Sarkari naukri ke liye dua nade ali ka wazifa karna bohut afzal mana jata hai . Es wazifa ki barkat se nasirf aap ko sarkari naukri insha allah jald hasil ho jae ge, balkay aap ko es job mein humesha tarakki bhe hasil hoti rahe ghe . Iss wazifa ko karnay sy ap ki tamam mushkilat asaanio mein badal jayn ge . Ye wazifa ghar me khair o barkat , aman o sukoon , rizq , maal aur wafar paisa lane k sath sath ap ki jan , aulad , ghar aur naukri ki hifazat bhe allah k hukam se karta hai . Wazifa naade ali sarkari naukri ke liye allah ki gaibi madad aur har rukawat ka tor hai . Ju afrad bhe sarkari naukri ke liye dua naade ali sharif ka wazifa kar letay hain tu wo har hal me kamyab hotay hain . Lahaza agr ap sarkari naukri hasil karna chahtay hain tu dua naade ali sharif ka wazifa sirf 7 din kar lain . Iss post mein sarkari naukri ke liye dua , sarkari naukri ke liye dua naade ali k benefits aur sarkari naukri k hawalay se aap ki har pareshani ka hal hai . Lahaza agr aap sarkari naukri jald hasil karna chahtay hain tu aap sarkari naukri ke liye dua naade ali sharif ka wazifa zaroor krain aur iss wazifa ki urdu detail nechay mojood hai .

Sarkari Naukri Ke Liye Dua

سرکاری نو کر ی کے لیے دعائے ناد علی کا وظیفہ کرنا افضل مانا جاتاہے ۔دعائے نادعلی کی برکت سے آپ کو آپ کی صلاحیت کے مطابق اچھی سرکاری نوکر ی نہ صر ف جلد حاصل ہوجائے گی بلکہ آپ کو اس نوکری میں کامیابی اور تر قی بھی ہمیشہ ملتی رہے گی ۔

Sarkari Naukri Ke Liye Dua Wazifa

سرکاری نوکری حاصل کرنے کے لئے نادعلی کا وظیفہ آپ نے جمعہ کے دن فجر کی نماز کے بعد شروع کرنا ہے ۔ لہذا فجر کی نماز کے بعد آپ نے اول وآخر 3-3 مرتبہ درود پاک ورد کرنا ہے اور درمیان میں آپ نے 41 مرتبہ الحمد شریف اور 7 مرتبہ دعا ے نادعلی ورد کرنی ہے ۔ یہ وظیفہ آپ نے ہر فرض نماز کے بعد کرنا ہے اور اس وظیفہ کو آپ نے 24 دن تک کرنا ہے ۔ انشاء اللہ جلد ہی آپ کو سرکاری نوکری حاصل ہوجاے گی ۔ جب آپ کا وظیفہ مکمل ہو جاے تو اسکے بعد آپ روزانہ 10 مرتبہ درود ابراہیمی ، 7 مرتبہ الحمد شریف اور 7 مرتبہ دعاے نادعلی محبت سے ورد کرنے کی عادت ڈال لیں ۔ انشاء اللہ جلد ہی آپ کو سرکاری نوکری حاصل ہو جاے گی اور نوکری کے حوالے سے آپ ہر قسم کی پریشانی سے ہمیشہ محفوظ رہیں گے ۔ اگر کوئی بھائی یا بہن یہ وظیفہ نہ کر سکیں تو وہ دعا نادعلی کو پاک سیاہی سے تحریر کرکے اپنے گھر میں بھی رکھیں اور اپنے پاس بھی رکھیں ۔ انشاء اللہ جو برکات آپ کو بیان کئے گئے وظیفہ کی حاصل ہوں گی وہی برکات آپ کو نقش نادعلی کی بھی حاصل ہوں گی ۔ نقش نادعلی کی برکت سے ہر خاص و عام کے دل میں آپ کی ہیبت پیدا ہو جاے گی جس کی وجہ سے کوئی بھی شخص آپ کے کسی کام میں روکاوٹ نہیں بنے گا ۔ اس طرح آپ کی زندگی میں خیروبرکت ، خوشحالی اور کامیابی آنے لگے گی ۔ نقش نادعلی کے روحانی فضائل جاننے کے لئے نیچے موجود بٹن پر کلک کریں ۔

Amna Behan Whatsapp

+92 306 3441 786

Find Urdu Wazaif Here

Urdu Wazaif ki Site Naade Ali aur Youtube Channel Nad e Ali me aap ko be Shumar Urdu Wazaif Hail hoty Rahain ghe .