Pasand ka rishta, jaldi shadi, aur shohar ki mohabbat ko jaldi hasil karne ke liye Ya Wadoodo Ka Wazifa sab se ziada powerful mana jata hai. Agar kisi female ke liye Ya Wadoodo ka rohani faiz jari ho jaye to isko pareshaniyon ke hal ke liye kisi bhi dosre Wazifa ki zaroorat nahi parhti. Ya Wadoodo Ka Wazifa mein khawateen ki har pareshani ka hal hai aur iske ilawa khawateen ke liye Ya Wadoodo ka rohani faiz bohat jaldi jari ho jata hai. Khawateen ko unki zindagi mein Rishta, Shadi, Shohar, Ghar, aur pait ki chand bimariyon ki wajah se pareshani hoti hai aur aisi tamam pareshaniyon ka hal Ya Wadood ka Wazifa mein hai. Ye Wazifa aap ne zindagi mein sirf aik bar karna hai aur jo tariqa aap ko Ya Wadoodo ke Wazifa ka is post mein bataya gaya hai, usko apna kar agar aap Wazifa karenge to nakami ka sawal hi paida nahi hoga. Ya Wadoodo ka wazifa ki Urdu tafseel neechay darj hai.
Ya Wadoodo Ka Wazifa Urdu
پسند کا رشتہ ، جلدی شادی اور شوہر کی محبت کو جلد حاصل کرنے کے لیے یا ودود کا وظیفہ سب سے زیادہ پاورفل مانا جاتا ہے ۔ اگر کسی خاتون کے لئے یا ودود کا روحانی فیض جاری ہو جائے تو اس کو پریشانی کے حل کے لئے کسی بھی دوسرے وظیفہ کی ضرورت نہیں پڑتی ۔ یاودود کا وظیفہ میں خواتین کی ہر پریشانی کا حل ہے اور اس کے علاوہ خواتین کے لئے یا ودود کا روحانی فیض بہت جلد جاری ہو جاتا ہے ۔ خواتین کو ان کی زندگی میں رشتہ ، شادی ، شوہر ، گھر ، اور پیٹ کی چند بیماریوں کی وجہ سے پریشانی ہوتی ہے اور ایسی تمام پریشانیوں کا حل یا ودود کا وظیفہ میں ہے ۔ یہ وظیفہ آپ نے زندگی میں صرف ایک بار کرنا ہے اور جو طریقہ آپ کو یا ودود کے وظیفہ کا اس پوسٹ میں بتایا گیا ہے اسکو اپنا کر اگر آپ وظیفہ کریں گی تو ناکامی کا سوال ہی پیدا نہیں ہوگا یا ودود کا وظیفہ کی اردو تفصیل نیچے درج ہے ۔
Ya Wadoodo Ka Wazifa
اگر کوئی خاتون اپنی زندگی کی تمام پریشانیوں کا ایک حل چاہتی ہے تو وہ جمعہ کے دن عشاء کی نماز کے بعد اول و آخر 10-10 مرتبہ درود ابراہیمی ورد کرے اور درمیان میں وہ دو نفل نماز ہدیہ بی بی فاطمہ سلام اللہ علیہا اس طرح ادا کرے کہ ان دونوں نوافل میں آپ نے الحمد شریف کے بعد 3-3 مرتبہ سورہ اخلاص تلاوت کرنی ہے ۔ نوافل ادا کرنے کے بعد آپ 500 مرتبہ یا ودود محبت سے ورد کریں ۔ یہ عمل آپ نے نوافل کے ساتھ 11 روز تک جاری رکھنا ہے اور جب 11 روز پورے ہو جائیں تو روزانہ 10 مرتبہ درود ابراہیمی اور 100مرتبہ یا ودود پڑھ کر بی بی فاطمہ سلام اللہ علیہا کی بارگاہ میں ہدیہ کر دیا کریں اور اس میں بلا مجبوری ناغہ نہ کریں ۔ انشاء اللہ چند دنوں میں آپ کےلئے یا ودود کا روحانی فیض جاری ہو جائے گا اور اس وجہ سے آپ کی ہر حاجت غیب سے پوری ہونے لگ جائے گی ۔یاد ر ہے کہ اگر کسی بہن کو وظیفہ میں کامیابی نہیں ملتی تو ایسا وظیفہ کی شرائط پر عمل نہ کرنے کی وجہ سے ہوتا ہے ۔ لہذا ایسی صورت میں تو ایسی صورت میں اسم اعظم یا ودود پاک سیاہی سے ٹحریر کرکے اپنے گھر میں بھی رکھیں اور گھر میں بھی رکھیں۔ انشاء اللہ جلد ہی آپ کی شادی اور رشتہ کی ہر پریشانی غیبی مدد سے دور ہونا شروع ہو جائیں گی ۔