Karobar mein barkat ka taweez surah ale imran ki ayat 173 ka arabic naqsh hai . Es qurani naqsh ki barkat se allah ki zaat ap ko behisab rizq , behisab dolat aur zindagi k har maidan mein kamyabi se nawaz detay hain . Karobar , rizq , paisa , dolat aur kamyabi k hawalay se ap ki pareshani kuch bhe ho surah ale imran ki ayat 173 ki barkat se ap ki har pareshni gaib se dour ho jae ghe . Iss post mein karobar ko kamyab karne k liye karobar mein barkat ka taweez k baray mein chand secrets ap se share kiye gaye hain .
Karobar mein barkat ka taweez mein quran ki ayat tehreer hai aur iss ayat mein isme azam hai aur ye ayat mobarka aik dua bhe hai jes ko hazrat ibrahim as nay iss waqat parha jab aap ko aag mein dala gaya . Iss dua mobarka ki barkat se allah ne hazrat ibrahim as k liye agg ko thunda farma diya . Yani karobar mein barkat ka taweez mein tehreer ayat aik karmati dua hai jes ki barkat se karobar aur zindagi k har maydan mein ap ko ap ki sooch se bhe zaida kamyabi hameesha gaib se hasil ho ghe .

Karobar Mein Barkat Ka Taweez Urdu

کاروبار میں کامیابی کے لئے ہر فرد بے حد محنت اور کوشش کرتا ہے ۔ لیکن کاروباری کامیابی ہر کسی کو حاصل نہیں ہوتی اس کی وجہ یہ ہے کاروباری افراد کو ہر روز بہت سے افراد سے ملنا ہوتا ہے اور بہت سے افراد سے اس کا آمنا سامناء بھی ہوتا ہے ۔ لہذا کبھی نہ کبھی ایساء ضرور ہو جاتا ہے کہ اس فرد کو نظر لگ جاتی ہے یا اس کے کاروبار کو نظر لگ جاتی ہے اور نظربد کی وجہ سے دنوں میں فرد کا کاروبار تباہ ہو جاتا ہے جبکہ فرد ظاہری محنت اور انوسٹمنٹ کرکے اپنے کاروبار کو صحیح کرنے کی کوشش کرتا رہتا ہے جبکہ نظربد کی وجہ سے فرد کی ہر محنت اس کے لئے بے کار ہوتی ہے ۔ اسی طرح ہر کاروباری فرد سے حسد رکھنے والے افراد بھی بہت زیادہ ہوتے ہیں ۔ جو کہ آپ کے کاروبار پر بندش کروا کے کاروبار کو دنوں میں تباہ کر سکتے ہیں ۔ اسی طرح بے نمازی افراد سے میل جول رکھنا یا خود نماز نہ پڑھنا بھی نحوست لاتی ہے اور یہ نحوست کاروبار اور رزق کو نقصان ضرور دیتی ہے ۔ صدقہ اور خیرات نہ کرنا بھی کاروبار سے برکت کو ختم کرتا ہے اور جس کاروبار سے برکت ختم ہو جائے اس کاروبار کو دنیا کا کوئی انسان کامیاب نہیں کر سکتا ۔۔ اسی طرح کاروباری ناکامی کی بہت سی وجوہات ہو سکتی ہیں ۔ سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ بیان کی گئی کاروباری ناکامی کی وجوہات کو کیسے دور کیا جائے اور کاروبار کو کس طرح کامیاب کیا جائے ۔ تو اس مقصد کے لئے ہم نے قدیم بزرگوں سے حاصل کیا گیا ایک قدیم روحانی عمل آپ کے لئے اس پوسٹ میں پیش کر رہیں ہیں ۔
یہ عمل سورہ ال عمران کی آیت 173 کا ہے ۔ یہ آیت مبارکہ ایک دعا ہے جو حضرت ابراہیم علیہ سلام نے اس وقت پڑھی جب نمرود نے آپ کو آگ میں ڈالا اور اس دعا مبارکہ کی برکت سے اللہ نے آپ ابراہیم علیہ سلام کے لئے آگ کو ٹھنڈا فرمادیا ۔ اس دعا مبارکہ میں اسم اعظم ہے اور اسم اعظم فتح کی چابی ہے ۔ لہذا اس دعا مبارکہ کے عربی نقش کو فتح نامہ بھی کہا جاتا ہے ۔ یہ فتح نامہ آپ کی زندگی کے ہر مقصد کے لئے ہے لیکن ہم یہاں کاروبار کو کامیاب کرنے کے لئے اس فتح نامہ کا تذکرہ کر رہے ہیں ۔ اس فتح نامہ کو کاروبار میں برکت کا تعویز بھی کہا جاتا ہے اگر یہ تعویز آپ اپنے گھر میں یا اپنےپاس رکھ لیتے ہیں تو آپ کو آپ کی سوچ سے بھی ذیادہ آپ کے کاروبار میں کامیابی حاصل ہو جائے گی ۔ کاروبار میں برکت کا تعویز تحریر کرنے کا طریقہ نیچے درج ہے ۔

Karobar Mein Barkat Ka Taweez

karobar-mein-barkat-ka-taweez

کاروبار میں برکت کا تعویز خود تحریر کرنے کے لئے آپ جمعہ کے دن فجر کی نماز کے بعد سورہ آل عمران کی آیت 173 کو پاک سیاہی  سے تحریر کرکے اپنے گھر میں بھی رکھیں اور اپنے پاس بھی رکھیں ۔ اسکے بعد آپ 100 مرتبہ دورد ابراہیمی پڑھ کر نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم اور جناب ابراہیم کی بارگاہ میں ھدیہ کریں اور خیرات بھی کریں ۔ انشاء اللہ چند دنوں میں یہ نقش جاری ہو جائے گا جسکی وجہ سے آپ کے کاروبار میں حائل ہر قسم کی ظاہری اور باطنی روکاوٹ دور ہونا شروع ہو جائے گی اور آپ کو ہر طرف سے کاروباری کامیابی ، پیسہ ، رزق اور دولت حاصل ہونے لگے گی ۔ بعض افراد کا کاروبار بندش یا نظربد کی وجہ سے رک جاتا ہے ایساء کاروبار اچانک جاری ہو جائے گا اور آپ کو اس قدر فائدہ ہونا شروع ہو جائے گا کہ آپ حیران رہ جائیں گے۔اس نقش کے زیادہ فائدے بتانے کا کوئی فائدہ نہیں جو فرد یہ نقش اپنے پاس رکھے گا اس کو سب معلوم ہو جائے گا ۔ دعا مبارکہ حسبنا اللہ ونعم الوکیل کی روحانی برکات جاننے کے لئے نیچے موجود بٹن پر کلک کریں اور مزید رہنمائی کے لئے آپ آمنہ بہن سے رابطہ کر سکتے ہیں  ۔