یہ نقش خاص فوٹو کارڈ پر تھری ڈی لیمینشن سے بنایا گیا ہے جو دیوار پر لگنے سے چمکتے ہوے ستاروں کی مانند دیکھائی دیتا ہے ۔ وپر دی گئی فوٹو چونکہ گف فائل ہے اس لئے اس پر زیادہ ایفیکٹ دیکھائی دیتے ہیں ۔ اور موبائل اور کمپیوٹر پر ہمیشہ تیز ایفیکٹ دیکھائی دیتے ہیں ۔ لیکن جب اس کو پرنٹ کر لیا جاتا ہے تو اس کے ایفیکٹ کچھ مدہم ہو جاتے ہیں ۔ لیکن ایفیکٹ نہیں صرف خیروبرکت کو مدنظر رکھیں اور خیروبرکت کے لئے آپ یہ نقش کہیں سے بھی حاصل کرکے اپنے گھر کی دیوار پر لگا سکتے ہیں