Buri nazar lagna barhaq hai, aur ye lagti bhe hai. Es mein insaan ki sirf zahri khoobsurati ka amal dakhal nahi hota, balkay insaan k kaam ko, insaan kay style ko aur har wo cheez jo duniya mein mujood hai usay nazar lag sakti hai.
Buri nazar jan , aulad , ghar , karobar , izzat , aur kamyabi ki tabahi hai aur buri nazar ki waja se fard ki jan bhe ja sakti hai . Buri nazar ka taweez ki barkat se aap nazre bad se hameesha mehfoz reh sakaty hain . Iss post mein buri nazar ka taweez , buri nazar ka taweez tehreer karne ka tarika aur buri nazar ka taweez k benefits aap se share kiye gaye hain . Buri nazar ka taweez ki urdu detail nechay darj hai . Yad rahay k buri nazar koe mazak nahi ye jan le sakti hai aur ye baat hadees mein mojood hai . Iss liye buri nazar ka taweez apne pas bhe rakhain aur apne ghar mein bhe zaroor rakhain .

Buri Nazar Ka Taweez Urdu

شیطانی اثرات میں سے ایک اثر نظر بد کا لگنا بھی ہے اس سے پناہ مانگنا سنت نبوی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم سے ثابت ہے۔ نظر بد کے لیے عربی میں ” العین ” کالفظ آتا ہے اور اس کی اصل یہ ہے کہ نظر لگانے والا جب کسی چیز کو پسند کرتا ہے تو اس کے بُرے نفس کی ایک کیفیت اس چیز کے پیچھے لگ جاتی ہے جس سے وہ نظر لگانے میں مدد حاصل کرتا ہے۔
کسی بھی قسم کی نظر بد، جلن اور حسد کا توڑ اور ان سب شیطانی اعمال سے خود کو اور اپنے پیاروں کو محفوظ رکھنے کے لیے روحانی و اسلامی عمل کا انتخاب ضروری ہے ۔
اس لیے ہم اس پوسٹ میں آپ کو نظر بد سے نجات کا خاص عمل بتائیں گے۔ جس سے آپ کی جان، مال، اولاد، گھر ، کاروبار سب اللہ کے فضل و کرم سے محفوظ رہیں گے ۔
بعض افراد کو یہ پتہ ہی نہیں چلتا کہ وہ بری نظر کا شکار ہیں اور اس وجہ سے انہیں زندگی میں بہت سے نقصانات اور پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے ۔ اس کے علاوہ 90 فیصد بچے بھی ایسے ہی ہوتے ہیں کہ انہیں کسی بھی وقت نظر لگ جاتی ہے لیکن والدین کو ا س بات کا پتہ نہیں چلتا ۔ اور اس طرح یہ نظربد بچوں کی ذہانت ، صحت اور مستقبل پر اثر انداز بچوں کو ناکام ترین انسان بنا دیتی ہے ۔ لہذا ہر انسان کے لئے ںظربد سے بچنا ضروری ہے ۔ اس پوسٹ میں نظربد سے بچنے کے لئے آسان قرآنی عمل بتایا گیا ہے اسے ضرور اپنا لیں ۔

Buri Nazar Ka Taweez

بری نظر سے نجات اور حفاظت کے لئے آپ جمعہ کے دن عشاء کی نماز کے بعد سفید کاغذ پر سورہ ناس عربی میں مشک ، عنبر ، زعفران اور گلاب سے تحریر کرکے اپنے گھر میں بھی رکھیں اور اپنے پاس بھی رکھیں ۔یہ عمل مکمل کرنے کے بعد آپ ایک مسکین کو کھانا کھلادیں انشاء اللہ آپ کی جان ، اولاد ، گھر ، کاروبار اور صحت ہمیشہ نظربد سے محفوظ رہیں گے ۔ یہ قرآنی تعویز گھر ، اولاد  ، کاروبار ، عزت اور صحت کو ہمیشہ نظربد سے محفوظ رکھتا ہے لہذا یہ قرانی تعویز اپنے گھر میں ضرور رکھیں اور اگر آپ کو یہ تعویز خود تحریر کرنے میں کوئی دشواری محسوس ہو تو آپ یہ قرآنی تعویز آمنہ بہن سے کال کر کے حاصل کر سکتے ہیں ۔
اگر نظربد کا تعویز کے بارے میں آپ کو کسی قسم کی معلومات درکار ہیں تو آپ آمنہ بہن کو کال کر سکتے ہیں ۔

Amna Behan Whatsapp

+92 306 3441 786

Find Urdu Wazaif Here

Urdu Wazaif ki Site Naade Ali aur Youtube Channel Nad e Ali me aap ko be Shumar Urdu Wazaif Hail hoty Rahain ghe .