Black magic aik nuqsaan dainay wala fitna hai. Is se shifa aur hifazat ke liye log zamana qadeem se rohani aamaal karte rahay hain. Islam ne kala jadu se hifazat ke liye surah falaq, surah nas, ayatul kursi aur bohat si masnoon duayen batayi hain. Un duaun ka lab e labaab allah se panah haasil karna hai. Musalman zamana qadeem se jadu se hifazat aur shifa ke liye un surah mubarikah aur duaun ke wazaif karte rahen hain jo ke afzal hain. Yaad rahay ke jadu se hifazat zaroori hai aur yeh zaroori nahi ke koi aap par jadu kere to hi aap par jadu hoga. Aik fard agar black magic ka shikaar hai to is ke qareeb jane se ya is se baat karne se bhi black magic kisi ko mutasir kar sakta hai. Uski misaal aisay hai ke aap aik masoom bachay ko chand din ke liye corrupt larkoon ki mehfil mein bhaij den. Chand din ke baad un corrupt larkoon ki harkaat aap un masoom bachon mein dekhen ge. Jadu bhi isi terhan aik fard se dosray fard ke zehen par apne asraat chhorta hai. Lehaza black magic se hifazat jaan, aulaad, ghar aur kaarobar ki hifazat ke liye zaroori hai. Is post mein hum aap ko ism azam ya allah ka aik aisa aasaan wazifa bta rahay hain jo ke agar aap ne zindagi mein aik baar kar liya to aap tamam zindagi kala jadu se mehfooz rahen ge. Uskay ilawa is wazifa ki barket se aap ki tamam mushkilaat ka hal hoga aur aap ke rizaq mein bhi aap ki soch se ziada barket honay lagey gi. Ism azam ya allah ka wazifa ki urdu tafseel neechay darj hai .
Black Magic Protection Wazifa Urdu
کالا جادو ایک نقصان دینے والا فتنا ہے ۔ اس سے شفا اور حفاظت کے لیے لوگ زمانہ قدیم سے روحانی اعمال کرتے رہے ہیں ۔ اسلام نے کالا جادو سے حفاظت کے لیے سورہ فلق ، سورہ ناس ، آیت الکرسی اور بہت سی مسنون دعائیں بتائی ہیں ۔ ان دعاوں کا لب لباب اللہ سے پناہ حاصل کرنا ہے ۔مسلمان زمانہ قدیم سے جادو سے حفاظت اور شفا کے لئے ان سورہ مبارکہ اور دعاوں کے وظائف کرتے رہیں ہیں جو کہ افضل ہیں ۔ یاد رہے کہ جادو سے حفاظت ضروری ہے اور یہ ضروری نہیں کہ کوئی آپ پر جادو کرے تو ہی آپ پر جادو ہوگا ۔ ایک فرد اگر کالا جادو کا شکار ہے تو اس کے قریب جانے سے یا اس سے بات کرنے سے بھی کالا جادو کسی کو متاثر کر سکتا ہے ۔ اسکی مثال ایسے ہے کہ آپ ایک معصوم بچے کو چند دن کے لیے کرپٹ لڑکوں کی محفل میں بھیج دیں ۔ چند دن کے بعد ان کرپٹ لڑکوں کی حرکات آپ ان معصوم بچوں میں دیکھیں گے ۔ جادو بھی اسی طرح ایک فرد سے دوسرے فرد کے ذہن پر اپنے اثرات چھوڑتا ہے ۔ لہذا جادو سے حفاظت جان ، اولاد ، گھر اور کاروبار کی حفاظت کے لیے ضروری ہے ۔ اس پوسٹ میں ہم آپ کو اسم اعظم یا اللہ کا ایک ایسا آسان وظیفہ بتا رہے ہیں جو کہ اگر آپ نے زندگی میں ایک بار کر لیا تو آپ تمام زندگی کالا جادو سے محفوظ رہیں گے ۔ اسکے علاوہ اس وظیفہ کی برکت سے آپ کی تمام مشکلات کا حل ہوگا اور آپ کے رزق میں بھی آپ کی سوچ سے ذیادہ برکت ہونے لگے گی ۔ اسم اعظم یا اللہ کا وظیفہ کی اردو تفصیل نیچے درج ہے ۔
Black Magic Protection Wazifa
کالا جادو سے شفا اور حفاظت کے لیے اسم اعظم یا اللہ کا وظیفہ سب سے ذیادہ پاورفل مانا جاتا ہے ۔ یہ وظیفہ کرنے کے لیے آپ جمعہ کے دن عشاء کی نماز کے بعد اول و آخر و آخر 10 -10 مرتبہ درود پاک ورد کریں اور درمیان میں آپ 6600 مرتبہ اسم اعظم یا اللہ کا ورد محبت سے کریں ۔ یہ وظیفہ آپ نے 14 دن تک کرنا ہے ۔ انشاء اللہ 14 دن میں اللہ کی ذات آپ کو کالا جادو سے شفا بھی عطا فرما دیں گے اور آپ کی جان ، مال ، عزت ، اولاد اور گھر کالا جادو سے ہمیشہ کے لیے محفوظ بھی ہو جائیں گے ۔ یہ وظیفہ شروع کرنے سے پہلے آپ اس وظیفہ کے ہدیہ کی نیت سے کسی ایک مسکین کو اچھا کھانا ضرور کھلادیں ۔
اگر کوئی بھائی یا بہن بیان کیا گیا وظیفہ نہ کر سکیں تووہ جمعہ کے روز فجر کی نماز کے بعد بسم اللہ الرحمن الرحیم یا اللہ یا اللہ یا اللہ کاغذ پر تحریر کرکے اپنے گھر میں بھی رکھیں اور اپنے پاس بھی رکھیں ۔انشاء اللہ جلد ہی اس نقش کی روحانی برکات آپ کو حاصل ہونے لگیں گی جس کی بنا پر آپ کو کالا جادو سے ہمیشہ کے لئے نجات حاصل ہوجاے گی ۔اس کے علاوہ اسم ذات کا نقش آپ کو رزق میں برکت اور زندگی کے ہر میدان میں کامیابی کا سبب بھی بنے گا ۔یہ نقش آپ 5 مساکین کو کھانا کھلا کر آستانہ سے فری حاصل کرسکتے ہیں ۔
کامیابی کی روحانی کنجی
آپ کو کامیابی کیسے حاصل ہوگی ؟ یہ بات روحانیت جانتی ہے ، اور روحانیت سے پریشانی کا حل جاننے کے لئے آپ کے 5 منٹ آپ کی زندگی بدل سکتے ہیں ، لہذا نیچے موجود بٹن پر کلک کرکے اپنی کامیابی کا راز جانئے ۔