Insani bachay ki paidaish bhi egg se hoti hai aur yeh eggs khawateen ki uterus mein paida hotay hain. Lehaza jab male k sperm female ke egg mein daakhil ho kar uterus ke khaas maqam par ponhch jata hai to hum kehte hain ke is khaton ko Allah ke hukum se hamal thehr gaya. Lekin baaz auqaat khawateen ki uterus mein eggs paida hi nahi ho rahay hotay jiski wajah se khawateen ko hamal nahi thehr paata khawateen ka hamal nah thehr paana banjh pan hai jisay female infertility bhi kaha jata hai. Zaroori nahi ke yeh bemari khawateen ko ho. Male k sperms k abnormal hona ki wajah se bhi khawateen ko hamal nahi thehr paata. Lehaza har khatoon ko chahiye ke woh kisi achay dr ke paas ja kar apna bhi mukammal check up karwae aur apne shohar ka bhi check up karwai taakay asal wajah maloom ho aur phir is wajah ke mutabiq is ka ilaaj ho .
Rohaniyat ke mutabiq banjhpan ki asal wajah nazre bad, bandish aur kala jadu hi hotay hain aur un ki wajah se khawateen ko koi nah koi aisi bemari la haq ho jati hai jo ke un ke banjhpan ki wajah bantaa hai. Lehaza banjhpan ka dr se ilaj karwanay ke sath ap ko is ka rohani ilaj bhi karna chahiye .
Lehaza is post mein hum ap ko aik aisi qurani dua bta rahay hain jiske vird ki barket se ap ko bohat jald banjhpan ki bemari se shifa mil jaye gi . Banjhpan ka ilaj ki dua ki urdu tafseel neechay darj hai .

Banjhpan Ka Ilaj Ki Dua Urdu

انسانی بچے کی پیدائش بھی انڈے سے ہوتی ہے اور یہ اندۓ خواتین کی ٰیوٹرس میں پیدا ہوتے ہیں ۔ لہذا جب میل کا سپرم فی میل کے ایگ میں داخل ہو کر یورٹس کے خاص مقام پر پہچ جاتا ہے تو ہم کہتے ہیں کہ اس خاتوں کو اللہ کے حکم سے حمل ٹھہر گیا ۔ لیکن بعض اوقات خواتین کی یوٹرس میں انڈے پیدا ہی نہیں ہو رہے ہوتے جسکی وجہ سے خواتین کو حمل نہیں ٹھہر پاتا خواتین کا حمل نہ ٹھہر پانا بانجھ پن ہے جسے — بھی کہا جاتا ہے ۔ ضروری نہیں کہ یہ بیماری خواتین کو ہو ۔ میل کے سپرم کا ابنارمل ہونا کی وجہ سے بھی خواتین کو حمل نہیں ٹھہر پاتا ۔ لہذا ہر خاتون کو چاہئے کہ وہ کسی اچھے ڈاکٹر کے پاس جا کر اپنا بھی مکمل چیک اپ کرواے اور اپنے شوہر کا بھی چیک اپ کرواے تاکہ اصل وجہ معلوم ہو اور پھر اس وجہ کے مطابق اس کا علاج ہو ۔
روحانیت کے مطابق بانجھ پن کی اصل وجہ نظربد ، بندش اور کالا جادو ہی ہوتے ہیں اور ان کی وجہ سے خواتین کو کوئی نہ کوئی ایسی بیماری لاحق ہو جاتی ہے جو کہ ان کے بانجھ پن کی وجہ بنتا ہے ۔ لہذا بانجھ پن کا ڈاکٹر سے علاج کروانے کے ساتھ آپ کو اس کا روحانی علاج بھی کرنا چاہئے ۔ لہذا اس پوسٹ میں ہم آپ کو ایک ایسی قرآنی دعا بتا رہے ہیں جسکے ورد کی برکت سے آپ کو بہت جلد بانجھ پن کی بیماری سے شفا مل جائے گی ۔ بانجھ پن کا علاج کی دعا کی اردو تفصیل نیچے درج ہے ۔

Banjhpan Ka Ilaj Ki Dua Wazifa

surah yunus ayat 57

یہ دعا مبارکہ سورہ یونس کی ایت 57 ہے ۔ اس دعا مبارکہ میں بانجھ پن سے شفا موجود ہے ۔ لہذا اگر کسی بہن کو اس بات کی تصدیق ہوگئی ہے کہ وہ بانجھ ہے تو وہ سورہ یونس کی ایت 57 کا وظیفہ 14 دن تک کرلے ۔ انشاء اللہ جلد ہی اسے بانجھ پن سے شفا حاصل ہو جاے گی ۔ اس دعا مبارکہ کا وظیفہ آپ نے چاند کی پہلی جمعرات کو شروع کرنا ہے لہذا آپ عشاء کی نماز کے بعد اول و آخر 3 -3 مرتبہ درود پاک ورد کریں اور درمیان میں آپ 100 مرتبہ بیان کی گئی ایت مبارکہ ورد کریں ۔ یہ وظیفہ آپ نے ہر فرض نماز کے بعد کرنا ہے اور اس پورے وظیفہ کو آپ نے 14 دن تک جاری رکھنا ہے ۔ انشاء اللہ 14 دن میں اللہ کی ذات آپ کو بانجھ پن سے شفا عطا فرما دیں گے اور جلد ہی آپ کو صحت مند اولاد بھی عطا ہو جاے گی ۔

کامیابی کی روحانی کنجی

آپ کو کامیابی کیسے حاصل ہوگی ؟ یہ بات روحانیت جانتی ہے ، اور روحانیت سے پریشانی کا حل جاننے کے لئے آپ کے 5 منٹ آپ کی زندگی بدل سکتے ہیں ، لہذا نیچے موجود بٹن پر کلک کرکے اپنی کامیابی کا راز جانئے ۔