Nazar bad se hifazat har chhootey barray fard ke liye zaroori hai. Kyunkay buri nazar insaan ki sehat, jaan, maal, aulaad, ghar yahan tak ke zaroriat zindagi ki har cheez ko tabah karne ki taaqat rakhti hai .
Aik hadees ke mutabiq aap sale allah alaihi valh wasallam nazre bad se hifazat ke liye parhte. Lekin jab surah falaq aur surah naas nazil hui to aap ne un surah mubarikah ka vird shuru kar diya. Lehaza agar koi bhai ya behan nazre bad se hifazat chahtay hain to woh har namaz ke baad aik baar surah falaq aur surah naas zaroor parh liya karen. Insha allah aap tamam zindagi nazre bad se mehfooz rahen ge .

Nazar Ki Dua By Prophet Urdu

نظر بد سے حفاظت ہر چھوٹے بڑے فرد کے لیے ضروری ہے۔ کیونکہ بری نظر انسان کی صحت ،جان ، مال ، اولاد ، گھر یہاں تک کہ ضروریات زندگی کی ہر چیز کو تباہ کرنے کی طاقت رکھتی ہے۔ ایک حدیث کے مطابق آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نظربد سے حفاظت کے لیے اعوذ بااللہ من الشیطان الر جیم پڑھتے ۔ لیکن جب سورہ فلق اور سورہ ناس نازل ہوئی تو آپ نے ان سورہ مبارکہ کا ورد شروع کر دیا ۔ لہذا اگر کوئی بھائی یا بہن نظربد سے حفاظت چاہتے ہیں تو وہ ہر نماز کے بعد ایک بار سورہ فلق اور سورہ ناس ضرور پڑھ لیا کریں ۔ انشاء اللہ آپ تمام زندگی نظربد سے محفوظ رہیں گے ۔اگر کوئی بھائی یا بہن سورہ فلق اور سورہ ناس کا وظیفہ کرنا چاہیں تاکہ ان کی جان ، مال ، اولاد ، گھر اور کاروبار ہمیشہ نظربد اور کالا جادو سے محفوظ رہے تو اس کے لیے آپ عشاء کی نماز کے بعد اول و آخر 10 -10 مرتبپ درود پاک ورد کریں اور درماین میں آپ 100 متبہ سورہ فلق ، 100 مرتبہ سورہ ناس اور 100 مرتبہ درود ابراہیمی ورد کریں ۔ یہ وظیفہ آپ 7 دن تک جاری رکھیں ۔ انشاء اللہ 7 دن میں آپ کے گھر ، کاروبار اور اولاد کا روحانی حصار جاری ہو جاے گا جس کی وجہ سے وہ نظربد سے ہمیشہ محفوظ رہیں گے .
یہ وظیفہ شروع کرنے سے پہلے آپ اس وظیفہ کے ہدیہ کی نیت سے کسی ایک مسکین کو اچھا کھانا ضرور کھلادیں ۔