Har koi apne dushman se badla lena chahta hai lekin badla lainay se ziada afzal se maaf kar dena hai aur kisi ki ziadti ko maaf kar dena hi bara badla hai lekin baaz afraad ke zulm aisay hotay hain ke inhen maaf kar paana kisi ki bas ki baat nahi hoti. Aur nah hi inhen maaf karna durust faisla hota hai. Lehaza aisa zalim dushman jo apne zulm se baz nahi araha aur kisi mein is zalim ko roknay ki taaqat bhi nahi to is ke zulm ko roknay aur is se badla lainay ke liye ya qahar ka wazifa zaroor karlen. Insha Alah zalim ko is ke zulm ke mutabiq Alah ki zaat jald saza den ge aur yeh saza duniya dekhe gi. Is wazifa ki tafseel neechay darj hai .
Dushman Se Badla Lene Ka Wazifa Urdu
ہر کوئی اپنے دشمن سے بدلا لینا چاہتا ہے لیکن بدلا لینے سے ذیادہ افضل سے معاف کر دینا ہے اور کسی کی ذیادتی کو معاف کر دینا ہی بڑا بدلا ہے لیکن بعض افراد کے ظلم ایسے ہوتے ہیں کہ انہیں معاف کر پانا کسی کی بس کی بات نہیں ہوتی ۔ اور نہ ہی انہیں معاف کرنا درست فیصلہ ہوتا ہے ۔ لہذا ایسا ظالم دشمن جو اپنے ظلم سے باز نہیں آرہا اور کسی میں اس ظالم کو روکنے کی طاقت بھی نہیں تو اس کے ظلم کو روکنے اور اس سے بدلا لینے کے لیے یا قہار کا وظیفہ ضرور کرلیں ۔ انشاء اللہ ظالم کو اس کے ظلم کے مطابق اللہ کی ذات جلد سزا دیں گے اور یہ سزا دنیا دیکھے گی ۔ اس وظیفہ کی تفصیل نیچے درج ہے ۔
Dushman Se Badla Lene Ka Wazifa
اگر کوئی بھائی یا بہن کسی ظالم دشمن سے بدلا لینا چاہتے ہیں تو وہ جمعرات کی رات عشاء کی نماز ادا کرنے کے بعد اول و آخر 10 -10 مرتبہ درود پاک ورد کریں اور درمیان میں آپ جتنا زیادہ سے زیادہ ہو سکے یا قہار ورد کریں ۔ آپ نے 21 دن میں یا قہار کا 1 لاکھ 25 ہزار مرتبہ ورد کرنا ہے ۔ دوران وظیفہ آپ نے کچا پیاز استعمال نہیں کرنا اور تمام شرعی احکامات کی پابندی کے ساتھ اس ورد کو کرنا ہے انشاء اللہ 21 دن کے بعد کسی بھی وقت اللہ کی ذات ظالم کو اس کے انجام تک پہچا دیں گے ۔
Dushman Se Badla Lene Ka Taweez
اگر کوئی بھائی یا بہن کسی ظالم سے بدلا لینا چاہتے ہو لیکن وہ کسی مجبوری کی بنا پر بیان کیا گیا وظیفہ نہ کر سکیں تو اس کے لیے وہ منگل کے دن جب سورج غروب ہو رہا ہو اس وقت پاک سیاہی سے یا قہار 7 مرتبہ کا غذ پر تحریر کرکے اپنے گھر میں پاک جگہ پر رکھ دے اس کے بعد صدقہ کریں ۔ انشاء اللہ چند دنوں میں ظالم اپنے انجام کو پہنچ جائے گا ۔
کامیابی کی روحانی کنجی
آپ کو کامیابی کیسے حاصل ہوگی ؟ یہ بات روحانیت جانتی ہے ، اور روحانیت سے پریشانی کا حل جاننے کے لئے آپ کے 5 منٹ آپ کی زندگی بدل سکتے ہیں ، لہذا نیچے موجود بٹن پر کلک کرکے اپنی کامیابی کا راز جانئے ۔