Buri Nazar Aur Buri Qismat ?
Buri Qismat Nazar Bad ki wajah se hoti hai aur koi bhi Musalman kisi bhi waqt Buri Nazar ka shikaar hokar apni zindagi mein tabahi ka aghaz kar sakta hai. Isi liye is post mein hum aap ko Buri Qismat aur Buri Nazar ki haqeeqat batayen ge aur yeh bhi clear karenge ke kis tarah Buri Nazar Buri Qismat ki wajah banti hai. Is ke ilawa aap ko is post mein Buri Nazar ki pehchaan, nuksanat, aur is ka sahi ilaj bhi hasil hoga. Isi liye is post ko aakhir tak parhein. Agar aap apni zindagi mein bhi bhayanak nuksanat se bachna chahte hain toh aap ko Buri Nazar se mahfooz rehne ka tareeqa maloom hona chahiye jo hum ne aap ko is post mein bata diya hai.Buri Nazar aik haqeeqat hai aur is hawale se be shumaar Ahadees mojood hain. Aur Quran mein bhi Buri Nazar aur is ke nuksanaat ke hawale se clear bataya gaya hai. lahaza Buri Nazar ki asal haqeeqat aur iss se bachne ka sahi tarika aap ko iss post mein hasil ho gha .
Buri Nazar Urdu
بری قسمت نظربد کی وجہ سے ہوتی ہے اور کوئی بھی مسلمان کسی بھی وقت نظربد کا شکار ہوکر اپنی زندگی میں تباہی کا آغاز کر سکتا ہے ۔ لہذا اس پوسٹ میں ہم آپ کو بری قسمت اور نظربد کی حقیقت بتائیں گے اور یہ بھی واضع کریں گے کہ کس طرح نظربد بری قسمت کی وجہ بنتی ہے ۔ اس کے علاوہ آپ کو اس پوسٹ میں نظربد کی پہچان ، نقصانات اور اس کا صحیح علاج بھی حاصل ہوگا ۔ لہذا اس پوسٹ کو آخر تک پڑھیں ۔ اگر آپ اپنی زندگی میں بھیانک نقصانات سے بچنا چاہتے ہیں تو آپ کو نظربد سے محفوظ رہنے کا طریقہ معلوم ہونا چاہیے جو کہ ہم نے آپ کو اس پوسٹ میں بتا دیا ہے ۔
نظربد ایک حقیقت ہے اور اس حوالے سے بے شمار حدیثیں موجود ہیں ۔ اور قرآن میں بھی نظربد اور اس کے نقصانات کے حوالے سے واضع بتایا گیا ہے ۔
نظربد سے لوگ قدیم زمانہ سے واقف ہیں ۔
انسانوں نے نظربد سے نقصان اٹھایا بھی ہے اور اس کے ذریعے دوسروں کو شدید نقصان پہنچایا بھی ہے ۔
اسکے علاوہ نظربد کو بعض کالا جادو کرنے والے افراد نے کاروبار بھی بنایا ہے جو آج بھی چل رہا ہے ۔
اسلام کے ابتدائی دور میں مشرکین مکہ نے بھی اسلام کو نقصان دینے کے لئے نظربد کا استعمال کیا ۔
یعنی مشرکین مکہ نے اسلام کو نقصان دینے کے لئے ایسے افراد کو اکٹھا کیا جو نظربد اور حسد کے حوالے سے بد نام تھے۔
تاکہ اسلام کے لئے لڑنے والوں کو نقصان پہنچایاجا سکے ۔
لیکن اللہ نے آپ نبی پاک کو کفار کے اس ارادے کی پہلے ہی خبر دے دی ۔
Hadees About Buri Nazar
ایک حدیث کے مطابق امت مسلمہ کی زیادہ تر اموات کی وجہ نظربد ہے ۔اس کے علاوہ نظربد سے حفاظت کے حوالے سے بہت سی دعائیں بھی حدیث مبارکہ میں تعلیم فرمائی گئی ہیں ۔ایک حدیث کے مطابق انسان جنات کی نظربد کا شکار بھی ہو سکتا ہے ۔
Buri Nazar Kia Hai
اصل میں ہر انسان کے اندر منفی توانائی موجود ہے
اور جب کوئی انسان کسی کو حسد کی نظر سے دیکھتا ہے تو اس کے اندر موجود منفی توانائی 100 گنا خطرناک ہو کر دوسرے فرد کے جسم میں داخل ہو کر اسے شدید نقصان دیتی ہے ۔
اگر آپ کے جسم میں روحانیت موجود ہے تو آپ کافی حد تک نظربد کے نقصانات سے بچ سکتے ہیں ۔
لیکن اگر کسی فرد میں روحانیت موجود نہیں تو اس شخص کو اسی وقت کوئی نہ کوئی پیچیدہ نقصان سے دوچار ہونا پڑھ جاتا ہے ۔
نظربد ایک منفی لہر کی طرح ہے جو ایک شخص کے جسم سے خارج ہو کر دوسرے شخص کے جسم میں کسی بھی وقت داخل ہو کر اسے نقصان دے سکتی ہے
لہذا نظربد سے بچنا اتنا زیادہ ضروری ہے جیسے کہ گاڑی چلانے کے دوران حادثات سے بچنا ضروری ہے ۔
Buri Nazar K Naqsanat
نظربد کے نقصانات انسان کی وہم و گمان سے بھی زیادہ ہیں ۔
اسکے علاوہ نظربد کا ایک نقصان اس وقت شروع ہوتا ہے جب انسان اسے غیر عقلی مان کر رد کر دیتا ہے ۔
یعنی جو لوگ نظربد کو تسلیم نہیں کرتے وہ حدیث کا انکار کرتے ہیں اور اسی وجہ سے نظربد کے اثرات انسانی جسم میں مضبوط ہو جاتے ہیں اور اس طرح نظربد تمام زندگی فرد کو بد قسمت بنا کر پریشان کرتی ہے ۔
نظربد ایک ایسی آفت ہے جس سے کوئی کسی بھی وقت متاثر ہو سکتا ہےاور دنیا میں موجود کوئی بھی چیز ایسی نہیں جو نظربد کے شر سے محفوظ ہے ۔
حتی کہ نظربد کا شکار وہ بچے بھی ہوجاتے ہیں جو ابھی تک ماں کے پیٹ میں ہیں ۔
خواتین کا حمل کے دوران نظربد کا شکار ہونا ایک عام بات ہے ۔
اسکے علاوہ نظربد کی وجہ سے آپ کی جان ، اولاد ، عزت ، گھر ، کاروبار ، نوکری ، شوہر ، محبت ، صحت اور کامیابی بری طرح متاثر ہو سکتی ہے ۔
نظربد کی وجہ سے فرد کا حادثہ ہو سکتا ہے ۔
کاروبار تباہ ہو سکتا ہے ۔
فرد کی نوکری ختم ہو سکتی ہے ۔
محبت نفرت میں بدل سکتی ہے ۔
جھگڑا ہو سکتا ہے ۔
شوہر بیوی کو طلاق دے سکتا ہے ۔
رشتہ اور شادی ٹوٹ سکتی ہے ۔
فرد کو بد نامی کا سامنا ہو سکتا ہے ۔
فرد کو زندگی کے ہر میدان میں ناکامی مل سکتی ہے ۔
اسکے علاوہ بھی نظربد کے بے شمار نقصانات ہیں۔
Photo Par Buri Nazar K Asraat
یاد رہے کہ اگر کوئی حاسد آپ کی فوٹو کو دیکھتا ہے تو اس وجہ سے بھی آپ کو نظر لگ سکتی ہے ۔
یاد رہے کہ حسد کرنے والی کی نظربد خطرناک ہوتی ہے اور دنیا میں موجود جادو گروں نے حاسدین کو تنخواہ پر رکھا ہوتا ہے ۔
اور جب کالا جادو کرنے والے نے کسی کو نقصان دینا ہوتا ہے ،
تو وہ حاسد کو صرف فوٹو دیکھنے کی تلقین کرتے ہیں ،
لہذا جب حاسد چند دن اس فوٹو کو دیکھتا ہےتو اسکی وجہ سے متعلقہ شخص شدید نظربد کا شکار ہو جاتا ہے اور نظربد کی وجہ سے اس شخص کو شدید جانی یا مالی نقصان ہو سکتا ہے ۔
اور ایسا دنیا میں عام ہو رہا ہے ۔
لہذا ضروری ہے کہ آپ اپنی اور اپنی فیملی کی بقا کے لئے نظربد سے حفاظت کا تعویز اپنے گھر میں ضرور رکھیں۔
Buri Nazar Ki Pehchan
یاد رہے کہ نظربد اپنی علامات اس وقت ظاہر کرتی ہے جب یہ آپ کے جسم میں بسیرہ کر لیتی ہے ۔
اگر نظربد کا آپ کے جسم میں بسیرہ ہو چکا ہے تو اس کا علاج کافی مشکل ہو جاتا ہے ۔
لہذا ضروری ہے کہ آپ نظربد سے متاثر ہونے سے پہلے ہی اس سے حفاظت کا انتظام کریں ۔
نظربد کی علامات درج زیل ہو سکتی ہیں ۔
نظربد کی پہچان کے حوالے سے مختلف افراد اور مختلف بزرگوں کی مختلف رائے ہے ۔
لیکن ہمارے ذاتی مشاہدات کے مطابق نظربد ہر فرد پر اپنے اثرات چھوڑنے کے دوران مختلف علامات ظاہر کرتی ہے ۔
یعنی بچوں ، بوڑھوں ، مردوں ، عورتوں اور شادی شدہ افراد پر یہ مختلف علامات ظاہر کرتی ہے ۔
نظربد کی جو علامات اہم ہیں ان میں سر درد ، بے چینی ، سستی اور دل ڈوبنا ہے ۔
یہ علامات کسی بھی فرد کو نظربد کی ابتدا میں محسوس ہوتی ہیں لیکن وقت گزرنے کے ساتھ یہ علامات اپنی شکل تبدیل کر لیتی ہیں اور شدت بھی اختیار کر لیتی ہیں ۔
لہذا یہ علامات جیسے ہی کسی پر ظاہر ہوں تو اسے فوری نظربد کے روحانی علاج کی طرف توجہ دینی چاہیے ۔
نظربد جب دوسری سٹیج میں داخل ہوتی ہے تو اس وقت فرد کو عجیب و غریب خواب دیکھائی دیتے ہیں
ایسے خوابوں میں مردہ دیکھنا ، سانپ دیکھنا ، عجیب گھر اور گاڑی دیکھنا شامل ہیں ۔
نظربد کی وجہ سے دیکھائی دینے والے اکثر خواب فرد کو یاد نہیں رہتے اور ایسے خواب کو الفاظ میں بیان کرنا بھی مشکل ہوتا ہے ۔
نظربد جب دوسری سٹیج میں داخل ہوتی ہے تو یہ فرد کے لئے خطرناک ثابت ہو سکتی ہے ۔
دوسری سٹیج پر نظر بد فرد میں احساس محرومی ، احساس کمتری ، غم ، غصہ اور بے چینی پیدا کر دیتی ہے ۔
نظربد جب اپنی تیسری سٹیج پر پہنچتی ہے تو اس وقت یہ اپنے انتہائی خطرناک اثرات ظاہر کرتی ہے
نظربد کے تیسری سٹیج پر ظاہر ہونے والے اثرات آسانی سے نہیں جاتے ۔
خوبصورت اور صحت مند لڑکے اور لڑکیوں کا نشہ کا عادی ہو جانا ،عاشقی میں پڑھ کر خود کو تباہ کرلینا ،خود کشی کر لینا ، اپنے جسم پر بلاوجہ کٹ لگوانا ،امیر کا غریب ہو کر دربدر ہو جانا ،
بھوک افلاس کی وجہ سے گناہ کا مرتکب ہونا ،
فیملی اور معاشرے میں ذلت و رسوائی کا سامناء کرنا
اور خدا نخواستہ قتل ہو جانا یا حادثہ میں موت ہو جانا
نظربد کی تیسری سٹیج کے اثرات کی وجہ سے ہو سکتا ہے ۔
یاد رہے جو بیان کیا گیا ہے یہ کچھ روحانی ماہرین کے مشاہدات ہیں۔
یہ ضروری نہیں کہ نظربد کی یہی علامات سب پر ظاہر ہوں
اور یہ بھی ضروری نہیں کہ کوئی عام انسان نظربد کی پہچان کر سکے ۔
لہذا نظربد کی صحیح پہچان اور صحیح علاج اور حفاظت کے لئے آپ ہماری ٹیم سے رابطہ کر سکتے ہیں ۔
Buri Nazar Ka Ilaj
نظربد کی پہلی سیٹج میں گھریلو ٹوٹکے استعمال کرکے نظربد کے نقصانات سے بچا جا سکتا ہے
لیکن یہ ٹوٹکے ہر بار کام نہیں کرتے ۔
بلکہ بعض اوقات ہم ایسے گھریلو ٹوٹکوں کی وجہ سے بھیانک خطرات کو نظرانداز کر دیتے ہیں ۔
نظربد کا خطرناک ہونے کا دارومدار اس بات پر ہوتا ہے آپ کس کی نظربد کا شکار ہوئے ہیں ۔
اگر آپ کسی گناہ گار شخص یا جنات کی نظربد کا شکار ہوئے ہیں تو آپ کی جان ، اولاد ، مال اور گھر کو شدید نقصان ہو سکتا ہے ۔
نظربد کا علاج اور حفاظت کے لئے ہر شخص کے لئے ایک الگ طریقہ علاج ہوتا ہے ۔
ایک جیسے طریقہ علاج کو سبھی افراد پر نہیں آزمایا جاتا ۔
لہذا روحانی علاج کےلئے قرآن کی وہ آیت تلاش کی جاتی ہے جس میں آپ کے نام کے سبھی حروف موجود ہوں ۔
لہذا ایسی آیت تلاش کرکے اس کے ذریعے ایک خاص اسلامی روحانی رسم ادا کرکے ایک تعویز بنایا جاتا ہےجو کہ اسی فرد کے لئے کام کرتا ہے جسکے نام سے یہ بنایا گیا ہوتا ہے ۔
یہ ایک مشکل کام ہے لیکن روحانی ماہر کے لئے یہ ایک عام کام ہے ۔لہذا اگر کوئی بھائی یا بہن نظربد سے حفاظت چاہتے ہیں تو وہ ہم سے واٹس ایپ پر رابطہ کرکے اپنے لئے نظربد کا خاص تعویز حاصل کر سکتے ہیں ۔