Dushman se bachney ke liye zamana qadeem se vird ki jane wali Dua Naade Ali hai. Agar koi bhai ya behan Dua Naad e Ali ko vird karne ka mamool bana leta hai to woh Dushman ke Shar se hamesha Mehfooz rehta hai. Yaad rahay ke aap ka dushman aap ko bhut se andaaz se nuqsaan de sakta hai. Dushman aap ko Kala Jadu ke zariye bhi nuqsaan de sakta hai aur woh aap ki khilaaf fake baatein phela kar bhi aap ko nuqsaan de sakta hai. Lehaza zaroori hai ke Dushman ke Shar se Mehfooz rehne ki Dua ka vird kiya jaye. Dushman ke Shar se bachney ke liye log zamana qadeem se Naad E Ali ka vird bhi karte rahay hain. Is Dua Mubarikah ko Dushmano ke liye Qehar bhi mana jata hai. Lehaza is post mein hum aap ko aik aisa asaan Wazifa bta rahay hain jiski barket se aap apne Dushman ki har Chaal aur Saazish se Hamesha Mehfooz reh saken ge .

Dushman Se Bachne Ki Dua Urdu

دشمن سے بچنے کے لئے زمانہ قدیم سے ورد کی جانے والی دعا نادعلی ہے ۔ اگر کوئی بھائی یا بہن دعائے نادعلی کو ورد کرنے کا معمول بنا لیتا ہے تو وہ دشمن کے شر سے ہمیشہ محفوظ رہتا ہے ۔ یاد رہے کہ آپ کا دشمن آپ کو کئی انداز سے نقصان دے سکتا ہے ۔ دشمن آپ کو کالا جادو کے ذریعے بھی نقصان دے سکتا ہے اور وہ آپ کی خلاف فیک باتیں پھیلا کر بھی آپ کو نقصان دے سکتا ہے ۔ لہذا ضروری ہے کہ دشمن کے شر سے محفوظ رہنے کی دعا کا ورد کیا جائے ۔ دشمن کے شر سے بچنے کے لئے لوگ زمانہ قدیم سے ناد علی کا ورد بھی کرتے رہے ہیں ۔ اس دعائے مبارکہ کو دشمن کے لئے قہر بھی مانا جاتا ہے ۔ لہذا اس پوسٹ میں ہم آپ کو ایک ایسا آسان وظیفہ بتا رہے ہیں جسکی برکت سے آپ اپنے دشمن کی ہر چال اور سازش سے ہمیشہ محفوظ رہ سکیں گے ۔

Dushman Se Bachne Ki Dua Wazifa

دشمن کے شر سے بچنے کے لیے نادعلی کا وظیفہ صرف ایک دن کیا جاتا ہے ۔ لہذا آپ چاند کی پہلی جمعرات کو عشاء کی نماز کے بعد اول و آخر 10-10 مرتبہ درود پاک ورد کریں اور درمیان میں آپ دو نفل نماز ہدیہ محمد آل محمد اس طرح ادا کریں کہ ان دونوں نوافل میں آپ الحمد شریف کے بعد 3-3 مرتبہ سورہ اخلاص تلاوت کریں ۔ یہ نوافل ادا کرنے کے بعد آپ 300 مرتبہ دعائے نادعلی محبت سے ورد کریں ۔ یہ عمل مکمل کرنے کے بعد آپ 3 مساکین کو کھانا کھلادیں اور اس کے بعد آپ روزانہ 10 مرتبہ درود ابراہیمی اور 7 مرتبہ نادعلی ورد کرنے کی عادت ڈال لیں ۔ انشاء اللہ آپ کی جان ، مال ، اولاد ، عزت ، گھر اور کاروبار ، دشمن اور اس کی ہر چال سے محفوظ رہیں گے ۔ یاد رہے کہ کالا جادو دشمن ہی کرواتا ہے لہذا دشمن آپ کے ساتھ جیسا برا کرے گا ویسا برا اسی کے ساتھ ہو جائے گا ۔اگر کوئی بھائی یا بہن یہ وظیفہ نہ کر سکیں تو وہ دعانے ناد علی کو پاک سیاہی سے تحریر کرکے اپنے گھر میں بھی رکھیں اور اپنے پاس بھی رکھیں ۔ 

کامیابی کی روحانی کنجی

آپ کو کامیابی کیسے حاصل ہوگی ؟ یہ بات روحانیت جانتی ہے ، اور روحانیت سے پریشانی کا حل جاننے کے لئے آپ کے 5 منٹ آپ کی زندگی بدل سکتے ہیں ، لہذا نیچے موجود بٹن پر کلک کرکے اپنی کامیابی کا راز جانئے ۔