Rizq ki tasbeeh ya azizu ya allah aap apni gurbat se sirf chand dino me nijat hasil kar saktay hain . Iss post mein aap ko rizq ki tasbeeh ka aysa wird bataia gyia hai jes ki barkat se aap apni zindagi ki har nakami ko kamyabi mein badal saktay hain . Iss k ilawa rizq ki tasbeeh ki barkat se aap job , business , qarz k hawalay se aapni har pareshani ka hal kar saktay hain . Iss k ilawa paisa ki kami , dushman se nijat , rizq ki bandish aur har pareshani se nijat k liye bhe rizq ki tasbeeh ka wazifa afzal mana jata hai .

Rizq Ki Tasbeeh Urdu

اگر کوئی بھائی یا بہن رزق کی کمی کا شکار ہیں تو وہ رزق کی تسبیح یا عزیز یا اللہ کا ورد صرف چند دن تک کرلیں ۔ انشاء اللہ اللہ کی ذات نبی پاک کے صدقہ میں آپ کو آپ کی سوچ سے بھی ذیادہ رزق عطاء فرمائیں گے ۔ رزق کی تسبیح کا یہ ورد قدیم ہے اور زمانہ قدیم میں اس ورد کو غربت سے نجات حاصل کرنے کے لئے کیا جاتا تھا ۔
لہذا اگر کوئی بھائی یا بہن اپنی غربت سے نجات حاصل کرنا چاہتے ہیں ، قرض سے نجات چاہتے ہیں یا زندگی کے ہر کام میں اچھی قسمت کا ساتھ اور کامیابی چاہتے ہیں تو وہ رزق کی تسبح کا بتایا گیا عمل ضرور کرلیں ۔ یہ عمل بے حد آسان ہے اور کوئی بھی بھائی یا بہن اس عمل کو آسانی سے کر سکتے ہیں ۔ یہ عمل والدین اپنی اولاد کے لئے لئے اور بیوی اپنے شوہر کے لئے کر سکتی ہے ۔
یاد رہے کہ یہ عمل خطاء نہیں جاتا ۔

Rizq Ki Tasbeeh

اس عمل کے لئے آپ نے فجر کی نماز کے بعد اول و آخر 3 -3 بار درود پاک ورد کریں اور درمیان میں آپ ایک تسبح یا عزیز یا اللہ محبت سے کریں اور اس عمل کو جاری رکھیں ۔ کسی دن مجبوری کی بناء پر اس عمل اس عمل میں ناغہ ہو جائے تو اس سے عمل خراب نہیں ہوگا اور اس کے علاوہ اگر کسی دن فجر کی نماز کے بعد آپ یہ تسبیح نہ کر سکیں تو عشاء کی نماز کے بعد بھی یہ تسبیح کر سکتے ہیں ۔ لیکن کوشش کریں کہ آپ ناغہ نہ کریں ۔ انشاء اللہ جلد ہی آپ کو آپ کی سوچ سے بھی ذیادہ رزق ملنا شروع ہو جائے گا ۔
اللہ کی بارگاہ سے بے حساب رزق ، دولت ، کامیابی ، اچھی قسمت اور ہر پریشانی سے نجات پانے کے لئے اور گھر ، کاروبار کی حفاظت کے دوسرا روحانی عمل یہ ہے کہ آپ یا عزیز یا اللہ مشک ، عنبر ، زعفران اور گلاب سے تحریر کر کے اپنے گھر میں رکھیں اور اپنے پاس بھی رکھیں ۔ انشاء اللہ آپ کی قسمت ایسے سنور جائے گی کہ آپ حیران رہ جائیں گے ۔
بیان کئے گئے روحانی اعمال کے حوالے سے اگر آپ کو مزید معلومات در کار ہیں تو آپ آمنہ بہن سے وٹس ایپ پر رابطہ کر سکتے ہیں ۔

یاد رہے کہ ہم جو بھی وظائف بیان کرتے ہیں وہ سب قرانی ہوتے ہیں ۔ ایسے وظائف کو عبادت کی نیت سے کرنا چاہئے اور یہ بھی یاد رکھیں کہ وظیفہ ایک دعا ہے اور دعا ہے اور اللہ کی بارگاہ میں دعا کرنے سے کسی کو نقصان نہیں ہوتا بلکہ ایسے فرد کو دنیا و آخرت میں کامیابی ملتی ہے

بیان کئے گئے قرآنی کی عمل کی مزید تفصیل جاننے کے لئے آپ آمنہ بہن سے رابطہ کر سکتے ہیں ۔ اس کے علاوہ ،رزق ، پیسہ اور کاروبار کی ہر پریشانی کے حل کے لئے اہم ترین قرآنی عمل سورہ طلاق ایت 2 اور 3 کا ہے۔ اس قرآنی عمل کی تفصیل کے لئے نیچے موجود بٹن پر کلک کریں ۔

Whatsapp

+92 328 4765719

Site Naade Ali me Rizq k Hawalae Se aap ko beshumar Urdu Wazaif hasil hon ghe . In Wazaif k links neche darj hain . issi tarha k wazaif aap ko english me Qurani Dua me bhe hasil hon ghe .