Ya latifu allah ka safaati naam hai jo kay allah ki raheemi aur kareemi ko zahir karta hai. Is ism shareef ka wazifa aap k har maqsad k liye kaafi hai aur zamana qadeem se yeh wazifa shohar ki mohabbat haasil karne ke liye log karte rahay hain. Shohar ki mohabbat haasil karne k hawalay se ism ya lateefu mein khaas rohani barakat ka mushahida kiya gaya hai. Yaad rahay k shohar ki mohabbat ko haasil kar lena aur is mohabbat ko hamesha qaim rakhna aasaan nahi. Lekin jo behnain shohar ki mohabbat haasil karne ki niyat se ya lateefu ka wird karti hain un ke liye shohar ki mohabbat haasil karna aur is mohabbat ko ta zindgi qaim rakhna mushkil nahi. Is post mein hum ne aap ko shohar ki mohabbat haasil karne le liye ya lateef ka wazifa karne ka sahih tareeqa bta diya hai lehaza agar koi behan apne shohar ki mohabbat ko haasil karna chahti hai to woh yeh wazifa zaroor kar le is wazifa ki urdu tafseel neechay darj hai .

Ya Latifu For Husband Love Urdu

یالطیف اللہ کا صفاتی نام ہے جو کہ اللہ کی رحیمی اور کریمی کو ظاہر کرتا ہے ۔ اس اسم شریف کا وظیفہ آپ کے ہر مقصد کے لیے کافی ہے اور زمانہ قدیم سے یہ وظیفہ شوہر کی محبت حاصل کرنے کے لیے لوگ کرتے رہے ہیں ۔ شوہر کی محبت حاصل کرنے کے حوالے سے اسم یا لطیف میں خاص روحانی برکات کا مشاہدہ کیا گیا ہے ۔ یاد رہے کہ شوہر کی محبت کو حاصل کر لینا اور اس محبت کو ہمیشہ قائم رکھنا آسان نہیں ۔ لیکن جو بہنیں شوہر کی محبت حاصل کرنے کی نیت سےیا لطیف کا ورد کرتی ہیں ان کے لیے شوہر کی محبت حاصل کرنا اور اس محبت کو تازندگی قائم رکھنا مشکل نہیں ۔ اس پوسٹ میں ہم نے آپ کو شوہر کی محبت حاصل کرنے لے لیے یا لطیف کا وظیفہ کرنے کا صحیح طریقہ بتا دیا ہے لہذا اگر کوئی بہن اپنے شوہر کی محبت کو حاصل کرنا چاہتی ہے تو وہ یہ وظیفہ ضرور کر لے اس وظیفہ کی اردو تفصیل نیچے درج ہے

Ya Latifu For Husband Love

اپنے شوہر کی محبت حاصل کرنے کے لیے اگر آپ یا لطیف کا وظیفہ کرنا چاہتی ہیں تو اس کے لیے آپ عشاء کی نماز کے بعد اول و آخر 10 -10 بار درود پاک ورد کریں اور درمیان میں آپ 1400 بار یا لطیف اور ایک بار سورہ رحمن محبت سے ورد کریں ۔ یہ وظیفہ آپ نے 14 دن تک جاری رکھنا ہے ۔ انشاء اللہ 14 دن میں اللہ کی ذات آپ کو آپ کے شوہر کی محبت ہمیشہ کے لیے عطا فرمادیں گے ۔ یہ وظیفہ شروع کرنے سے پہلے آپ اس وظیفہ کے ہدیہ کی نیت سے کسی ایک مسکین کو اچھا کھانا ضرور کھلادیں ۔اگر کوئی بہن بیان کیا گیا وظیفہ نہ کر سکے تو جعمہ کے دن بسم اللہ الرحمن الرحیم یا لطیف پاک سیاہی سے عربی میں تحریر کرکے اپنے گھر میں بھی رکھیں اور اپنے پاس بھی رکھیں ۔ انشاء اللہ جلد ہی آپ کو آپ کے شوہر کی محبت ہمیشہ کے لئے حاصل ہو جاے گی ۔ یہ نقش آپ 5 مساکین کو کھانا کھلا کر آستانہ سے فری حاصل کر سکتے ہیں اور اس مقصد کے لئے آپ آمنہ بہن سے رابطہ کریں ۔

Whatsapp: +92 328 4765719