Naukri bachane ki dua naade sharif ki barkat se ap apni naukri ko dushman , hasad , nazre bad , bandish aur har nuqsan se bacha saktay hain . Naade ali sharif ki barkat se ap ki naukri , rizq , ghar aur izzat hifazat me rehne k sath sath in mein tarakki bhe hoti rehti hai . Agr aap k pas achi job hai tu ye mat samajhna k aap k hasad kam ho gye balaky fard ki har kamyabi iss k hasdeen mein izafa karti hai . Lahaza aap ka koe dushman aap k khalaf propaganda kar k ya aap par bandish karwa k aap ki naukri ko nuqsan de sakta hai . Yani jadoo , bandish , nazre bad aur dushman ki waja se koe na koe aysa bahana ban jata hai jes ki waja se fard ki naukri khatre خطرئے me aa jati hai . Lahaza aysi sorat me aap ko naukri bachane ki dua ka wazifa 7 rooz tak zaroor kar lena chahyia . Insha allah aap ki naukri bach bhe jae ghe aur hifazat me bhe rahe ghe . Iss post mein naukri bachane ki dua , naukri bachane ki dua ka wazifa aur naukri bachane ki dua k benefits aap ko batain ghay . Lahaza agr aap ko laghta hai k aap ki naukri ko khatra lahaq ho chuka hai tu aap naukri bachane ki dua ka wazifa zindagi mein 1 bar zaroor kar lain . Iss wazifa ki urdu detail nechay darj hai .
Naukri Bachane Ki Dua
ناظرین اگر کسی بھائی یا بہن کے پاس اچھی نوکری موجود ہے اور اسے نوکری میں مسلسل کامیابیاں بھی مل رہی ہوں تو ضروری نہیں کہ آپ کی ان کامیابیوں سے کوئی خوش ہورہا ہو ۔آپ کی کامیابی پر بظاہر خوش نظر آنے والے چہرئے ہو سکتا ہے کہ اپنے دل میں آپ کے بارئے میں حسد رکھتے ہوں ۔ جسطرح شہد کے قطرئے پر بے شمار مکھیاں اکھٹی ہو جاتی ہیں اور یہ کسی بھی طریقہ سے شہد کے اس قطرئے کو نہیں چھوڑتی بلکہ مڑ مڑ کر آتی ہیں اسی طرح جب کوئی فرد کامیاب ہوتا ہے تو بہت سے حاسد اس کی طرف لوٹتے ہیں ۔ آپ ان سے جتنا مرضی پیچھا چھڑا لیں وہ آپ کا پیچھا نہیں چھوڑے گے ۔لیکن جب آپ کی کامیابی ناکامی میں بدل جائے گی تو آپ کو ان کا پتہ بھی نہیں چلے گا کہ وہ کہاں سے آئے تھے اور اب کہاں چلے گئے یہ بھی یاد رکھیں کہ سبھی لوگ حاسد بھی نہیں ہوتے اور زیادہ یاد رکھنے والی بات یہ ہے کہ کسی بھی فرد کی کامیابی کو ناکامی میں بدلنے کے لئے ایک ہی حاسد کافی ہے ۔ ناظرین کامیابی حاسدین میں اضافہ کرتی ہے اور حاسدین سامنے آکر کم ہی نقصان دیتے ہیں بلکہ ذیادہ تر یہ چھپ کر اور جادو ، بندش وغیرہ کے زریعے ہی کسی کو نقصان دینے ہیں ۔ لہذا اگر آپ کی نوکری کسی حاسد کی وجہ سے خطرئے میں آگئی ہو تو اپنی نوکری کو اس سے بچانے کے لئے اور نوکری کی حفاظت کے لئے آپ 7 دن تک دعائے نادعلی شریف کا وظیفہ ضرور کر لیں ۔ انشاء اللہ آپ کی نوکری کو لاحق خطرات اللہ کے حکم سے ٹل جائیں گے ۔
Naukri Bachane Ki Dua Wazifa
نو کر ی بچانے کی دعا ناد علی کی برکت سے آپ اپنی نو کر ی کو ہر قسم کے دشمن، حاسد اور مخالف سے انشاء اللہ محفو ظ رکھ سکتے ہیں ۔ لہذا اگر کسی فر د کو اسکی نو کر ی ختم ہوجانے کا ڈر ہو تو اس نوکری کی حفاظت کے لیے آپ کو دعائے ناد علی شریف کا ورد ضرور کرنا چاہیے ۔ انشاء اللہ دعائے ناد علی کی برکت سے نہ صر ف آپ کی نوکری ہمیشہ کے لیے محفو ظ ہو جائے گی بلکہ آپ کو اس نو کری میں ہمیشہ ترقی اور کامیابی بھی ملتی رہے گی۔ اس وظیفہ کے لیے آ پ جمعرات کے روز عشاء کی نماز کے بعد اول و آخر 21-21 مر تبہ درود پا ک ذکر کریں اور درمیان میں آپ 100 مر تبہ درود ابراہیمی ، 11 مر تبہ سور ہ ال عمران کی آیت نمبر 26 ، 27 اور 70 مر تبہ دعائے ناد علی سات روز تک ذکر کریں۔ یہ وظیفہ مکمل ہو نے کے بعد آپ نے روزانہ 10 مر تبہ درود ابراہیمی ، ایک مرتبہ سورہ الا عمران کی آیت نمبر 26 ، 27 اور 7 مر تبہ دعائے ناد علی ذکر کرنے کا معمول بنا لینا ہے ۔ انشاء اللہ اس وظیفہ کی برکت سے آپ کی نوکری ہمیشہ کے لیے نہ صرف محفو ظ ہوجائے گی بلکہ اسی وظیفہ کی برکت سےآپ کے مخالف ، بد گواور حاسد بھی ہمیشہ کے لئے زیرہوجائیں گے ۔ اسکے علاوہ درود ابراہیمی اور دعائے ناد علی کی برکت سے آپ کو نوکری میں ترقی اور آمدنی میں اضافہ بھی حا صل ہونے لگے گا۔
Naukri Bachane Ka Taweez
اگر کوئی بھائی یا بہن بیان کیا گیا وظیفہ نہ کر سکیں یا انہیں وظیفہ میں کامیابی نہ حاصل ہوتی ہو تو وہ دعاے نادعلی کو پاک سیاہی سے تحریر کرکے اپنے پاس بھی رکھیں اور اپنے گھر میں بھی ضرور رکھیں ۔ انشاء اللہ جلد ہی آپ کی نوکری کو روحانی حفاظت حاصل ہو جاے گی جس کی وجہ سے کوئی دشمن چاہ کر بھی آپ کی نوکری کو نقصان نہیں دے سکے گا ۔ نقش نادعلی آپ 5 مساکین کو کھانا کھلا کر آستانہ سے فری بھی حاصل کر سکتے ہیں