Nazar e Bad Ka ilaj ?
Nazar e Bad Ka Ilaj Aur Nazre Bad Se Hifazat Har Fard k liye Be Had Zarori Hai . Ju Bhai Ya Behne Nazar e Bad Ka Shikaar Hoti Hain Inn ki Zindagi mein Har Kisam ki Pareshani Har Waqat Mojood Rehti Hai Aur Ye Logh Apni Pareshani Ko Kisi Bhe Tarha Dour Nahi kar Paty Ham ne Bohat Se Afrad Aysay Bhe Dekhay Hain ju Apni Pareshani Ko Door Kartay Kartay Apni Zindagi Se hi Door Chalay Jatay Hain . Ju logh Apni Pareshani Ko Door Nahi Kar Patay Asal mein Wo Nazar e Bad ka Shikar Hoty Hain . Bohat Se Logh Nazr e Bad Ko Light le letay Hain Aur Samajtay Hain k Nazar e Bad Ka Shikaar Sirf Bachay hoty Hain . Asal mein Inn Afrad Ko Ye malom Nahi Hota K hadees k Motabak Nazr e Bad mout (Death ) ki Waja Ban Sakti Hai . Agr Koe Bhai Ya Behan Nazar e Bad Se Bachne Ka Secret Jan letay Hain Tu Inn ki Zindagi mein Kamyabi , Khushaali , Rizq Aur Dolat Hameesha Rehtay Hain . Aur Ju Afrad Nazar e Bad ki Haqeeqat Ko Nahi Jantay tu Buri Kismat Afat Ban kar Hameesha Iss k Sath Rehti Hai . Yad Rahay k Nazar e Bad Se Koe Bhe Nahi Bach Sakta , Iss liye Zarori Hai k Har Bhai Aur Behan ko Nazar e Bad Ka ilaj Malom Ho . Nazar e Bad Ka ilaj k liye Ham ne Aap ko Dua Nade Ali Ka Asan Amal Bataia Hai . Iss Post mein Nazar e Bad Ka ilaj , Nazar e Bad Ka ilaj ki Dua Aur Nazar e Bad Ka ilaj k liye Dua Nade Ali ka Taweez k Baray mein Bataia Hai . Nazar e Bad Ka ilaj k liye Urdu Detail Nechay Mojood Hai .
Nazar e Bad Ka ilaj k Hawalay Se Agr Aap ko Mazid Rohani Amal Darkar Hain Tu Aap Urdu Wazaif Ki Site naadeali.com ko visit krian .
Nazar e Bad Ka ilaj (Dam)
اگر بھائی ، بہن یا بچے کو کسی کی نظر لگ گئی ہو یا اسے اکثر کسی نہ کسی کی نظر لگ جاتی ہو تو وہ بذات خود 3مرتبہ درود پاک اور 3 مرتبہ دعائے نادعلی پنجتنی محبت سے پڑھ کر اپنے اوپر دم کر لے ۔ انشاء اللہ آپ کو نظربد کے اثرات سے فوری نجات مل جائے گی ۔ یہ دم والدین اپنے بچوں کو کر سکتے ہیں ۔ نظربد کا یہ دم اپنی برکات کا فوری ظاہر کرتا ہے ۔ اس دم کے بارئے میں بزرگ یہ بھی فرماتے ہیں کہ والدین کو چاہئیے کہ وہ اپنے بچوں ہر اس دم کو ضرور کیا کریں ۔اسکے علاوہ بعض بزرگوں نے یہ بھی کہا ہے کہ جب آپ کے بچے سکول سے گھر واپس آئیں تو اس وقت یہ دم بچوں پر ضرور کیا جائے ۔تاکہ آپ کے بچے نظربد اور اس کے بد اثرات سے ہمیشہ محفوظ رہیں ۔
Nazar e Bad Ka ilaj (Taweez)
ناظرین اگر کسی فرد یا بچے کو کسی عام انسان کی نظر لگی ہو تو وہ باآسانی دم سے دور ہو جاتی ہے لیکن اگر آپ کو کسی ایسے فرد کی نظر لگی ہے جو جادو ،بندش یا شیطانی بد اثرات کا شکار ہے تو ایسے فرد کی نظر بد کسی بھی فرد کو شدید نقصانات سے دوچار کر سکتی ہے ۔ ایسی نظربد اگر زیادہ دیر تک کسی بھی فرد کے وجود میں موجود رہ جائے تو یہ فرد کی خوشی کو غمی ، کامیابی کو ناکامی اور تندرستی کو بیماری میں بدل دیتی ہے ۔
ایسی نظربد فرد کو سکھ کا سانس تمام زندگی نہیں لینے دیتی ۔
لہذا ایسی نظربد سے نجات اور حفاظت کے لئے آپ دعائے نادعلی شریف کا عربی نقش مریض کے گلے میں پہنا دیں اور ہو سکے ۔ انشاء نظر بد سے متاثرہ فرد کو نظربد سے نجات بھی مل جائے گی اور وہ ہمیشہ نظربد سے محفوظ بھی رہے گا ۔دعائے نادعلی کا عربی نقش خود تحریر کرنے کے لئے آپ جمعہ کے دن مشک ، عنبر ، زعفران اور گلاب سے سیاہی بنا کر اس سے دو مرتبہ دعائے نادعلی تحریر کریں ۔ ان میں سے ایک نقش آپ اپنے گھر میں رکھ لیں اور دوسرا نقش اپنے گھر میں رکھ لیں ۔ ان نقوش کی برکات چند گھنٹوں میں آپ پر ظاہر ہو جائیں گی یعنی اگر آپ نطربد کا شکار ہیں تو آپ کو اس سے شفاء مل جائے گی اور اگر آپ نظربد کا شکار نہیں تو آپ کی روحانی حفاظت ہو جائے گی جس کی وجہ سے آپ کو کبھی نظر نہیں لگے گی ۔
ناظرین بچوں کو پیدائش سے بلوغت تک بے شمار ظاہری اور باطنی خطرات کا سامنا رہتا ہے جن میں سب سے زیادہ خطرناک چیز نظربد ہے ۔
حدیث مبارکہ کے مطابق جنات چونکہ ہر جگہ موجود ہیں لہذا جنات کی نظربد سے متاثر ہونے کا خطرہ بچوں اور بڑوں کو ہر وقت رہتا ہے ۔ اس لئے ہر والدین کو چاہئیے کہ وہ اپنے بچوں کے گلے میں نادعلی شریف کا عربی نقش ضرور رکھیں ۔ کیونکہ بلوغت تک بچوں کا نظربد سے بچنا بے حد ضروری ہے ۔ دعائے نادعلی کا عربی نقش اگر آپ خود تحریر نہ کر سکیں تو آپ یہ نقش آستانہ سے بھی حاصل کر سکتے ہیں ۔اور اس مقصد کے لئے آپ آمنہ بہن سے رابطہ کریں ۔
ناظرین نظربد آپ کو کیا نقصان دے سکتی ہے اس بات کی تفصیل جاننے کے لئے نچے دیئے گئے لنک کو کلک کریں ۔
Nazre Bad Ki Haqeeqat
نظربد کی حقیقت ہر کوئی نہیں جانتا شاید اسی وجہ سے لوگ نظربد کو نظرانداز کر دیتے ہیں ، لیکن نظر کسی بھی فرد کو نظرانداز نہیں کرتی ، یعنی یہ کسی بھی وقت اور کسی بھی جگہ پر فرد کو متاثر کر کہ فرد کی تمام زندگی کو پریشاانیوں کا مسکن بنا سکتی ہے ۔ لہذا نظربد کی ایک حیران کن حقیقت کو آپ پ واضع کرنے کے لئے ایک خصوصی ویڈیو آپ کے لئے پیش جارہی ہے