Jis terha aik insaan ko kisi dosray insaan se jab koi kaam hota hai to woh is ki khoshamad aur chaploosi karta hai. Isi terhan shaitan ki chaploosi karkay is se apna maqsad poora karwanay ke amal ko kala jadu kaha jata hai. Sawal yeh hai ke agar kisi par kala jadu ho jaye to is jadu ka tor kaisay kya jata hai ? Shaitan ka tor Allah ki panah hai aur islam mein allah se panah maangna aik azeem ibadat aur har pareshani ka hal hai. Shaitan insaan ko apna sab se bara dushman maanta hai jabkay islam ne shaitan ko insaan ka azli aur abdi dushman qarar diya hai. Lehaza shaitan ne insaan ko nuqsaan dainay ke liye hazaron tareeqay bana rakhay hain aur un hi tareeqon mein aik tareeqa kala jadu hai. Kala jadu ka tor karne ke liye buzurgon ne bohat si tareeqay bayan farmaen hain aur un hi tareeqon mein aik tareeqa Allah ke 99 naamon ka wazifa karna hai. Lehaza is post mein hum aap ko kala jadu ka tor karne ke liye Allah ke 99 naamon aik be had powerful wazifa bta rahay hain. Is wazifa ki urdu tafseel nechay darj hai .
Kala Jadu Kaise Toda Jata Hai Urdu
جس طرح ایک انسان کو کسی دوسرے انسان سے جب کوئی کام ہوتا ہے تو وہ اس کی خوشامد اور چاپلوسی کرتا ہے ۔ اسی طرح شیطان کی چاپلوسی کرکے اس سے اپنا مقصد پورا کروانے کے عمل کو کالا جادو کہا جاتا ہے ۔ سوال یہ ہے کہ اگر کسی پر کالا جادو ہو جاے تو اس جادو کا توڑ کیسے کیا جاتا ہے ؟ شیطان کا توڑ اللہ کی پناہ ہے اور اسلام میں اللہ سے پناہ مانگنا ایک عظیم عبادت اور ہر پریشانی کا حل ہے ۔شیطان انسان کو اپنا سب سے بڑا دشمن مانتا ہے جبکہ اسلام نے شیطان کو انسان کا ازلی اور ابدی دشمن قرار دیا ہے ۔ لہذا شیطان نے انسان کو نقصان دینے کے لیے ہزاروں طریقے بنا رکھے ہیں اور ان ہی طریقوں میں ایک طریقہ کالا جادو ہے ۔ کالا جادو کا توڑ کرنے کے لیےبزرگوں نے بہت سی طریقے بیان فرمائیں ہیں اور ان ہی طریقوں میں ایک طریقہ اللہ کے 99 ناموں کا وظیفہ کرنا ہے ۔ لہذا اس پوسٹ میں ہم آپ کو کالا جادو کا توڑ کرنے کے لیے اللہ کے 99 ناموں ایک بے حد پاورفل وظیفہ بتا رہے ہیں ۔ اس وظیفہ کی اردو تفصیل نیچےدرج ہے ۔
Kala Jadu Kaise Toda Jata Hai Wazifa
اگر کوئی بھائی یا بہن کالا جادو کا شکار ہو چکیں ہیں تو وہ جمعہ کے دن عشاء کی نماز کے بعد اول و آخر 10 -10 مرتبہ درود پاک ورد کریں اور درمیان میں آپ اللہ کے 99 ناموں میں سے ہر ہر نام 10 مرتبہ ورد کریں ۔ یہ وظیفہ آپ نے7 دن تک جاری رکھنا ہے ۔ انشاءا للہ 7 دن میں اللہ کی ذات آپ کو ہر قسم کے جادو سے شفا عطا فرما دیں گے ۔ یہ وظیفہ شروع کرنے سے پہلے آپ اس وظیفہ کے ہدیہ کی نیت سے کسی ایک مسکین کو اچھا کھانا ضرور کھلادیں ۔ذیادہ بہتر یہ ہے کہ کوئی بھی وظیفہ آپ آمنہ بہن کی رہنمائی حاصل کرکے شروع کریں تاکہ آپ کو ناکامی نہ ہو ۔ اگر کوئی بھائی یا بہن اللہ کے 99 ناموں کا آسان وظیفہ نہ کر سکیں تو وہ جمعہ کے دن مغرب کی نماز کے بعد سورہ اخلاص کو پاک سیاہی سے عربی میں تحریر کرکے اپنے گھر میں بھی رکھے اور اپنے پاس بھی رکھے انشاء اللہ جلد ہی اللہ کی ذات آپ کو ہر قسم کے جادو سے نجات عطا فرمادیں گے ۔کالا جادو کا توڑ کرنے کے حوالے سے سورہ اخلاص کو سب سے ذیادہ طاقتور مانا جاتا ہے ۔ اس کے علاوہ یہ بھی مشاہدہ میں آئی ہے کہ جب سورہ اخلاص کے زریعے کالا جادو کا توڑ ہو جاتا ہے تو اس کے بعد اس شخص پر کالا جادو کبھی اثر نہیں کرتا ۔ لہذا سورہ اخلاس کو محبت سے ورد کرنا اور اس کے نقش کو اپنے پاس رکھنا روحانی برکات سے خالی نہیں ۔بہتر یہ ہے کہ آپ سورہ اخلاص کا نقش خود تحریر کریں اور اگر آپ سے یہ نہ ہو سکے تو آپ 5 مساکین کو کھانا کھلا کریہ نقش آستانہ سے فری حاصل کر سکتے ہیں ۔
کامیابی کی روحانی کنجی
آپ کو کامیابی کیسے حاصل ہوگی ؟ یہ بات روحانیت جانتی ہے ، اور روحانیت سے پریشانی کا حل جاننے کے لئے آپ کے 5 منٹ آپ کی زندگی بدل سکتے ہیں ، لہذا نیچے موجود بٹن پر کلک کرکے اپنی کامیابی کا راز جانئے ۔