Online Istikhara k iss post mein aap ko Shadi k liye Surah Maryam Ka khas Wazifa Hasil ho gha. Surah Maryam Quran ki mojzati Surato mein se aik surat mani jati hai, Jis ki tilawat karne se insaan apni kisi bhe khawaish ko Allah k hukam se pora kar sakta hai.Agr aap Shadi mein rukawat ki waja se pareshan hain tu Surah Maryam Ka Wazifa Shadi ki har Rukawat ko 7 din mein door karta hai . Surah Maryam Ka khas Wazifa Shadi k liye Sab Se Zaida Poawerful mana jata hai aur iss ki rohani barkat Zaida tar larkion ko hasil hoti hain .Iss Wazifa ki mokammal Detail neche darj hai .

Surah Maryam Ka Wazifa Shadi K Liye

اس پوسٹ میں آپ کو سورہ مریم کا ایک ایسا وظیفہ حاصل ہوگا جس کی برکت سے آپ کی شادی کی ہر رکاوت صرف چند دنوں میں دور ہو جائے گی ۔ سورہ مریم قرآن کی ایک عظیم سورہ مبارکہ ہے جو کہ پارہ نمبر 16 میں ہے ۔ سورہ مریم مکی سورہ مبارکہ ہے اور اس کی کل98 آیات ہیں ۔ سورہ مریم کی روحانی برکات مسلم خواتین کو بہت جلدی حاصل ہو جاتی ہیں اور اس کی برکت سے خواتین کی ہر پریشانی دور ہو جاتی ہے ۔ خواتین کی اہم پریشانیوں میں ایک پریشانی شادی میں رکاوٹ کا پیدا ہونا ہے ۔ لہذا اگر کسی لڑکی کی شادی میں کسی بھی قسم کی رکاوٹ پیدا ہو چکی ہے تو وہ اس رکاوٹ کو سورہ مریم کا وظیفہ کے زریعے دور کر سکتی ہے ۔ بعض بزرگوں کے مطابق خواتین کو شادی سے پہلے اور شادی کے بعد بہت سے مشکلات اور پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے ، لہذا بزرگوں کے مطابق ہر خاتون کو زندگی میں ایک بار سورہ مریم کا وظیفہ کرنا چاہئے تاکہ وہ زندگی میں ظاہر ہونے والی پر پریشانی ، بیماری ، نفرت ، مشکل اور گھریلو پریشانی سے محفوظ رہ سکے ۔ سورہ مریم کا وظیفہ اور اس کے فوائد کی تفصیل ہم نے نیچے درج کر دی ہے ۔

Shadi k liye Surah Maryam Ka Wazifa

surah maryam ayat 2

اگر کئی بھائی ، بہن یا بیٹی شادی میں رکاوٹ کی وجہ سے پریشان ہیں تو وہ سورہ مریم کا وظیفہ کریں انشاء اللہ 7 دن کے بعد آپ کو محسوس ہونے لگے گا کہ آپ کی شادی کی ہر رکاوٹ غیب سے دور ہو رہی ہے ۔ اس وظیفہ کو آپ نے جمعہ کے دن شروع کرنا ہے ، لہذا جمعہ کے دن فجر کی نماز کے بعد آپ سب سے پہلے 10 مرتبہ درود ابراہیمی پڑھیں
اور اس کے بعد آپ ایک مرتبہ سورہ مریم کی تلاوت کریں ۔
سورہ مریم کی تلاوت کرنے کے بعد آپ 70 مرتبہ سورہ مریم کی ایت 2 تلاوت کریں
آخر میں آپ دوبارہ 10 مرتبہ درود ابراہیمی پڑھ کر اس وظیفہ کو بندکرددیں ۔
سورہ مریم کی ایت دو عربی میں اوپر درج کر دی گئی ہے ۔
بیان کیا گیا وظیفہ آپ نے ہر نماز کے بعد کرنا ہے اور اس وظیفہ کو آپ نے 7 دن تک جاری رکھنا ہے ۔
دوران وظیفہ آپ نے کچا پیاز ،انڈہ اور بدبو دار اشاء کا استعمال نہیں کرنا اور ذیادہ سے ذیادہ درود شریف پڑھنے کی کوشش کرنی ہے ۔
اس کے علاوہ وظیفہ شروع کرنے سے پہلے اور 7 دن کے بعد آپ کم از کم ایک مسکین کو کھانا ضرور کھلائیں ۔
7 دن کا وظیفہ مکمل ہونے کے بعد آپ روزانہ ایک مرتبہ سورہ سورہ مریم اور 10 مرتبہ دورد ابراہیمی ورد کرنے کی عادت ضرور بنائیں اور نکاح ہونے تک یہ عمل جاری رکھیں تاکہ دوبارہ آپ کی شادی میں کسی قسم کی رکاوٹ پیدا نہ ہو ۔ انشاء اللہ آپ کی شادی کی ہر رکاوٹ دور ہونے میں ذیادہ دیر نہیں لگے گی ۔
بیان کیا گیا وظیفہ کے بارے میں اگر آپ کو مزید رہنمائی درکار ہے تو آپ ہم سے رابطہ کر سکتے ہیں ۔

کامیابی کی روحانی کنجی

آپ کو کامیابی کیسے حاصل ہوگی ؟ یہ بات روحانیت جانتی ہے ، اور روحانیت سے پریشانی کا حل جاننے کے لئے آپ کے 5 منٹ آپ کی زندگی بدل سکتے ہیں ، لہذا نیچے موجود بٹن پر کلک کرکے اپنی کامیابی کا راز جانئے ۔