Koi shohar kis waqt aur kis se apna najayaz rishta bana le is k liye kuch nahi kaha ja sakta lekin yeh pareshani har shadi shuda behan ki zindagi mein kabhi nah kabhi aati zaroor hai. Baaz behnoon k shohar shadi k chand mah baad hi ghair aurton mein mohabbat talaash karna shuru kar dete hain lekin baaz shohar k baray mein 10 saal baad ilm hota hai k is k aur bhi chhootey chhootey bachay hain. Agar koi shakhs dosra nikah karta hai to yeh najayaz rishta nahi lekin sawal yeh paida hota hai k shohar ko dosra nikah karne ki zaroorat kyun mehsoos hui. To is ka aik jawab to yeh hai aksar aurtain kisi k shohar par jadu karkay usko apna deewana bna leti hain jo k un ka shoq hota hai aur is terhan woh bohat se mardon se paisay khati hain. Shohar ka apne liye koi doosri aurat talaash karne ki doosri wajah biwi ki badtameezi aur shohar par hukum chalanay ki aadat ho sakti hai jis ki wajah se aik shohar apni biwi se mutnafar ho kar kisi ghair aurat mein apni mohabbat talaash karta hai. Lehaza agar koi behan yeh chahti hai k is ka shohar har najayaz rishta khatam kar kay is k paas wapas aa jae to woh behan 14 din tak ya qabizo ka wazifa kare. Insha allah sirf chand dinon mein aap ka shohar apna har najayaz rishta khatam karkay apni biwi ki mohabbat mein hamesha ke liye mubtala ho jaye ga . Is wazifa ki urdu detail nechay darj hai .

Najayaz Rishte Ko Todne Ki Dua Urdu

کوئی شوہر کس وقت اور کس سے اپنا ناجائز رشتہ بنا لے اس کے لیے کچھ نہیں کہا جا سکتا لیکن یہ پریشانی ہر شادی شدہ بہن کی زندگی میں کبھی نہ کبھی آتی ضرور ہے ۔بعض بہنوں کے شوہر شادی کے چند ماہ بعد ہی غیر عورتوں میں محبت تلاش کرنا شروع کردیتے ہیں لیکن بعض شوہر کے بارے میں 10 سال بعد علم ہوتا ہے کہ اس کے اور بھی چھوٹے چھوٹے بچے ہیں ۔ اگر کوئی شخص دوسرا نکاح کرتا ہے تو یہ ناجائز رشتہ نہیں لیکن سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ شوہر کو دوسرا نکاح کرنے کی ضرورت کیوں محسوس ہوئی ۔ تو اس کا ایک جواب تو یہ ہے اکثر عورتیں کسی کے شوہر پر جادو کرکے اسکو اپنا دیوانہ بنالیتی ہیں جو کہ ان کا شوق ہوتا ہے اور اس طرح وہ بہت سے مردوں سے پیسے کھاتی ہیں ۔ شوہر کا اپنے لیے کوئی دوسری عورت تلاش کرنے کی دوسری وجہ بیوی کی بدتمیزی اور شوہر پر حکم چلانے کی عادت ہو سکتی ہے جس کی وجہ سے ایک شوہر اپنی بیوی سے متنفر ہو کر کسی غیر عورت میں اپنی محبت تلاش کرتا ہے ۔لہذا اگر کوئی بہن یہ چاہتی ہے کہ اس کا شوہر ہر ناجائز رشتہ ختم کرکے اس کے پاس واپس آجائے تو وہ بہن 14 دن تک یا قابض کا وظیفہ کرے ۔ انشاءاللہ صرف چند دنوں میں آپ کا شوہر اپنا ہر ناجائز رشتہ ختم کرکے اپنی بیوی کی محبت میں ہمیشہ کے لئے مبتلا ہو جائے گا ۔ شوہر کا ناجائز رشتہ ختم کرنے کے لیے وظیفہ کرنے کا صحیح طریقہ نیچے درج ہے ۔

Najayaz Rishte Ko Todne Ki Dua

اگر کوئی اپنے شوہر کا ناجائز رشتہ ختم کرنا چاہتی ہے تو وہ ہر فرض نماز کے بعد اول وآخر 3 -3 مرتبہ درود پاک ورد کرے اور درمیان میں 7 مرتبہ آیت الکرسی اور 300 مرتبہ اسم یا قابض ورد کرے یہ عمل آپ نے ہر فرض نماز کے بعد کرنا ہے اور اس پورے عمل کو آپ نے 14 دن تک کرنا ہے انشاء اللہ 14 دن میں کوئی ایسا سبب پیدا ہو جائے گا جس کی وجہ سے شوہر کو خود بخود اس کے بنائے ناجائز رشتے سے نفرت ہو جائے گی ، اسکے علاوہ اگر کوئی غیر عورت آپ کے شوہر سے کوئی ناجائز رشتہ بنانے کی کوشش کرے گی تو وہ زمانے میں رسوا ہو جائے گی ۔ یہ وظیفہ شروع کرنے سے پہلے آپ اس وظیفہ کے ہدیہ کی نیت سے کسی ایک مسکین کو اچھا کھانا ضرور کھلادیں ۔اگر کوئی بہن بیان کیا گیا وظیفہ نہ کر سکے تو جعمہ کے دن بسم اللہ الرحمن الرحیم یا یا قابض پاک سیاہی سے عربی میں تحریر کرکے اپنے گھر میں بھی رکھیں اور اپنے پاس بھی رکھیں ۔ انشاء اللہ جلد ہی آپ کو آپ کے شوہر کی محبت ہمیشہ کے لئے حاصل ہو جاے گی ۔ یہ نقش آپ 5 مساکین کو کھانا کھلا کر آستانہ سے فری حاصل کر سکتے ہیں اور اس مقصد کے لئے آپ آمنہ بہن سے رابطہ کریں ۔

Whatsapp: +92 328 4765719