdu
دنیا کے برے شیطان 7 ہیں جن میں ابلیس ، نمرود ، ھامان ، شداد ، فرعون ،عزازیل اور قارون ہیں ۔ اسکے علاوہ یزید ، ابوجہل ، یاجوج ماجوج اور کو بھی شیطان ہی مانا جاتا ہے ۔ اب جادوگر ان ناموں کو کچھ مہینوں تک پڑھتا ہے جو کہ شیطان کی پوجا پاٹ ہے ۔ لہذا چند مہینوں میں ان ناموں کا جادو جادوگر کے لیے جاری ہو جاتا ہے ۔ لہذا اب جادو گر جب بھی ان 7 شیطانوں کا نام لکھ کر اس کے نیچے اس شخص کا نام لکھتا ہے جس کو برباد کر اس کا مقصد ہوتا ہے تو چند دنوں میں اس شخص کی زندگی تابہی اور بربادی کی طرف گامزن ہونے لگ جاتی ہے یعنی متعلقہ شخص ہر وہ کام کرتا ہے جس سے اسکی تباہی ہونا لازم ہو جاتا ہے ۔ لہذا اگر کسی فرد کے گھر سے ایسا تعویز ملے جس پر کوئی انسانی شکل بنی ہو اور اس پر 7 شیطانوں کے نام بھی تحریر ہوں تو یہ ایک خطرناک علامت ہے لہذا آپ کو اسی دن سے دعاے نادعلی کا ورد شروع کر دینا چاہئے یعنی آپ عشاء کی نماز کے بعد اول و آخر 10 -10 مرتبہ درود پاک ورد کریں اور درمیان میں آپ170 مرتبہ دعاے نادعلی ورد کریں اور اس وظیفہ کو آپ 21 روز تک جاری رکھیں ۔ انشاء اللہ چند دنوں میں آپ کو کالا جادو اور اسکے بد اثرات سے ہمیشہ کے لیے نجات مل جاے گی ۔ یہ وظیفہ شروع کرنے سے پہلے آپ اس وظیفہ کے ہدیہ کی نیت سے کسی ایک مسکین کو اچھا کھانا ضرور کھلادیں ۔ذیادہ بہتر یہ ہے کہ کوئی بھی وظیفہ آپ آمنہ بہن کی رہنمائی حاصل کرکے شروع کریں تاکہ آپ کو ناکامی نہ ہو ۔اگر کوئی بھائی یا بہن بیان کیا گیا وظیفہ نہ کر سکیں تو وہ دعاے نادعلی شریف کو جمعہ کے دن مغرب کی نماز ادا کرنے کے بعد پاک سیاہی سے عربی میں تحریر کرکے اپنے گھر میں بھی رکھیں اور اپنے پاس بھی رکھیں ۔ انشاء اللہ جلد ہی اللہ کی ذات آپ ہر قسم کے جادو سے نجات اور روحانی حفاظت عطا فرمادیں گے ۔ جب تک آپ کے پاس نقش نادعلی رہے گا کسی بھی دشمن کی آپ پر کالا جادو کرنے کی ہمت نہیں ہوگی اور جو کوئی آپ پر کالا جادو کرے گا تو وہ اس کالا جادو میں خود ہی مبتلا ہو جاے گا ۔نقش نادعلی آپ 5 مساکین کو کھانا کھلا کر آستانہ سے فری بھی حاصل کر سکتے ہیں ۔
کامیابی کی روحانی کنجی
آپ کو کامیابی کیسے حاصل ہوگی ؟ یہ بات روحانیت جانتی ہے ، اور روحانیت سے پریشانی کا حل جاننے کے لئے آپ کے 5 منٹ آپ کی زندگی بدل سکتے ہیں ، لہذا نیچے موجود بٹن پر کلک کرکے اپنی کامیابی کا راز جانئے ۔