Naade ali sharif sirf aapne pas rakh lain insha allah beta hi paida hoga aur iss baat ko hazaro bar azmaia ja chuka hai . Ju aulad se mehroom hain inn ka ilaj dua nade ali hai aur ye aik qadeem rohani tarika ilaj hai ju kabhi khata nahi jata .
Aur iss ilaj k liye sirf dua naade ali panjatni apne ghalay mein rakha jata hai aur apne ghar mein bhe rakha jata hai ju k mushkil nahi bas itna sa amal karne se allah ki zaat aap k ghar aur body ko har kisam k bad asrat se pak farma detay hain jes ki waja se aap ko allah ki bargha se jald aulad hasil ho jati hai aur ye koe fake baat nahi . Iss dua ki barkat se ham ne aysi behno ko bhe aulad e narina se sarfraz hotay dekha hai ju medically hawalay se aulad paida karne k qabal na thee . Iss k ilawa aulad na hone ki waja koe bhe ho dua naade ali sharif ki barkat se har waja aur har rukawat dour ho jati hai . Lahaza aulad ki bandish ka tor karne k liye aur allah ki bargha se jald aulad hasil karne k liye aap dua nad e ali sharif ka arabi naqsh apnay ghar me bhe rakhain aur apne pas zaroor rakhain insha allah mola k karam se beta hi paida hoga aazma lain .
Insha Allah Beta Hi Paida Hoga
ناظرین بعض بہنوں کے ہاں لڑکیاں ہی پیدا ہوتی ہیں اور اگر حمل ٹیسٹ میں لڑکا آجائے تو اکثر ان کا حمل ساقط ہو جاتا ہے ۔ اس وجہ سے ایسی بہنوں کو اپنے شوہر اور سسرال کی طرف سے کافی پریشانیوں اور طعنوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے ۔
اس مسلے کی وجہ میڈیکلی بھی ہوسکتی ہے اور بعض اوقات ایسی بہنوں کی کوئی حاسد اولاد کی بندش بھی کروا دیتا ہے ۔ اس کے علاوہ یہ مسلہ گود کو نظر لگنے کی وجہ سے بھی پیدا ہوجاتا ہے ۔
اکثر ایساء بھی دیکھا گیا ہے کہ جو بہنیں زوال کے وقت بالوں میں کنگھی کرتی ہیں یا اپنے ناخن کاٹ کر اپنے گھر میں پھینک دیتی ہیں ان کے ساتھ ایسے مسلے ہو جاتے ہیں ۔
اگر اولاد نہ ہونے کی وجہ میڈیکلی ہے تو اس کا علاج آسانی سے ہو جاتا ہے لیکن اگر بیٹا نہ پیدا ہونے کی وجہ بندش ، کالا جادو یا نظربد ہے تو اس کا جب تک صحیح حل نہیں ہوگا آپ کو کامل شفاء حاصل نہیں ہوگی ۔
لہذا اگر کسی بہن کو اولاد نہیں ہو رہی اور اس سلسلے میں وہ بے شمار وظائف بھی کر چکی ہو اور اپنا روحانی عللاج بھی کروا چکی ہوتو ایسی بہن دعائے نادعلی شریف کا عربی نقش اپنے گلے میں بھی پہن لے اور اپنے گھر میں بھی رکھ لے ۔
انشاء اللہ اس کراماتی نقش کی برکت سے جلد ہی اللہ کی ذات آپ کو اولاد کی نعمت سے سرفراز فرما دیں گے ۔
یاد رکھیں کہ نادعلی کا کوئی بھی عمل کبھی بھی خطاء نہیں جاتا بس آپ کا مقصد جائز ہونا چاہئے ۔
اللہ کی بارگاہ سے اولاد طلب کرنا چونکہ جائز ہے لہذا ایساء ہو ہی نہیں سکتا کہ آپ کے پاس نادعلی شریف کا عربی نقش ہو اور آپ اولاد کی نعمت سے محروم رہ جائیں ۔ ہزاروں بہنیں نادعلی کی برکت سے اللہ کی بارگاہ سے اولاد حاصل کر چکی ہیں محبت اور یقین کے ساتھ آپ بھی اس نقش کو اپنے پاس رکھ لیں انشاء اللہ آپ کو بھی اس نقش کی برکات کا اندازہ ہو جائے گا ۔
Beta Hi Paida Hoga
یہ دعائے نادعلی پنجتنی ہے آپ اس کا عربی نقش خود بھی تحریر کر سکتی ہیں اور آستانہ سے بھی منگواء سکتی ہیں اس نقش کو خود تحریر کرنے کے لئے آپ نے اس دعا مبارکہ کو عربی میں پاک سیاہی سے تحریر کر کے اپنے پاس بھی رکھیں اور اپنے گھر میں بھی پاک جگہ پر رکھ دیں ۔ انشاء اللہ چند دنوں میں اللہ کی ذات آپ پر اپنا کرم فرما دیں گے ۔
اگر کوئی بہن دعائے نادعلی کا عربی نقش خود تحریر نہ کر سکے تو وہ 5 مساکین کو کھانا کھلا کر یہ نقش آستانہ سے فر ی حاصل کر سکتی ہے