Kala jadu wapas karne se morad yeh hai ke jis ne ap par kala jadu kya woh jadu isi par wapas palat jaye. Jadu ka jadu karne walay par palat jana ap ke liye sahih hai kyunkay yeh kala jadu ki rokkk thaam ka aik tareeqa hai. Lekin jadu ko paltane ka expert har koi nahi ho sakta. Aur jadu aik aisi bemari ka naam hai jis se agar koi anjan fard chairr chhar karta hai to is ka injaam bhayanak ho sakta hai. Lehaza sab se pehlay to yeh yaad rakhna chahiye ki jadu ka ilaaj hamein hadees ne bta diya hai. Jadu se mutasirah fard hadees ka bataya gaya tareeqa ilaaj apanata hai to hi usay shifa millti hai. Lekin jab yahi fard mehez kahaniyan sunanay walay fard se jaakar ilaaj shuru karwata hai to yeh is ke liye bhayanak ho sakta hai . Hadees ne jadu se shifa ke hawalay se sab se ziada zor ayatal kursi, surah falaq aur surah naas par diya hai ayatal kursi, surah falaq aur surah naas duayen bhi hain. Ab un duaun ki jadu se shifa ke hawalay se jis taseer ka hum mushahida kar chakain hain. Is ke mutabiq agar ap ka dushman doosri martaba ap par jadu karta hai to woh jadu isi par palat jata hai. Yani jo nuqsaan ap ka dushman ap ko dena chahta hai woh is nuqsaan ka khud hi shikaar ho jata hai . Surah falaq, surah naas aur ayatal kursi ke bohat se wazaif hum ne apni site mein pehlay hi paish kar diye hain. Is post mein hum ap ko jadu se ka tor karne ke liye, jadu ko dushman par paltane ke liye aur jadu se hifazat ke liye ayatal kursi ka aik aasaan wazifa ap ko batatay hain .
Kala Jadu Wapas Karne Ka Tarika Urdu
کالا جادو واپس کرنے سے مراد یہ ہے کہ جس نے آپ پر کالا جادو کیا وہ جادو اسی پر واپس پلٹ جاے ۔ جادو کا جادو کرنے والے پر پلٹ جانا آپ کے لیے صحیح ہے کیونکہ یہ کالا جادو کی روک تھام کا ایک طریقہ ہے ۔ لیکن جادو کو پلٹانے کا فن ہر کوئی نہیں جانتا ۔ اور جادو ایک ایسی بیماری کا نام ہے جس سے اگر کوئی آناڑی فرد چھیڑ چھاڑ کرتا ہے تو اس کا انجام بھیانک ہو سکتا ہے۔ لہذا سب سے پہلے تو یہ یاد رکھنا چاہیے کی جادو کا علاج ہمیں حدیث نے بتا دیا ہے ۔جادو سے متاثرہ فرد حدیث کا بتایا گیا طریقہ علاج اپناتا ہے تو ہی اسے شفا ملتی ہے ۔ لیکن جب یہی فرد محض کہانیاں سنانے والے فرد سے جاکر علاج شروع کرواتا ہے تو یہ اس کے لیے بھیانک ہو سکتا ہے ۔ حدیث نےجادو سے شفا کے حوالے سے سب سے ذیادہ زور آیت الکرسی ، سورہ فلق اور سورہ ناس پر دیا ہے ایت الکرسی ، سورہ فلق اور سورہ ناس دعائیں بھی ہیں ۔ اب ان دعاوں کی جادو سے شفا کے حوالے سے جس تاثیر کا ہم مشاہدہ کر چکیں ہیں ۔ اس کے مطابق اگر آپ کا دشمن دوسری مرتبہ آپ پر جادو کرتا ہے تو وہ جادو اسی پر پلٹ جاتا ہے ۔ یعنی جو نقصان آپ کا دشمن آپ کو دینا چاہتا ہے وہ اس نقصان کا خود ہی شکار ہو جاتا ہے ۔سورہ فلق ، سورہ ناس اور آیت الکرسی کے بہت سے وظائف ہم نے اپنی سائٹ میں پہلے ہی پیش کر دیے ہیں ۔ اس پوسٹ میں ہم آپ کو جادو سے کا توڑ کرنے کے لیے ، جادو کو دشمن پر پلٹانے کے لیے اور جادو سے حفاظت کے لیے آیت الکرسی کا ایک آسان وظیفہ آپ کو بتاتے ہیں ۔
Kala Jadu Wapas Karne Ka Wazifa
جادو سے شفا، حفاظت اور جادو کو پلٹانے کے لیے آیت الکرسی کا وظیفہ سب سے پاورفل مانا جاتا ہے ۔ اس وظیفہ کو 21 دن تک کیا جاتا ہے ۔ خواتین اس وظیفہ کو 14 دن تک کر سکتی ہیں ۔ اس وظیفہ کے لیے آپ نے فرض نماز کے بعد اول و آخر 3 -3 مرتبہ درود پاک ورد کرنا ہے اور درمیان میں آپ نے 21 مرتبہ آیت الکرسی تلاوت کرنی ہے ۔ یہ عمل آپ نے ہر فرض نما ز کے بعد دھرانا ہے اور اس پورے وظیفہ کو آپ نے 21 دن یا 14 دن تک جاری رکھنا ہے ۔ یہ وظیفہ مکمل کرنے کے بعد آپ 10 مساکین کو کھانا کھلائیں اور اسکے بعد ہر فرض نماز کے بعد ایک مرتبہ آیت الکرسی ہر حال میں پڑھ لیا کریں اور اس میں بلا مجبوری ناغہ نہ کریں ۔ انشاء اللہ آپ کو جادو سے شفا اور حفاظت بھی حاصل ہوگی اور اگر آپ کے دشمن نے آپ پر دوبارہ جادو سے حملہ کیا تو وہ اپنے جادو کا خود ہی شکار ہو جاے گا ۔ کچھ لوگوں کو یہ وظیفہ کرنے کے بعد اس بات کی صداقت کی بھی تصدیق ہوئی ۔ کہ جو فرد آیت الکرسی کا وظیفہ کر لیتا ہے تو اس کے دشمن کو خواب یا ظاہر میں وارننگ بھی دی جاتی ہے کہ وہ آئندہ سے کسی قسم کا جادو کرنے کی کوشش نہ کرے ، لیکن اگر دشمن دوبارہ سے جادو کرتا ہے تو وہ جادو اسی پر پلٹ جاتا ہے اور دشمن کو عبرت ناک سزا بھی ملتی ہے ۔ لیکن یاد رکھیں کہ سزا دینے کا اختیار اللہ کے پاس ہے وہ جسے چاہتا ہے اپنی مرضی سے سزا دیتا ہے آپ کے یا ہمارے چاہنے یا نہ چاہنے سے کوئی فرق نہیں پڑتا ۔ یہ وظیفہ شروع کرنے سے پہلے آپ اس وظیفہ کے ہدیہ کی نیت سے کسی ایک مسکین کو اچھا کھانا ضرور کھلادیں ۔ذیادہ بہتر یہ ہے کہ کوئی بھی وظیفہ آپ آمنہ بہن کی رہنمائی حاصل کرکے شروع کریں تاکہ آپ کو ناکامی نہ ہو ۔اگر کوئی بھائی یا بہن بیان کیا گیا وظیفہ نہ کر سکیں تو وہ جمعرات کے روز فجر کی نماز کے بعد ایت الکرسی کو پاک سیاہی سے عربی میں تحریر کرکے اپنے گھر میں بھی رکھیں اور اپنے پاس بھی رکھیں ۔ انشاء اللہ جلد ہی ایت الکرسی کی روحانی برکات آپ کے لئے جاری ہو جائیں گی جس کی وجہ سے آپ کو ناصرف ہر قسم کے کالا جادو م نظربد ،جنات اور دشمن سے نجات مل جاے گی بلکہ آپ ہمیشہ ہر قسم کے کالا جادو اور بد اثرات سے محفوظ بھی ہو جائیں گے ۔ایت الکرسی کا نقش آپ خود تحریر کریں تو افضل ہے اور اگر یہ آپ کے لئے ممکن نہ ہو تو آپ 5 مساکین کو کھانا کھلا کر یہ نقش آستانہ سے فری حاصل کر سکتے ہیں ۔
کامیابی کی روحانی کنجی
آپ کو کامیابی کیسے حاصل ہوگی ؟ یہ بات روحانیت جانتی ہے ، اور روحانیت سے پریشانی کا حل جاننے کے لئے آپ کے 5 منٹ آپ کی زندگی بدل سکتے ہیں ، لہذا نیچے موجود بٹن پر کلک کرکے اپنی کامیابی کا راز جانئے ۔