Permanent job k liye wazifa surah anfal ayat 63 be had powerful hai. Es wazifa ki barkat se ap ko nasirf permanent job jald hasil ho jae ghe balkay esi wazifa ki barkat se aap ko job mein tarakki , kamyabi , izat aur barkat bhe hasil ho ghe . Ye wazifa job k hawale se aap ki har pareshani ko insha allah ta zindagi hal kare gha . Ye wazifa permanent job hasil karne ,ya agr aap k pas job hai tu iss job ko permanent karne k liye afzal hai . Agr koe bhai ya behan apni job permanent na hone ki waja se pareshan hain tu wo permanent job k liye wazifa surah anfal ayat 63 zaroor kar lain . Insha allah aap ki jo permanent bhe ho jae ghe aur aap ko behisab rizq aur dolat bhe hasil hone lagh jae ghe .Iss post mein aap ko permanent job k liye wazifa , permanent job k liye wazifa karne ka sahi tarika aur iss wazifa k chand benefits aap se share kyia agye hain . Agr koe bhai ya behan permanent job k liye wazifa karna chahtay hain tu wo iss post ko end tak read krain.

Permanent Job K Liye Wazifa

surah-infal-ayat-63

اگر آپ مستقل اچھی اور ذیادہ سیلری والی جاب حاصل کرنا چاہتے ہیں تو اس کے لئے سورہ انفال کی ایت 63 کا وظیفہ بے حد خاص مانا جاتا ہے ۔ اس وظیفہ کی برکت سے آپ کو انشاء اللہ آپ کی پسند کے مطابق اچھی جاب نہ صرف جلد حاصل ہو جائے گی بلکہ اس جاب میں آ پ کو ترقی اور کامیابی بھی  ہمیشہ حاصل ہوتی رہے گی ۔ اس ایت مبارکہ کا وظیفہ کرنے کے لئے آپ فجر کی نماز کے بعد آول وآخر 3 -3 مرتبہ درود پاک زکر کریں اور درمیان میں آپ اس ایت مبارکہ کو 63 مرتبہ اور درود ابراہیمی کو 10 مرتبہ زکر کریں ۔ یہ وظیفہ آپ نے 11 روز تک جاری رکھنا ہے۔
دوران وظیفہ آپ کو جب بھی وقت ملے آپ درود شریف اور استغفار کی کثرت کرتے رہیں ۔ 11 روز کا وظیفہ مکمل کرنے کے بعد آپ روزانہ 10 مرتبہ سورہ انفال کی ایت 63 اور 10 مرتبہ درود پاک زکر کرتے رہیں ۔ انشاء اللہ اس عمل کی برکت سے آپ کے لئے ایسی مستقل جاب کا سبب پیدا ہو جائے گا جس میں آپ کو ترقی اور عزت ہمیشہ ملتی رہے گی ۔ اس کے علاوہ اسی وظیفہ کی برکت سے آپ کے گھر سے ررق اور دولت کی کبھی کمی نہ آئے گی ۔ اگر کوئی بھائی یا بہن بیان کیا گیا وظیفہ نہ کرسکیں تو وہ جمعہ کے دن فجر کی نماز کے بعد سورہ انفال کی ایت 63 کو پاک سیاہی سے تحریر کرکے اپنے پاس بھی رکھیں اور اپنے گھر میں بھی ضرور رکھیں انشاء اللہ جلد ہی آپ کو مستقل جاب حاصل ہو جاے گی اور اس جاب میں آپ کو عزت اور کامیابی بھی ہمیشہ ملتی رہے گی ۔سورہ انفال کی ایت 63 کا نقش غیبی روحانی اثرات کا حامل ہے اور یہ نقش آپ کی ہر پریشانی کا حل ہے اگر کوئی بہن یا بھائی یہ نقش خود تحریر نہ کر سکیں تو وہ سورہ انفال کی ایت 63 کا نقش 5 مساکین کو کھانا کھلا کر آستانہ سے فری حاصل کر سکتے ہیں ۔

Amna Behan Whatsapp

+92 306 3441 786

Find Urdu Wazaif Here

Urdu Wazaif ki Site Naade Ali aur Youtube Channel Nad e Ali me aap ko be Shumar Urdu Wazaif Hail hoty Rahain ghe .