Iss post mein aap ko kam me barkat hasil karne k liye khas wazifa bataia gyia hai . Agr kisi bhai ya behan k kam mein barkat nahi tu inn ka kam inn ko kabhi munafa nahi degha . Iss post mein kam me barkat na hone ki wajuhat aur kam mein barkat hasil karne k liye khas wazifa bataia gaya hai . Kam me barkat ka ye wazifa be had asan aur kamyab hai .ye wazifa rozi , rizq , har kam aur kamai mein barkat k liye be had powerful hai . Iss k ilawa shohar k kam aur karobar mein barkat k liye bhe iss amal ko kyia ja sakta hai . Iss wazifa k liye rohani ijazat zarori nahi koe bhe ye amal kar sakta hai .
Iss post mein kam me barkat ka wazifa , kam me barkat ka wazifa karne ka sahi tarika aur kam me barkat ka wazifa k benefits aap se share kye gye hain . Kam me barkat ka wazifa ki mokammal urdu detail nechay darj hai .
Agr koe bhai ya behan iss asan wazifa ki pabnadi kar letay hain tu inn ko 100 % inn k kam aur karobar mein kamyabi zaroor hasil ho ghe .

Kam Me Barkat Ka Wazifa Urdu

ہر کوئی اپنے کام میں برکت چاہتا ہے اور یہ بھی چاہتا ہے کہ اسے پیسہ اور مال ہمیشہ حاصل ہوتا رہے اور اس کا کاروبار بھی اسے ہمیشہ منافع دیتا رہے ۔ لیکن یہ ضروری نہیں کہ ہر فرد کی یہ خواہش پوری ہو ۔ اکثر یہ دیکھا گیا ہے کہ بعض افراد اپنے کام کو کامیاب کرنے کے لئے بے حد محنت اور کوشش کرتے ہیں ۔ بعض لوگ اپنی صحت اور رات دن کی پرواہ کئے بغیر لگاتار محنت کرتے ہیں لیکن ان کو ان کی محنت کے مطابق اجرت یا منافع نہیں حاصل ہوتا ۔
اصل میں اگر کسی بھائی یا بہن کے ساتھ ایسی صورت حال درپیش ہو تو اس کا مطلب یہ ہوتا ہے کہ ایسے افراد کے کام میں برکت نہیں ۔ لہذا انہیں چاہئے کہ کچھ ایساء کریں جس سے ان کے کام میں برکت ہو ۔ لیکن لوگ صدقہ اور خیرات بھی کرتے ہیں اور بعض لوگ اپنے کام کو بہتر کرنے کے لئے وظائف بھی کرتے ہیں لیکن ایساء سب کرنے کے باوجود بھی بعض افراد کو کاروبار یا کام میں کامیابی حاصل نہیں ہوتی ۔
جیساء کہ پہلے بتادیا گیا ہے کہ اگر آپ کو آپ کے کام ، یا کاروبار میں کامیابی نہیں مل رہی تو یہ صرف اس بات کی طرف اشارہ ہے کہ آپ کے کام میں برکت نہیں ۔

Kam Me Barkat Ka Wazifa

اگر آپ کا کام صحیح ہے اور نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے فرمامین کے مطابق ہے اور آپ نماز کی پابندی کرتے ہیں تو یہ سوال ہی پیدا نہیں ہوتا کہ آپ کوکامیابی نہ ملے ۔ لیکن اس کے باوجود اگر آپ کو کامیابی نہیں مل رہی تو کوئی نہ کوئی ایساء مقام ہے جہاں غلطی ہو رہی ہے ۔
لہذا اگر آپ کے کام میں برکت نہیں تو اس کا مطلب آپ کے کام میں کوئی نہ کوئی نحوست ہے اور نحوست کی وجہ نماز کی پابندی نہ کرنا ، گھر کے واش روم سے بد بو آنا ، ناخن کا بڑھ جانا ، کسی جانور پر ظلم کرنا ، آذان کے دوران باتیں کرنا شامل ہے ۔ لہذا بیان کی گئی باتوں کا خیال رکھیں اور اپنا کام شروع کرنے سے پہلے ایک مرتبہ بسم اللہ شریف اور 14 مرتبہ یاوھاب پڑھ لیا کریں اور یہ عمل تمام زندگی جاری رکھیں ۔ یہ کوئی بڑا عمل نہیں ۔ لہذا اس کی پابندی کرنے میں آپ کا ذیادہ وقت نہیں لگے گا ۔ یعنی جب بھی آپ اپنا کام شروع کیا کریں تو بسم اللہ شریف کے ساتھ 14 مرتبہ یا وھاب ضرور پڑھ لیا کریں ۔ انشاء اللہ آپ کے کام میں خیروبرکت ہوگی جس کی وجہ سے آپ کا کام آپ کو ذیادہ منافع دینا شروع کردے گا اور جلد ہی آپ کے پاس وافر پیسہ بھی اکٹھا ہو جائے گا ۔
اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کے کام میں تمام زندگی خیروبرکت جاری رہے ، آپ کو پیسہ ، مال ، عزت اور کامیابی ہمیشہ ملتی رہے اور آپ کا کاروبار ہمیشہ نظربد ، کالا جادو اور دشمن سے محفوظ رہے تو آپ یاوھاب کو پاک سیاہی سے تحریر کرکے اپنے پاس یا اپنے گھر میں ضرور رکھ لیں ۔ انشاء اللہ آپ کو خیروبرکت ، کامیابی ، پیسہ ، منافع ، عزت ، دولت اور روحانی حفاظت ہمیشہ ملتی رہے گی ۔ اس روحانی عمل کے بارئے میں اگر آپ کو مزید معلومات درکار ہیں تو آپ آمنہ بہن کے وٹس ایپ نمبر پر رابطہ فرمائیں ۔یا وھاب کے روحانی فضائل جاننے کے لئے آپ نیچے موجود بٹن پر کلک کریں