Allah ki bargaah se aulad haasil karne ke liye bohat se mujrib qurani wazaif mojood hain. Aisay mujrib wazaif mein surah kausar ka wazifa bhi afzal hai. Baaz auqaat اaisa hota hai ke dushman nahi chahta ke aap ke aulad ho lehaza woh kala jadu ke zariye ya voodo jadu ke zariye aulad ki bandish karwa dete hain. Kisi bhi kabristan se agar kisi fard ko koi aisi dool nazar aae jo bachon jaisi nazar aati ho aur usay dhagon se baandha hwa ho to woh voodo jadu hai jisske zariye kisi ki aulad ki bandish ki gayi hoti hai. Aulad ki bandish ka shikaar khawateen bemaar rehti hain aur un ko hamal ya to hota hi nahi ya un ke bachay maflooj paida hotay hain jo ke ziada der tak zindah nahi reh paate .
Lehaza aisi soorat mein surah kausar ka wazifa hi aap ke liye afzal hai. Surah kausar ka wazifa ki barket se agar koi bhi fard aap ke liye aulad ki bandish kere ga to woh apni is bandish ka khud hi shikaar ho jaye ga. Yani usay bandish karwanay ki wajah se zindagi mein kisi nah kisi bhaari nuqsaan ka saamna zaroor rahay ga. Surah kausar ka wazifa ki urdu tafseel neechay darj hai .

Aulad k liye Surah Kausar Ka Wazifa Urdu

اللہ کی بارگاہ سے اولاد حاصل کرنے کے لیے بہت سے مجرب قرآنی وظائف موجود ہیں ۔ایسے مجرب وظائف میں سورہ کوثر کا وظیفہ بھی افضل ہے ۔ بعض اوقات ایساء ہوتا ہے کہ دشمن نہیں چاہتا کہ آپ کے اولاد ہو لہذا وہ کالا جادو کے زریعے یا وودو جادو کے زریعے اولاد کی بندش کروا دیتے ہیں ۔ کسی بھی قبروستان سے اگر کسی فرد کو کوئی ایسی گڑیا نظر آے جو بچوں جیسی نظر آتی ہو اور اسے دھاگوں سے باندھا ہوا ہو تو وہ وودو جادو ہے جسکے زریعے کسی کی اولاد کی بندش کی گئی ہوتی ہے ۔ اولاد کی بندش کا شکار خواتین بیمار رہتی ہیں اور ان کو حمل یا تو ہوتا ہی نہیں یا ان کے بچے مفلوج پیدا ہوتے ہیں جو کہ ذیادہ دیر تک زندہ نہیں رہ پاتے ۔
لہذا ایسی صورت میں سورہ کوثر کا وظیفہ ہی آپ کے لیے افضل ہے ۔ سورہ کوثر کا وظیفہ کی برکت سے اگر کوئی بھی فرد آپ کے لیے اولاد کی بندش کرے گا تو وہ اپنی اس بندش کا خود ہی شکار ہو جاے گا ۔ یعنی اسے بندش کروانے کی وجہ سے زندگی میں کسی نہ کسی بھاری نقصان کا سامنا ضرور رہے گا ۔ سورہ کوثر کا وظیفہ کی اردو تفصیل نیچے درج ہے ۔

Aulad k liye Surah Kausar Ka Wazifa

اگر کوئی بہن اولاد سے محروم ہے اس کی وجہ جو بھی ہو وہ 14 دن تک سورہ کوثر کا وظیفہ کرے انشاء اللہ اس خاتون کو اللہ کی ذات جلد اولاد کی نعمت سے سرفراز فرما دیں گے ۔ سورہ کوثر کا وظیفہ آپ نے نئے چاند کی پہلی جمعرات کو شروع کرنا ہے ۔ وظیفہ کے لیے آپ عشاء کی نماز ادا کرنے کے بعد دونفل نماز ہدیہ محمد آل محمد اس طرح ادا کریں کہ ان دونوں نوافل میں آپ الحمد شریف کے بعد 14 -14 بار سورہ اخلاص تلاوت کریں ۔ نوافل ادا کرنے کے بعد آپ 700 مرتبہ سورہ کوثر محبت سے تلاوت کریں اور اس وظیفہ کو آپ 14 دن تک جاری رکھیں ۔ 14 دن کے بعد آپ ہر فرض نماز کے بعد 10 مرتبہ درود ابراہیمی اور 7 مرتبہ سورہ کوثر تلاوت کرنے کی عادت ڈال لیں اور اس عمل کو بیٹے کی پیدائش تک جاری رکھیں ۔ اس عمل کی پابندی اس لیے ضروری ہے تاکہ آپ اور آپ کا بچہ نظربد اور جادو سے ہمیشہ اللہ کی حفاظت میں رہے ۔ انشاء اللہ آپ کو اللہ کی بارگاہ سے جلد اولاد حاصل ہو جاے گی ۔ اس کے علاوہ آپ نے سورہ کوثر کو پاک سیاہی سے تحریر کرکے اپنے گلے میں بھی رکھنا ہے اور اپنے پاس بھی رکھنا ہے۔ انشاء اللہ جلد ہی آپ پر اللہ کا کرم ہو جاے گا ۔ 

کامیابی کی روحانی کنجی

آپ کو کامیابی کیسے حاصل ہوگی ؟ یہ بات روحانیت جانتی ہے ، اور روحانیت سے پریشانی کا حل جاننے کے لئے آپ کے 5 منٹ آپ کی زندگی بدل سکتے ہیں ، لہذا نیچے موجود بٹن پر کلک کرکے اپنی کامیابی کا راز جانئے ۔