Rishta tay hone ki dua isme azam allah hu samad hai . Allah hu samad aik dua hai ju surah ikhlas mein hai ye quran ki choti ayat mobarka hai jab koe allah ko allah hu sammad keh kar pukarta hai tu allah ki zaat apne iss bandy ki dua ko zaroor qabol farmatay hain 
Rishta tay hone ki dua allah hu samad kisi bhe fard ki rishta ki rukawat ko dour karne k liye bohut mujarab hai. Bohut se afraad kay rishtay tu atay hain lekin un ka rishta kahi bhe tay nahi hota , log atay hain aur dekh kar chlay jatay hain. Ye situation rishta ki bandish ki taraf ishara karti hai. Kyu k jab kisi fard kay rishta ki bandish hui hoti hai tab he us ka rishta kahi pakka nahi hota , log rishta dekhnay aye, pasend bhe kar lein tu bhe baad mein inkar ho jata hai. Es liye aaj ki post mein hum ap ko rishta tay hone ki dua ka khas qurani wazifa batayen ghay jo k ism e azam allah hu samad ka hai . Ye wazifa rishta ki tamam tar rukawaton ko dour karne , shadi ki bandish ko khatam karne aur jald rishta tay hone k liye powerful hai.

Rishta Tay hone ki Dua Urdu

ناظرین جب اولاد کی عمر شادی کی ہو جاتی ہیں تو والدین کو ان کی رشتہ اور شادی سے متعلق فکر ستائے رکھتی ہے۔ ہر والدین کی کوشش ہوتی ہے کہ وہ اپنی اولاد کا رشتہ اچھی جگہ اچھے خاندان میں کریں۔ لیکن بعض اوقات رشتے تو بہت آتے ہیں لیکن کہیں بھی بات طے نہیں ہو پاتی اور یہ چیز رشتہ کی بندش کی وجہ سے ہوتی ہے۔ جس کے سبب رشتے تو آتے ہیں، لوگ پسند بھی کر جاتے ہیں لیکن بعد میں فون کر کے انکار کر دیتے ہیں اور والدین کو سمجھ نہیں آتی کہ کہیں بات کیوں نہیں بن رہی۔ اس لیے ناظرین آج کی پوسٹ میں ہم آپ کو جلد رشتہ طے ہونے اور رشتہ کی تمام تر روکاوٹوں کو دور کرنے کے لیے اسم اعظم اللہ الصمد کا خاص وظیفہ بتا رہے ہیں ۔
اللہ الصمد سورہ اخلاص میں ہے ۔ یہ قرآن کی چھوٹی آیت مبارکہ ہے اور ایک عظیم دعا بھی ہے اور اس دعا میں اسم اعظم بھی ہے ۔ لہذا اگر غور کیا جائے تو زندگی کی کسی بھی پریشانی کا توڑ کرنے کے لئے اللہ الصمد کا وظیفہ سب سے افضل دعا ہے ۔لہذا جو کوئی بھی رشتہ طے نہ ہونے کی وجہ سے پریشان ہیں وہ اسم اعظم اللہ الصمد کا وظیفہ صرف 14 دن محبت سے کرلیں ۔ انشاء اللہ آپ کو چند دن میں ہی اس وظیفہ کی برکات کا اندازہ ہو جائے گا ۔

Rishta Tay hone ki Dua

ناظرین اگر آپ کو رشتہ سے متعلق کسی بھی قسم کی روکاوٹ کا سامنا ہے اور آپ چاہتے ہیں کہ آپ کا رشتہ جلد از جلد اچھی جگہ طے ہو جائے تو آپ جمعرات کے دن عشاء کی نماز کے بعد اول و آخر گیارہ بار دورود ابراہیمی ورد کریں اور درمیان میں 1400 بار اللہ الصمد کا بہت محبت اور عقیدت کے ساتھ ورد کریں اور اللہ کے گھر میں اپنے نیک نصیب اور اچھا رشتہ ملنے کی دعا کریں۔ یہ عمل آپ نے 14 دن تک جاری رکھنا ہے انشاء اللہ اس وظیفہ کی برکت سے اللہ کی ذات آپ کو بہت اچھا رشتہ عطا فرما دیں گے اور آپ کا رشتہ بغیر روکاوٹ کے طے بھی ہو جائے گا۔ یہ وظیفہ مکمل ہونے کے بعد آپ اس وظیفہ کے ہدیہ کی نیت سے کسی مسکین کو کھانا ضرور کھلادیں ۔ اکثر بہنوں کو وظیفہ کی شرائط پر عمل نہ کرنے کی وجہ سے کامیابی نہیں ملتی لہذا اگر کوئی بھائی یا بہن بیان کیا گیا وظیفہ نہ کر سکیں تو وہ اسم اعظم اللہ الصمد کو پاک سیاہی سے تحریر کے اپنے گھر میں رکھے اور اپنے پاس بھی رکھے انشاء اللہ جلد ہی اللہ کی ذات آپ کے رشتے میں موجود ہر روکاوٹ کو غیب سے دور فرما دیں گے ۔ بیان کیا گیا قرآنی وظیفہ کو بے شمار بار آزمایا گیا ہے ، لہذا اگر کسی بہن کو اس وظیفہ کے بارے میں مزید تفصیل درکار ہے تو وہ سلسلہ کی خواتین سے رابطہ کر سکتی ہیں ۔

کامیابی کی روحانی کنجی

آپ کو کامیابی کیسے حاصل ہوگی ؟ یہ بات روحانیت جانتی ہے ، اور روحانیت سے پریشانی کا حل جاننے کے لئے آپ کے 5 منٹ آپ کی زندگی بدل سکتے ہیں ، لہذا نیچے موجود بٹن پر کلک کرکے اپنی کامیابی کا راز جانئے ۔