Rishta pakka hone ka wazifa surah yassen ki barkat se rishta pakka hone k hawalay se har pareshani door ho jati hai . Agr kisi beti ya larky ki kisi jagha par rishta ki baat chal rahi hai , likan wo baat pakki na ho rahi ho tu aysi sorat mein agr surah yaseen ka wazifa kar lia jae tu wo rishta pakka hone k gaib se asbab paida hona shuru ho jatay hain . Agr kisi beti ka kisi jagha par rishta pakka na ho raha ho tu iss ki bohat se wajuhat ho sakti hain , rishta pakka na hone ki waja koe zahri bhe ho sakti hai aur ye bhe ho sakta hai k koe chahta hi na ho k ye rishta pakka ho . Aur ju afrad rishta k haq mein nahi hotay wo ghar mein be sukooni ka mahool paida kar k ya jadoo tona karwa k iss rishta ko khatam kar saktay hain. Lahaza agr aap iss kisam ki sorate hal ka shikar hain tu surah yaseen ka wazifa sirf 7 din kar lain . Insha allah mola k kram se aap ka rishta jald pakka ho jae gha aur iss ristha mein aane wali har pareshani bhe jald door ho jae ghe insha allah . Yad rahay k rishta pakka hone ka wazifa surah yassen sirf 7 din mein apni barakat zahar kar deta hai .
Rishta Pakka Hone Ka Wazifa
رشتہ پکا ہونے کے لیے سورہ یس کا وظیفہ بہت فائدے مند ہے۔ جو بھائی یا بہن رشتہ پکا نہ ہونے کی وجہ سے پریشان ہیں اور روکاوٹوں سے دل برداشتہ ہو چکے ہیں ۔ کوئی نا کوئی مسلہ ان کو گھیرے رکھتا ہے ۔ اور تمام معاملات طہ ہونے کے باوجود پایہ تکمیل تک نہیں پہنچ پاتے ۔ تو وہ لوگ ان تمام پریشانیوں سے نجات اور جلدی رشتہ پکا ہونے کے لیے سورہ یس کا یہ وظیفہ ضرور کر لیں۔
اس وظیفہ کو کرنے کے لیے جمعہ کے دن عشا کی نماز کے بعد تین بار سورہ یس، 41 مرتبہ دورودِ ابراہیمی اور چودہ بار دعائے نادِ علی کا بہت محبت کے ساتھ ذکر کریں۔ یہ وظیفہ آپ نے سات دن تک جاری رکھنا ہے۔ انشاء اللہ سات دن کے اس وظیفہ کی برکت سے اللہ کی ذات آپ کے رشتے کے متعلق تمام پریشانی کو دور فرما دیں گے۔ اور آپ کو ذہنی اور دلی سکون بھی میسر ہو گا۔ ناظرین اگر کسی لڑکی یا لڑکے کا رشتہ کسی جگہ پکا نہ ہو رہا ہو تو اس رشتہ کو پکا کرنے کے لئے دوسرا کامیاب روحانی عمل نقش نادعلی شریف کا ہے ۔ یہ عمل وہ افراد کریں جو پہلے بیان کیا گیا وظیفہ نہ کر سکیں یا انہیں وظائف کرنے کے باوجود کامیابی نہ ملتی ہو تو ایسی صورت میں آپ نادعلی شریف کو عربی میں پاک سیاہی سے تحریر کرکے اپنے پاس بھی رکھیں اور اپنے گھر میں بھی رکھیں ۔ یہ عمل کرنے کے چند دن کے اندر اندر ایسے اسباب پیدا ہو جائیں گےجس سےآپ کا رشتہ اسی جگہ پر پکا ہو جائے گا جہاں آپ کی بات چل رہی ہو گی ۔
نقش نادعلی شریف رشتہ کی بندش اور ہر روکاوٹ کا توڑ ہے ۔ اس نقش کی روحانی برکات فوری جاری ہو کر فرد کی پریشانی کو اللہ کے کرم سے دور کرتی ہیں لہذا اگر آپ رشتہ کے حوالے سے کسی پریشانی کا شکار ہیں تو نقش نادعلی شریف کو اپنے گھر میں پاک جگہ پر ضرور رکھیں ۔
یہ وظیفہ بہت آسان اور مجرب ہے اس لیے آپ رشتہ پکا ہونے کے لیے یہ وظیفہ ضرور کر لیں۔
Nade Ali In Arabic
کامیابی کی روحانی کنجی
آپ کو کامیابی کیسے حاصل ہوگی ؟ یہ بات روحانیت جانتی ہے ، اور روحانیت سے پریشانی کا حل جاننے کے لئے آپ کے 5 منٹ آپ کی زندگی بدل سکتے ہیں ، لہذا نیچے موجود بٹن پر کلک کرکے اپنی کامیابی کا راز جانئے ۔