Apne business mein success ki wish har bhai aur behan ki hoti hai likan apne business mein kamyabi k liye hard work sabi se nahi hota . Ham ne bohat se aysay afrad bhe dekhain hain ju apne business mein kamyabi hasil karne k liye had se ziada hard work kartay hain likan iss k bawajood inn ko kamyabi hasil nahi hoti . Agr kisi fard ka karobar mehnat k bawajood nahi chal raha tu iss ki 4 wajuhat yani kala jadu, nazre bad , bandish aur shaitani asrat ho saktay hain . Iss post mein ham ne aap ko businees mein success k liye aik khas qurani taweez k baray mein bataya hai . Lahaza agr aap ko apne business mein success nahi mil rahi tu business mein kamyabi ka taweez apne pas aur apne ghar mein zaroor rakhain . Ye taweez surah ikhlas ka hai aur iss qurani taweez ki barkat se allah ki zaat ap ko business mein tarakki , kamyabi aur barkat ata farma dain ghay . Iss k ilawa ap ka business bandish , nazre bad aur kala jadu se bhe allah ki hifazat mein rahay gha .

Taweez For Success In Business Urdu

آج کاروبار کا دور ہے اور ہر کوئی اپنے کاروبار کو کامیاب کرنے کی دوڑ میں لگا ہے کچھ لوگ اپنے کاروبار کو کامیاب کرنے کےلئے صحیح طریقہ اختیار کرتے ہیں جبکہ بعض لوگ اپنے کاروبار کو کامیاب کرنے کے لئے اپنے کمپیٹیٹیر کے کاروبار کو نقصان دینے کی کوشش کرتے رہتے ہیں ۔ اور ایسے ہی نقصان دینے والے کاموں میں ایک کام کاروبار کی بندش ہے یعنی بعض لوگ مارکیٹ میں اپنے جیسے کام کرنے والے دوسرے افراد کے کاروبار میں کالا جادو کے ذریعے بندش کروا کے ان کے کاروبار میں طرح طرح کی روکاوٹ اور پریشانی پیدا کر دیتے ہیں جس کی وجہ سے کچھ عرصہ میں دوسرا فرد اپنے کاروبار میں ناکام ہو جاتا ہے اور اس کا کمپیٹیٹر کو فائدہ ہو جاتا ہے ۔ لوگ محنت سے اپنے کاروبار کو کامیاب کرنے کی کوشش میں رہتے ہیں جبکہ ان کو ان کے کاروبار میں روکاوٹ آنے کی وجہ کا پتہ ہی نہیں چلتا 
لہذا ہر فرد کو چاہئیے کہ ان کے کاروبار میں کسی قسم کی روکاوٹ ہو یا نہ ہو دونوں صورتوں میں اپنے کاروبار کو کامیاب کرنے کے لئے سورہ اخلاص کا تعویز اپنے گھر میں بھی رکھیں اور اپنے پاس بھی رکھیں ۔ انشاء اللہ آپ کا کاروبار ہر قسم کے بد اثرات سے پاک ہو جائے گا اور محفوظ بھی رہے گا اور اسی وجہ سے آپ کے کاروبار کو آپ کی سوچ سے بھی زیادہ کامیابی ملنا شروع ہو جائے گی ۔

Taweez For Success In Business

کاروبار کی ترقی ، کامیابی اور حفاظت کے لئے آپ جمعہ کے دن مغرب کی نماز کے بعد سفید کاغذ پر پاک سیاہی سے سورہ اخلاص عربی میں تحریر کریں ۔ اسکے بعد آپ عشاء تک سورہ اخلاص جتنی زیادہ پڑھ سکیں پڑھ لیں ۔ یہ عمل مکمل کرنے کے بعد آپ اس نقش کو اپنے گھر میں رکھ لیں یا اپنے پاس رکھ لیں ۔ انشاء اللہ چند دنوں میں آپ کا کاروبار دن دوگنی رات چوگنی ترقی شروع کردے گا اور کوئی بھی دشمن آپ کے کاروبار کو کسی بھی قسم کا نقصان بھی نہیں دے سکے گا ۔ یاد رہے کہ کاروبار میں آپ کو جو خیروبرکات حاصل ہوں گی وہ اس وقت تک رہیں گی جب تک سورہ اخلاص کا نقش آپ کے پاس محفوظ ہے ۔ اس لئے سورہ اخلاص کا عربی نقش آپ سے کبھی گم نہیں ہونا چاہئیے ۔ کاروبار میں ترقی اور کامیابی کا نقش سورہ اخلاص کے حوالے سے اگر آپ کو مزید معلومات درکار ہیں تو آپ آمنہ بہن سے رابطہ کر سکتے ہیں ۔اس کے علاوہ سورہ اخلاص کی روحانی برکات جاننے کے لئے آپ نیچے موجود بٹن پر کلک کریں ۔

Whatsapp

+92 328 4765719

Site Naade Ali me Rizq k Hawalae Se aap ko beshumar Urdu Wazaif hasil hon ghe . In Wazaif k links neche darj hain . issi tarha k wazaif aap ko english me Qurani Dua me bhe hasil hon ghe .