Jab insaan roshni ke samnay aata hai to is ka aik saya banta hai. Is saye ko hamzaad kehte hain. Log kehte hain ke jab insaan so jata hai to yeh jism se alag ho jata hai aur yeh jahan jata hai aur jo karta hai woh insaan ko khawab ki soorat mein deekhae deta hai. Insani saya ko baaz jadu ghar apne bas mein kar letay hain. Aur uskay baad woh is saya ko jab kisi insaan par musalat karte hain to hum kehte hain usay saya hogaya .
Iss post mein saya ka ilaj , saya ka ilaj ki dua aur saya ka ilaj k liye dua nade ali ki barkat aap se share ke hain . Iss k ilawa saya haqeeqat aur saya se hifazat ka tarika bhe aap ko iss post mein hasil ho ghe . Agr aap saya ka sahi rohani ilaj chahty hain tu iss post ko end tak read krian .

Saya Kya Hota Hai

جب انسان روشنی کے سامنے آتا ہے تو اس کا ایک سایہ بنتا ہے ۔ اس سائے کو ہمزاد کہتے ہیں ۔ لوگ کہتے ہیں کہ جب انسان سو جاتا ہے تو یہ جسم سے الگ ہو جاتا ہے اور یہ جہاں جاتا ہے اور جو کرتا ہے وہ انسان کو خواب کی صورت میں دیکھائی دیتا ہے ۔ انسانی سایہ کو بعض جادو گر اپنے بس میں کر لیتے ہیں ۔ اور اسکے بعد وہ اس سایہ کو جب کسی دوسرے انسان پر مسلط کرتے ہیں تو ہم کہتے ہیں اسے سایہ ہوگیا ۔
سایہ کے بارے میں ہمیں قدیم داستانوں میں تفصیل ملتی ہے ۔
اس کے علاوہ تاریخ بھی سایہ کے موجود ہونے پر بہت سے شواہد پیش کرتی ہے ۔ فلاسفی کی قدیم کتابوں کے مطابق جب کچھ نہ تھا تو اندھیرا تھا جو کہ شیطان کے وجود کی عکاسی کرتا تھا ۔ اس کے بعد جب روشنی کو پیدا کیا گیا تو اندھیرا ختم ہوگیا ۔ لیکن اگر ہم غور کریں تو روشنی کی موجودگی میں اندھیر ا ختم نہیں ہوتا بلکہ ہمیں دکیھائی نہیں دیتا ۔ اب روشنی کے سامنے موجود ہونے کی وجہ سے کچھ اندھیرا ہمیں ہمارئے عکس کی صورت میں دیکھائی دیتا ۔ یہ ہماری بد روح کا عکس ہے جو کہ ہمارئے جسم میں موجود ہے اور اس کا عکس ہمیں روشنی دیکھاتی ہے ۔
ہر مسلمان جانتا ہے کہ ہمارئے نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کا سایہ نہیں تھا ۔
اس کے علاوہ ہر موجود چیز کا سایہ ہے جسکا مطلب اس میں بدروح کے کچھ نہ کچھ اثرات ہیں ۔ اب قدیم جادوگر اسی سایہ کو ہمزاد کا نام دیتے تھے اور اس کو اپنے بس میں کرکے اس سے کام بھی لیا کرتے تھے ۔ لیکن ان لوگوں کے دنیا سے چلے جانے کے بعد ان کے ہمزاد آزاد ہو جاتے اور وہ بلاوجہ ہی ہر کسی کے لئے پریشانی کا باعث بنتے تھے ۔
اس کے علاوہ جو لوگ منگل کے دن یا گرہن کے دوران مرتے ان کے ہمزاد بھی جادو گر اپنے کنٹرول میں کر لیا کرتے تھے اور بوقت ضرورت ان سے اپنے کام لیتے تھے ۔
اگر کسی فرد پر ہمزاد مسلط ہو جائے تو ہم اسے سایہ ہونا کہتے ہیں جسکا علاج دعائے نادعلی میں موجود ہے ۔
سایہ بعض افراد پر خود بخود بھی ملسط ہوجاتا ہے
ناظرین جنات ، ہمزاد ، پریاں ، بد روحیں اور  بھوت  پریت ویران مقامات ، عمارتوں اور درختوں پر رہتے ہیں ۔
یہ عام طور پر کسی کو تنگ نہیں کرتے لیکن ان میں  سے اکثر  بے  حد ضدی  اور سرکش  ہوتے  ہیں اور  جب کوئی لڑکی ، لڑکا یا بچہ ان کے گھر کے قریب سے گزرتا ہے تو یہ اکثر ان پر حملہ کر دیتے ہیں ۔ ان کے حملے کا فوری طور پر پتہ نہیں چلتا لیکن 24 سے 48 گھنٹوں میں یہ جنات یا تو مریض کو ہر جگہ دیکھائی دینا شروع ہو جاتے ہیں اور یا مریض کے جسم میں آکر اسے پریشان کرنا شروع کر دیتے ہیں ۔
اکثر ایسے جنات لڑکیوں پر عاشق ہو جاتے ہیں اور پھر زندگی بھر ان کا پیچھا نہیں چھوڑتے ۔
اس کے علاوہ مونث جنات بھی ہوتے ہیں جو کہ لڑکوں پر عاشق ہو جاتے ہیں اور پھر ان کے کام کاج وغیرہ میں روکاوٹیں ڈالتے رہتے ہیں ۔
ناظرین ہر سکول ، کالج یا یونیورسٹی کے کسی نہ کسی درخت پر سرکش جنات ضرور رہتے ہیں اور یہ خوبصورت لڑکوں اور لڑکیوں پر اکثر عاشق ہو کر انہیں اپنی گرفت میں لے لیتے ہیں ۔ لہذا ہر والدین کو چاہئیے کہ وہ اپنے بچوں کے گلے میں نادعلی شریف کا عربی نقش ضرور پہنائیں ۔

Saya Ki Alamat

اگر کسی کے گھر پر سایہ ہو گیا ہو تو وہ اس گھر سے ہر جانے یا انجانے فرد کو خوف محسوس ہونے لگ جاتا ہے ۔
گھر سے ہلکے اندھیرے میں سائے سے لہراتے دیکھائی دیتے ہیں اور خوابوں میں بھی ایسے سائے یا انجانی عورتیں یا مرد دیکھائی دیتے ہیں ۔
سایہ ہونے کی بنا پر گھر میں گھر کے تمام افراد کسی نہ کسی حوالے سے بیمار رہنے لگتے ہیں اور اس گھر میں بلاوجہ کی لڑائی ، جھگڑے ہوتے رہتے ہیں ۔
سایہ کی وجہ سے گھر میں حادثہ بھی ہو سکتا ہے
اکثر گھروں میں سایہ کی وجہ سے پانی یا خون کے چھینٹے بھی پڑتے ہیں اور یہ اس کی بے حد خطرناک علامت ہے یعنی یہ علامت ایک وارننگ مانی جاتی ہے کہ اس مقام کو چھوڑ دیا جائے ۔
اسی طرح جنات یا بھوت پریت کا سایہ کسی لڑکی یا لڑکے پر حاوی ہوجائے
تو اسے کالے سائے دیکھائی دیتے ہیں
مریض کو یہ لگتا ہے کہ اسے کوئی بھلا رہا ہے
مریض کو کانوں میں سرگوشیاں ہوتی رہتی ہیں
مریض کو اکثر دورئے بھی پڑنے لگ جاتے ہیں اور بعض اوقات جنات مریض کے جسم میں آکر بھولنے بھی لگ جاتے ہیں ۔
سایہ سے مریض کے اندر ہر وہ بری عادت پیدا ہو جاتی ہے جو کے اس کے اوپر حاوی جن میں موجود ہوتی ہے ۔
سایہ کا علاج وقت پر ہونا ضروری ہے بصورت دیگر یہ آسیب کی شکل اختیار کرکے مریض کوتمام زندگی کے لئے ذہنی اور جسمانی طور پر مفلوج کر سکتا ہے ۔

Saya Ka Rohani Ilaj

naade-ali-dua

سایہ کا روحانی علاج دعائے نادعلی شریف کے عربی نقش میں موجود ہے ۔ لہذا جس گھر میں سایہ ہے وہاں ہر کمرئے میں دعائے نادعلی پنجتنی شریف کا عربی نقش لگایا جائے اور اگر اس گھر کا کوئی فرد سایہ سے متاثر ہو چکاہے تو اس کے گلے میں بھی نادعلی پنجتنی کا عربی نقش پہنا دیں انشاء اللہ جیسے ہی یہ نقش آپ کے پاس یا گھر میں رکھا جائے گا جنات ، بھوت پریت یا کوئی بھی ہوائی چیز جو آپ کے لئے سایہ کی وجہ بنی ہے فوری بھاگ جائے گی ۔
اصل میں نادعلی شریف جنات ، بھوت پریت اور ہر ہوائی چیز کی موت ہے ، جہاں نادعلی ہوتی ہے وہاں کوئی بھی ہوائی چیز آنے کی جرات نہیں کر سکتی ۔ نقش نادعلی شریف آپ 5 مساکین کو کھانا کھلا کر آستانہ سے فری حاصل کر سکتے ہیں ۔
اور اگر آپ استطاعت رکھتے ہوں تو آپ دعائے نادعلی شریف کا چاندی والا نقش اپنے پاس رکھیں ۔

کامیابی کی روحانی کنجی

آپ کو کامیابی کیسے حاصل ہوگی ؟ یہ بات روحانیت جانتی ہے ، اور روحانیت سے پریشانی کا حل جاننے کے لئے آپ کے 5 منٹ آپ کی زندگی بدل سکتے ہیں ، لہذا نیچے موجود بٹن پر کلک کرکے اپنی کامیابی کا راز جانئے ۔