Nady ali naqsh aik insani sooch se zaida pur asrar , powerful aur be had khairo barkat wala naqsh hai . Naqsh nady ali ki barkat ki had nahi . Nady ali ap ki har mushkil ki asaani , har hajat ki takmeel , har bimari se shifa , shadi , rishta , shohar , aulad aur zindagi ki har pareshani ka fori aur gaibi rohani hal hai aur ye kabhi bhe khata nahi jata . Naqsh nady ali sharif ko aulia allah ka zewar mana jata hai .jes k pas naqsh nady ali hota hai iss ko aysi rohaniat hasil ho jati hai k wo jab bhe jes k liye bhe ju bhe dua karta hai allah ki zaat iss ki dua ko qabool farmatay hain . Nady ali aik dua hai jasay logh naade ali , naad e ali , nad e ali , naday e ali , naday e ali , nad ali ,nady ali aur nadi ali , in sab ka matlab dua nade ali hi hai . Nady ali dua aik karamti dua hai jes ka naqsh 70000 se zaida faide aap ko iss dunia me de gha lahaza nady ali dua (naadi ali) ki karamti barkat hasil karne k liye naqsh nade ali apne pas zaroor rakh lein naqsh nady ali kay beneifts beshumar hain ju zuban o qalam se byian nahi ho saktay , iss naqsh k chand benefits jen ka ham ne moshida kiya hai wo ham ap k liye apni site naadeali.com me peesh kar rahay hain .

Nady Ali Naqsh

نادعلی وہ دعا ہے جو خیبر کے مقام پر خود حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم جناب مولا علی شیرخدا کی شان مبارک کو مسلمانوں پر واضع کرنے کے لئے پڑھی  لہذا اس دعا مبارکہ کی برکت سے جناب مولا علی شیر خدا نے اللہ اور حضورنبی اکرام صلی اللہ علیہ وسلم کے حکم سے مسلمانوں کی ناکامی کو کامیابی میں بدل دیا ۔ یہ دعا خاص روحانی ثاثیر کی حامل ہے اور اس کی تاثیر کے حوالے سے بزرگ فرماتے ہیں کہ سورج مشرق کی بجائے مغرب سے تو نکل سکتا ہے لیکن ایساء ہرگز نہیں ہو سکتا کہ دعائے نادعلی اپنی برکات کا ظہور نہ کرئے ۔
ہمارا موضوع چونکہ نقش نادعلی ہے لہذا ظاہری اور روحانی حوالے سے اس کی وہ برکات ہم آپ کو بتاتے ہیں جنکا ہم اور بے شمار افراد مشاہدہ کر چکے ہیں ۔

Nady Ali Naqsh Beneifts

نقش نادعلی کے فضائل وبرکات کو مکمل طور پر تو کوئی بھی بیان نہیں کر سکتا ، لیکن 20 سالوں میں ہمارے تجربات و مشاہدات میں اس دعا مبارکہ کے فائدے آئے ہیں یا جو ہم نے بزرگوں سے سنے ہیں وہ ہم مختصر آپ کے لئے بیان کر رہے ہیں ۔

Nady Ali Naqsh for Good Rishta

 اگر کسی بیٹی کو اچھا رشتہ نہ حاصل ہورہا ہو تو وہ نادعلی کا عربی نقش اپنے گھر میں پاک جگہ پر رکھ دے انشاء اللہ صرف 7 روز میں اللہ کے کرم سے اس بیٹی کے لئے اچھے رشتہ کا سبب پیدا ہو جائے گا ۔ یہ نقش اچھا رشتہ حاصل کرنے ، رشتہ کی بندش کا توڑ کرنے اور پسند کی جگہ پر شادی کروانے کے حوالے سے کمال کی برکات کا حامل ہے ۔

Nady Ali Naqsh for Shohar

اگر کسی بہن کا شوہر اس سے ناراض ہو ، شوہر بیوی سے نفرت کرتا ہو ، غیر عورت کی محبت میں مبتلاء ہو یا بیوی کی کوئی فرمائش پوری نہ کرتا ہو تو وہ بہن نقش نادعلی شریف کو صرف اپنے گھر میں رکھ لے انشاء اللہ 3 سے 7 روز میں شوہر اپنی بیوی کی محبت میں ایساء دیوانہ ہو جائے گا کہ بیوی حیران رہ جائے گی  .

Nady Ali Naqsh for Aulad

اگر کوئی بہن اولاد کی نعمت سے محروم ہے یا اسے بیٹیاں ہی پیدا ہوتی ہو تو وہ بہن دعائے نادعلی شریف کا عربی نقش اپنے گھر میں بھی رکھے اور اپنے پاس بھی رکھے ۔ انشاء اللہ اولاد نہ ہونے کی وجہ جو بھی ہوگی اللہ کی ذات اس وجہ کو دورفرما دے گے اور اس بہن کو صحت اور خوبصورت اولاد محمد آل محمد صلی اللہ علیہ کے صدقہ میں جلد عطاء فرما دیں گے ۔

Naqsh for Bachon Ki Hifazat

بچوں کی مستقبل میں ناکامی اور کامیابی کا دارومدار اس بات پر ہوتا ہے کہ آپ نے اپنے بچوں کو کس حد تک نظربد اور دیگر بد اثرات سے بچایا ۔ اگر تو بلوغت تک آپ کے بچےبد اثرات کا شکار ہوتے رہے ہیں تو ایسے بچوں کو جوانی میں ناکامی ، بیماری ، غربت اور احساس کمتری کا شدید سامنا رہتا ہے اوریہ بات ہزاروں کے تجربات میں آئی ہے ۔ لہذا اپنے بچوں کے گلے میں نادعلی شریف کا نقش ضرور پہنائیں اور اگر آپ میں استطاعت ہو تو آپ اپنے بچوں کے گلے میں چاندی کا نقش نادعلی پہنائیں تاکہ وہ خراب نہ ہو ۔ انشاء اللہ آپ کے بچے ہر قسم کے بد اثرات سے ہمیشہ اللہ کی پناہ میں رہیں گے ۔ اس کے علاوہ اسی نقش کی برکت سے بچے زہین ہو کر سکول میں اچھی کارکردگی کا مظاہرہ بھی کرتے ہیں ۔

Naqsh for Gustakh Aulad

اگر کسی والدین کی اولاد بد تمیز اور گستاخ ہو گئی ہو ، والدین کی بات نہ مانتی ہو ، دوسروں کو اپنا خیر خواہ اور والدین کو اپنا دشمن مانتی ہو تو ایسے والدین کو چاہیئے کہ وہ نادعلی شریف کا عربی نقش اپنے گھر میں ضرور رکھ لیں ۔ انشاء اللہ اولاد کے بد تمیز اور گستاخ ہونے کی وجہ جو بھی ہوگی وہ وجہ دور ہو جائے گی اور نقش نادعلی برکت سے آپ کی اولاد ہمیشہ آپ کی فرمابردار رہے گی ۔

Nady Ali Naqsh for Job

اگر کسی بھائی یا بہن کو اپنی پسند کی نوکری نہ حاصل ہو رہی ہو ، جاب میں روکاوٹ ہو یا کسی نے بندش کروا دی ہو تو ان سبھی پریشانیوں کو نجات حاصل کرنے کے لئے دعائے نادعلی شریف کا عربی نقش صرف اپنے گھر میں پاک جگہ پر رکھ دیں ۔ انشاء اللہ آپ کو اچھی جاب بھی حاصل ہوگی ، اس جاب میں آپ کو ترقی بھی ملے گی اور آپ کی سیلری میں بھی ہمیشہ اضافہ ہوتا رہے گا ۔

Nady Ali Naqsh for Business

بعض بھائی اور بہنیں اپنے کاروبار کو چلانے کے لئے بے محنت اور کوشش کرتے ہیں لیکن اس کے باوجود ان کا کاروبار نقصان میں رہتا ہے لہذا اگر کسی بھائی یا بہن کا کاروبار نہ چل رہا ہو اسکی وجہ بندش ہو یا کوئی دشمن سازش کر رہا ہو یا جو بھی وجہ ہو آپ نقش نادعلی شریف کو اپنے پاس رکھ لیں ۔ انشاء اللہ صرف چند دنوں میں آپ کو اس نقش کی برکات کا اندازہ ہو جائے گا ۔ یعنی آپ کا کاروبار آپ کو آپ کی سوچ سے بھی زیادہ فائدہ دینے لگ جائے گا۔

Nady Ali Naqsh for Home

اگر کسی بھائی یا بہن کا اپنا گھر نہ ہو اور وہ اپنے گھر کے لئے جان توڑ محنت اور کوشش کر رہے ہوں لیکن پھر بھی ان کا بس نہ چل رہا ہو تو وہ نادعلی شریف کا روزانہ 70 بار ورد بھی کیا کریں اور اس دعا مبارکہ کے عربی نقش کو اپنے پاس بھی رکھیں ۔ انشاء اللہ صرف چند دنوں میں اللہ کی ذات آپ کے لئے گھر کے اچھے اسباب پیدا فرما دیں گے ۔

Nady Ali Naqsh for Dolat

اگر آپ اللہ کی بارگاہ سے بے حساب رزق ، دولت ، مال اور پیسہ حاصل کرنا چاہتے ہیں مگر آپ کو اس حوالے سے کچھ نظر نہ آہا ہو تو صرف نادعلی شریف کا عربی نقش اپنے پاس رکھ لیں ۔ انشاء اللہ آپ کو دولت حاصل ہونے کے بے شمار مواقع حاصل ہونے لگ جائیں گے ۔

Nady Ali Naqsh for Bandish

بندش کا مسلہ آج کل ہر فرد کو ہے جسکی وجہ سے انہیں ہر کام میں محنت کے باوجود ناکامی ہوتی ہے ۔ بندش کے اثرات آسانی سے ختم نہیں ہوتے لیکن اگر آپ کے پاس عربی نقش نادعلی ہے تو یہ بندش اللہ کے حکم سے فوری ختم ہوجائے گی اور آپ کو دوبارہ کسی بھی کام میں ناکامی کا سامنا نہیں کرنا پڑے گا۔  یاد رہے کہ بندش آپ کے رزق ، اولاد ، گھر ، کاروبار ، صحت اور کامیابی کو ناقابل طلافی نقصان دے سکتی ہے ۔ لہذا اسے نظر انداز نہ کریں اور اپنے گھر میں نادعلی شریف کا عربی نقش ضرور رکھیں ۔

Nady Ali Naqsh for Nazre bad

نظربد سے کوئی بھی مسلمان انکار نہیں کر سکتا ، حدیث مبارکہ کے مطابق یہ فرد کی جان بھی لے سکتی ہے ۔ ذیادہ تر افراد نظربد کو نظرانداز کر دیتے ہیں لیکن نظربد فرد کو کبھی بھی نظرانداز نہیں کرتی ۔ لہذا ہر فرد کو چاہئے کہ وہ اپنی جان ، اولاد اور گھر کی حفاطت کے لئے دعائے نادعلی شریف کا عربی نقش اپنے پاس یا اپنے گھر میں ضرور رکھے ۔ انشاء اللہ نظربد کے اثرات آپ کے قریب سے بھی نہیں گزریں گے ۔

Nady Ali Naqsh for Kala Jadu

کالا جادو خود سے فرد پر کبھی بھی اثر انداز نہیں ہوتا بلکہ یہ ہمیشہ آپ کے کسی دشمن کی طرف سے ہی آپ پر حملہ آور ہوتا ہے ۔ جو فرد ایک بار کالے جادو کی جکڑ میں آ جاتا ہے ، اسکی جان ، مال ، اولاد ، گھر ، شادی ، رشتہ ، عزت اور کامیابی کو ہر وقت خطرہ ہی لاحق رہتا ہے ۔ لہذا اس سے نجات اور حفاظت کے لئے آپ کو دعائے نادعلی کا عربی نقش اپنے گھر میں رکھنا ہی ہوگا ۔کیونکہ اس کے بغیر کالا جادو کا توڑ نہیں ہوتا ۔

Nady Ali Naqsh for Dushman

اگر آپ کے بے شمار دشمن ہوں اور آپ کو ان سے نجات نہ مل رہی ہو تو دشمن سے نجات اور حفاظت کے لئے دعائے نادعلی شریف کا عربی نقش صرف اپنے گھر میں پاک جگہ پر رکھ دیں ۔ انشاء اللہ آپ کا دشمن ہمیشہ خوف ذدہ رہ کر آپ سے دور رہے گا ۔اور اگر وہ آپ پر جادو کروائے گا تو اس کا جادو اسی پر پلٹ جائے گا ۔

Nady Ali Naqsh for Jinnat

جنات نادعلی سے ڈرتے ہیں لہذا اگر آپ کے گھر میں جنات ہیں یا جنات کسی کے وجود میں آکر اسے پریشان کرتے ہوں تو نقش نادعلی ان کے گلے میں پہنا دیں یا گھر میں رکھ دیں انشاء اللہ جنات اسی وقت وہاں سے بھاگ جائیں گے اور واپس پلٹ کر بھی نہیں آئیں گے ۔ نقش نادعلی شریف جنات ، سایہ ، آسیب اور ہر قسم کے بد اثرات کو فوری تلف کر دیتا ہے ۔

Nady Ali Naqsh for  Luck

اگر آپ اپنی قسمت اچھی کرنا چاہتے ہیں اور یہ بھی چاہتے ہیں کہ آپ کو زندگی میں کبھی بھی ناکامی اور پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑئے تو دعائے نادعلی شریف کا عربی نقش اپنے گھر میں یا اپنے پاس رکھ لیں ۔ انشاء اللہ آپ کے لئے اللہ کی غیبی مدد کے دروازے کھل جائیں گے اور آپ جس کام میں بھی ہاتھ ڈلیں گے آپ کو کامیابی حاصل ہوگی ۔ اس کے علاوہ نقش نادعلی کی برکت سے آپ کو اللہ کی ذات بے حساب دولت اور پیسہ بھی عطاء فرما دے گے ۔

Nady Ali Naqsh for Shifa

کسی بھی قسم کی روحانی یا جسمانی بیماری سے اگر آپ کو ادویات لینے کے باوجود شفاء حاصل نہ ہو رہی ہو تو دعائے نادعلی شریف کا عربی نقش اس مریض کے گلے میں پہنا دیں ۔ انشاء اللہ نادعلی کی برکت سے مریض اسی وقت سکون میں آجائے گا ۔ اس کے علاوہ بھی آپ کو آپ کے وہم گمان سے ہٹ کر نقش نادعلی
کی برکات تمام زندگی حاصل ہوتی رہیں گی شرط صرف یہ ہے کہ آپ نے اس نقش کو محبت اور ادب سے اپنے گھر میں رکھنا ہے ۔ انشاء اللہ مولا پنجتن پاک کے صدقہ میں آپ پر اللہ کا ایساء کرم ہو جائے گا کہ آپ تمام زندگی حیران رہیں گے ۔

Nady Ali Naqsh

naade-ali-dua

یہ دعائے نادعلی شریف کا پنجتنی نقش ہے جو کہ عربی میں پاک سیاہی سے آستانہ کے وہ برزگ تحریر فرماتے ہیں جہنوں نے نادعلی شریف کو 14 لاکھ بار محبت سے ذکر کیا ہوتا ہے ۔ یہ نقش آپ ہدیہ خرچ 1750 ادا کرکے آستانہ سے  48 گھنٹے میں حاصل کر سکتے ہیں ۔