Nazre bad aik ahem mauzo hai aur isi wajah se nazre bad se shifa aur hifazat ke liye hadees mein bohat si duayen bayan hain. Isi terhan quran mein bhi allah ki panah haasil karne ke hawalay se surah mubarikah aur ayaat mojood hain. Jin ka lab labaab yeh hai ke agar allah ki panah haasil kar li jaye to aik musalman nazre bad aur har qisam ke shar se hamesha mehfooz reh sakta hai. Lehaza aisi hi ayaat mein se aik aayat surah qalam aayat 51 hai aur is aayat mubarikah ka vird nazre bad se nijaat aur hifazat ke liye zamana qadeem kya jata raha hai. Lehaza agar koi bhai ya behan yeh chahtay hain ke un ki jaan, maal, aulaad, ghar, kaarobar, izzat aur sehat nazre bad aur har qisam ke shar se hamesha mehfooz rahen to woh surah qalam aayat 51 ka wazifa zindagi mein aik baar zaroor kar len .
Surah Qalam Ayat 51 For Nazar
نظربد ایک اہم موضوع ہے اور اسی وجہ سے نظربد سے شفا اور حفاظت کے لیے حدیث میں بہت سی دعائیں بیان ہیں ۔اسی طرح قرآن میں بھی اللہ کی پناہ حاصل کرنے کے حوالے سے سورہ مبارکہ اور آیات موجود ہیں ۔ جن کا لب لباب یہ ہے کہ اگر اللہ کی پناہ حاصل کر لی جاے تو ایک مسلمان نظربد اور ہر قسم کے شر سے ہمیشہ محفوظ رہ سکتا ہے ۔ لہذا ایسی ہی آیات میں سے ایک آیت سورہ القلم آیت 51 ہے اور اس آیت مبارکہ کا ورد نظربد سے نجات اور حفاظت کے لیے زمانہ قدیم کیا جاتا رہا ہے ۔ لہذا اگر کوئی بھائی یا بہن یہ چاہتے ہیں کہ ان کی جان ، مال ، اولاد ، گھر ، کاروبار ، عزت اور صحت نظربد اور ہر قسم کے شر سے ہمیشہ محفوظ رہیں تو وہ سورہ القلم آیت 51 کا وظیفہ زندگی میں ایک بار ضرور کر لیں ۔
Surah Qalam Ayat 51 For Nazar Wazifa
سورہ القلم ایت 51 کا وظیفہ کرنے کے لیے آپ جمعہ کے دن عشاء کی نماز کے بعد اول و آخر 10 -10 مرتبہ درود پاک ورد کریں اور درمیان میں آپ 300 مرتبہ سورہ القلم کی آیت 51 اور 21 مرتبہ آیت الکرسی تلاوت کریں ۔ یہ وظیفہ آپ نے 7 روز تک جاری رکھنا ہے ۔ 7 روز کے بعد آپ روزانہ 10 مرتبہ درود ابراہیمی ایک مرتبہ آیت الکرسی اور 10 مرتبہ سورہ القلم کی آیت 51 ورد کرنے کی عادت ڈال لیں ۔ انشاءا للہ آپ کی جان ، اولاد ، گھر ، کاروبار ، عزت اور صحت ہمیشہ کالا جادو سے محفوظ رہیں گے ۔ یہ وظیفہ شروع کرنے سے پہلے آپ اس وظیفہ کے ہدیہ کی نیت سے کسی ایک مسکین کو اچھا کھانا ضرور کھلادیں ۔