Har shadi shuda khawateen ke liye Hamal aik mushkil marhala hota hai jis mein khawateen ko bohat si pareshaniyon ka samna karna parta hai. Yeh pareshaniyan mamooli bhi ho sakti hain aur bhut ziada complicated bhi.Complicated pareshaniyon ki surat mein khawateen ka Hamal saqit ho sakta hai. Complicated pareshaniyan chot, blood pressure, dehydration, khoon ki kami, nazar bad, Kala Jadu aur jinnat ki wajah se ho sakti hain. Lehaza hamala khawateen ko chahiye ke woh doctor se rabtay mein rahein aur rohani hifazat ke liye rozana 100 martaba Surah Naas aur 10 martaba Darood Ibrahimi wird karte rahein aur yeh amal paidaish ke waqt tak jari rakhein.InshaAllah khawateen Hamal ke doran dar peesh anay wali sabhi pareshaniyon se hifazat mein rahengi. Is ke ilawa, aap Surah Naas ko pak ink se tahreer kar ke apne galey mein zaroor rakhein. Biyan kiye gaye Wazifa ke bare mein agar aap ko mazeed information darkar hai toh aap Amna behan se rabtah kar sakte hain.
Hamal Ki Hifazat ki Dua Urdu
شادی کے بعد خواتین کا حاملہ ہونا اللہ کا کرم ہے ، لیکن حمل ہونے کے بعد حمل کے حفاظت کرنا خواتین کے لئے بے حد مشکل مرحلہ ہوتا ہے ۔ اس پوسٹ میں ہم آپ کو یہ بتائیں گے کہ حمل ہونے کے بعد خواتین کے حمل کو کن چیزوں سے خطرہ لاحق رہتا ہے ۔ اس کے علاوہ اس پوسٹ میں آپ کو ایک ایسی قرآنی دعا بھی حاصل ہوگی جس کی برکت سے خواتین اپنے حمل کو ہر قسم کے ظاہری اور باطنی نقصان سے محفوظ رکھ سکتی ہیں ۔ یاد رہے کہ حمل اللہ کی عطاء ہے اور اللہ کی کلام کے زریعے ہی حمل کی حفاظت ممکن ہے اور حمل کی حفاظت کے لئے بہترین دعا حسبنا اللہ ونعم الوکیل ہے ۔ حمل کی حفاظت کے لئے حسبنا اللہ ونعم الوکیل ورد کرنے کا طریقہ نیچے درج ہے لیکن اس سے پہلے یہ جاننا ضروری ہے کہ خواتین کے حمل کو کن چیزوں سے خطرہ رہتا ہے ۔
خواتین کے حمل کو نظربد ، کالا جادو ، جنات ، حادثات ، ڈیپریشن اور بلڈ پریشربلڈ پریشر سے ہمیشہ خطرہ لاحق رہتا ہے ۔
Hamal Zaya Hone Ki Wajuhat
حمل خواتین کے لئے ایک نازک مرحلہ ہوتا ہے اور حمل کے دوران خواتین کو نظربد سے شدید خطرہ لاحق رہتا ہے اور نظربد کی وجہ سے خواتین کا حمل ساقط ہو سکتا ہے ۔ اسی وجہ سے گھر کے بزرگ حاملہ کو پیٹ چھپا کر رکھنے کا کہتے ہیں ۔ لیکن اس کے باوجود بعض خواتین نظربد کا شکار ہو کر اپنی طبیعت خراب کر لیتی ہیں ۔ اس کے علاوہ حاملہ کو چوٹ لگنے سے ، بلڈ پریشر ذیادہ ہونے سے یا ڈیپریشن ہونے کی وجہ سے نقصان ہو سکتا ہے ۔ اس کے علاوہ حاملہ کو جنات کی وجہ سے بھی پریشانی ہو سکتی ہے ۔ اکثر خواتین کو حمل کے دوران بھیانک اور عجیب خواب دیکھائی دیتے ہیں ۔ لیکن ان کو یہ کہہ کر نظر انداز کردیا جاتا ہے کہ سبھی حاملہ خواتین کو عجیب خواب دیکھائی دیتے ہیں ۔ لیکن ان کی میڈیکلی وجہ کیا ہے یہ کوئی نہیں جانتا ۔ اصل میں ہر حاملہ خاتون کو جنات کم یا ذیادہ پریشان کرتے ہیں اور اسی وجہ سے حاملہ کو بھیانک خواب دیکھائی دیتے ہیں ۔ الغرض ہر حاملہ خاتوں کو چوٹ ، بلڈ پریشر ، ڈیپریشن ، نظربد اور جنات سے ہمیشہ خطرہ لاحق رہتا ہے اور بیان کی گئی وجوہات کی بنا پر حاملہ کے حمل کو نقصان ہو سکتا ہے ۔
لہذا ہر حاملہ خاتون کو تاوقت پیدائش حفاظت کی دعائیں پڑھنی چاہئیں ۔
Hamal Ki Hifazat Ki Dua
اگر کوئی خاتوں حاملہ ہے اور وہ اپنے حمل کی نظربد ، جادو ، جنات ، حادثات اور ہر قسم کی پریشانی سے حفاظت چاہتی ہے تو وہ روازنہ 10 مرتبہ درود اور 70 مرتبہ حسبنا اللہ ونعم الوکیل پڑھنے کی عادت بنا لے اور یہ عمل آپ بچے کی پیدائش ہونے تک جاری رکھیں ۔ انشاء اللہ آپ کا حمل اللہ کی حفاظت میں رہے گا اور بچہ بخیروعافیت پیدا ہو جاے گا ۔
حمل کی روحانی حفاظت کے لئے دوسرا خاص روحانی عمل الہی تعویز ہے ۔لہذا حمل کی حفاظت کے لئے الہی تعویز اپنے گلے میں ضرور رکھیں ۔ الہی تعویز کی برکت سے خواتین کا حمل نظربد ، جنات ، جادو ، حادثات اور ہر قسم کی پریشانی سے ہمیشہ محفوظ رہتا ہے اور اس کی وجہ سے خواتین ڈر اور بھیانک خوابوں سے بھی محفوظ رہتی ہیں ۔الہی تعویز آپ 5 مساکین کو کھانا کھلا کر ہماری ٹیم سے فری حاصل کر سکتی ہیں ۔
کامیابی کی روحانی کنجی
آپ کو کامیابی کیسے حاصل ہوگی ؟ یہ بات روحانیت جانتی ہے ، اور روحانیت سے پریشانی کا حل جاننے کے لئے آپ کے 5 منٹ آپ کی زندگی بدل سکتے ہیں ، لہذا نیچے موجود بٹن پر کلک کرکے اپنی کامیابی کا راز جانئے ۔