Aksar biwiyan baaz auqaat apne shohar ki khwahisaat aur pasand napasand ki mukhalfat karne lagti hain jiski wajah se shohar gussa mein aakar ghar mein jhagra shuru kar deta hai. Jin behnoon k shohar bohat jaldi ghusse mein aajate hain un behnoon ko apne shohar k sath hikmat e amli se zindagi guzarna padtee hai. Is k ilawa hum ne yeh aksar mushahida kiya hai jo shohar apni biwi par be had gussa ho jatay hain woh apni biwi k mananay par bohat jaldi maan bhi jatay hain. Lekin agar koi shohar apni biwi par kisi baat par gussa ho gaya hai aur woh apna gussa kam nahi kar raha to aisi behnoon ko surah yasin aayat 40 ka wazifa 7 din tak kar lena chahiye. Yeh wazifa karne se na sirf ap k shohar ka gussa apni biwi k liye khatam ho jaye ga balkay aindah zindagi shohar apni biwi par gussa bhi nahi kare ga balkay biwi ki mohabbat mein har woh kaam kare ga jis se uski biwi is se hamesha khush rahay. Is wazifa ki urdu tafseel neechay darj hai .is k ilawa husband ko manane ki dua k hawalay se agr ap ko mazeed detail darkar hai tu iss k liye ap urdu wazaif ki site Naade Ali ko zaroor visit karen .

Husband Ko Manane Ki Dua Urdu

اکثر بیویاں بعض اوقات اپنے شوہر کی خواہشات اور پسند ناپسند کی مخالفت کرنے لگتی ہیں جسکی وجہ سے شوہر غصہ میں آکر گھر میں جھگڑا شروع کر دیتا ہے ۔جن بہنوں کے شوہر بہت جلدی غصے میں آجاتے ہیں ان بہنوں کو اپنے شوہر کے ساتھ حکمت عملی سے زندگی گزارتی پڑتی ہے ۔ اس کے علاوہ ہم نے یہ اکثر مشاہدہ کیا ہے جو شوہر اپنی بیوی پر بے حد غصہ ہو جاتے ہیں وہ اپنی بیوی کے منانے پر بہت جلدی مان بھی جاتے ہیں ۔ لیکن اگر کوئی شوہر اپنی بیوی پر کسی بات پر غصہ ہو گیا ہے اور وہ اپنا غصہ کم نہیں کر رہا تو ایسی بہنوں کو سورہ یاسین آیت 40 کا وظیفہ 7 دن تک کرلینا چاہیے ۔ یہ وظیفہ کرنے سے ناصرف آپ کے شوہر کا غصہ اپنی بیوی کے لیے ختم ہو جائے گا بلکہ آئندہ زندگی شوہر اپنی بیوی پر غصہ بھی نہیں کرے گا بلکہ بیوی کی محبت میں ہر وہ کام کرے گا جس سے اسکی بیوی اس سے ہمیشہ خوش رہے ۔ اس وظیفہ کی اردو تفصیل نیچے درج ہے ۔

Husband Ko Manane Ki Dua

اگر کوئی بہن یہ چاہتی ہے کہ اسکا شوہر اپنی بیوی کو محبت اور توجہ ہمیشہ دے اور وہ کسی غیر عورت کی محبت کا شکار نہ ہو تو وہ بہن سورہ یاسین آیت 40 کا وظیفہ صرف 11 دن تک کرلے ۔ انشاء اللہ چند دنوں میں شوہر اپنی بیوی کی ہر بات ماننا شروع کردے ۔ اس وظیفہ کے لئے آپ جمعہ کے دن عشا ء کی نماز کے بعد اول و آخر 10 -10 مرتبہ درود پاک ورد کریں اور درمیان میں آپ سورہ یاسین کی آیت 40 کو 1200 مرتبہ محبت سے ورد کریں۔ یہ وظیفہ آپ نے 11 روز تک کرنا ہے ۔ انشاء اللہ 11 روز میں آپ کا شوہر اپنی بیوی کی محبت میں دیوانہ سا ہو جائے گا اور وہ ایک لمحہ بھی اپنی بیوی کے بنا نہیں رہے گا ۔
یہ وظیفہ شروع کرنے سے پہلے آپ اس وظیفہ کے ہدیہ کی نیت سے کسی ایک مسکین کو اچھا کھانا ضرور کھلادیں ۔اگر کوئی بہن بیان کیا گیا وظیفہ نہ کر سکے تو وہ سوموار یا جمعہ کے دن مغرب کی نماز کے سورہ یاسین کی ایت 40 کو پاک سیاہی سے عربی میں تحریر کرکے اپنے گھر میں رکھے اور اپنے پاس بھی رکھے ۔ یہ نقش تحریر کرنے کے بعد آپ 3 مساکین کو میٹھی کھانے کی چیز ہدیہ کریں ۔اس کے بعد آپ یہ نقش اپنے گھر میں رکھ لیں اور اپنے پاس بھی رکھیں ۔ انشاء اللہ چند دنوں میں شوہر اپنی بیوی کی ہر بات ماننا شروع ہو جاے گا ۔اس نقش کی برکت سے میاں بیوی میں ہمیشہ کی محبت بھی پیدا ہو جاے گی ۔ یہ نقش آپ 5 مساکین کو کھانا کھلا کر آستانہ سے فری حاصل کر سکتے ہیں ۔

Whatsapp: +92 328 4765719