Ameer hone ki dua nade ali shareef hai . Dua nade ali ki barkat se aap allah ki bargha se behisab rizq , dolat , karobar mein kamyabi , nokri mein tarakki aur zindagi k har maydan mein kamyabi hasil kar saktay hain . Har bhai aur behan ki ye koshish hoti hai k inn ki mehnat inn k liye jaldi ameer hone ki waja ban jae , likan ye koshish aur soch har kisi ki kamyab nahi hoti . Ham ne bohat se afrad aysay dekhay hain ju din raat mehnat kartay hain likan inhain dolat tu kia 2 waqat ki roti bhe naseeb nahi hoti . Yad rahay k mehnat karne k bawajood agr kisi ko wafar rizq ya dolat hasil na ho tu iss ka matlab aap k wajood aur ghar par bad asrat hain . Lahaza inn bad asrat ko dour kar k mehnat krain insha allah aap ki kam mehnat mein itni barkat ho ghe k allah ki zaat aap k liye jald ameer hone k asbab paida farma dein ghay aur inn bad asrat se nijat k liye ameer hone ki dua nade ali shareef ka wazifa sirf chand din kar lein .
Insha allah aap ko aap ki soch se bhe zaida dolat hasil hone lagay ghe .
Iss post mein ameer hone ki dua , ameer hone ki dua ka wazifa karne ka sahi tarika aur ameer hone ki dua naade ali shareef k ameer hone k hawalay se chand benefits aap se share kiye gaye hain .lahaza agr aap jaldi ameer hona chahtay hain tu ameer hone ki dua ka wazifa zaroor krain . Iss wazifa ki urdu detail nechay darj hai .
Ameer Hone Ki Dua
اس پوسٹ میں ہم آپ کو اللہ کی بارگاہ سے بے پناہ دولت حاصل کرنے کے لیے ایک خاص اور قدیم روحانی وظیفہ بتایا ہے ناظرین بعض افراد کی یہ چاہت ہوتی ہے کہ انہیں بے پناہ دولت حاصل ہو اور اس کے لیے وہ بے حد محنت بھی کرتے ہیں ۔
مگر اس کے کے باوجود وہ اپنے مقصد میں کامیاب نہیں ہو پاتے ۔ اکثر ان کے پاس پیسہ آ بھی جاتا ہے مگر یہ پیسہ جمع نہیں کر پاتے اور اکثر یہ افراد قرض اور تنگدستی کا شکار بھی رہتے ہیں ۔ لہذا ایسے افراد کے لیے وظیفہ نادعلی کرنا بے حد افضل ہے ۔
Ameer Hone Ki Dua Wazifa
اللہ کی بارگاہ سے دولت حاصل کرنے کا یہ وظیفہ آپ نے جمعرات کو عشاء کی نماز کے بعد شروع کرنا ہے ۔لہذا عشاء کی نماز کے بعد آپ اول و آخر 11 – 11 بار درود پاک ذکر کریں اور درمیان میں آپ 21 مرتبہ سورہ آل عمران کی آیت نمبر 26 -27 ، 70 مرتبہ درود ابراہیمی اور 72 مرتبہ دعائے نادعلی محبت سے ذکر کرنی ہے ۔
یہ وظیفہ آپ 14 روز تک جاری رکھیں ۔
انشاء اللہ اس وظیفہ کی برکت سے آپ کے لئے اللہ کی غیبی مدد اور رزق کی دروازے کھل جائیں گے یعنی آپ کو اللہ کے کرم سے اتنی دولت حاصل ہونے لگے گی کہ آپ اندازہ بھی نہیں کر سکیں گے ۔
ناظرین اس وظیفہ کی برکات کو قائم رکھنے کے لئے آپ روزانہ 3 مرتبہ سورہ آل عمران کی آیت نمبر 26 -27 ، 10 مرتبہ درود ابراہیمی اور 14 مرتبہ دعائے نادعلی شریف ذکر کرنے کا معمول ضرور بنا لیں ۔
Ameer Hone Ka Taweez
اللہ کی بارگاہ سے بے حساب دولت ، رزق ، عزت اور کامیابی حاصل کرنے کے لئے دوسرا کراماتی روحانی عمل نقش نادعلی شریف کا ہے ۔ لہذا آپ دعائے نادعلی شریف کو جمعہ کے دن مشک ، عنبر ، زعفران اور گلاب سے تحریر کرکے اپنے گھر میں بھی رکھیں اور اپنے پاس بھی رکھیں انشاء اللہ نقش نادعلی کی برکت سے اللہ تبارک تعالی کی ذات آپ کو اپنے خزانہ غیب سے حدرزق، بے حد دولت ،بے حد شہرت،اور صحت اور زندگی کے ہر میدان میں کامیابی سے ضرور نوازے گے ۔
بز رگ فرماتے ہیں کہ نقش نادعلی شریف جس فرد کے پاس ہوتا ہے اللہ تبارک تعالی کی ذات انہیں ہر قسم کے دشمن ،جادو،جنات ،سایہ ، آسیب اور فریب سے بھی محفوظ رکھتے ہیں ۔ اسکے علاوہ یہ نقش مبارک اللہ تبارک کی غیبی مدد حاصل کرنے کا بے حد مجرب ذریعہ مانا جاتا ہے ۔
کامیابی کی روحانی کنجی
آپ کو کامیابی کیسے حاصل ہوگی ؟ یہ بات روحانیت جانتی ہے ، اور روحانیت سے پریشانی کا حل جاننے کے لئے آپ کے 5 منٹ آپ کی زندگی بدل سکتے ہیں ، لہذا نیچے موجود بٹن پر کلک کرکے اپنی کامیابی کا راز جانئے ۔