Allah ki bargah se Naik Aulad hasil karne ya mujood Aulad ko Naik karne ke liye Surah Ikhlas ka Wazifa sab se afzal hai. Allah ki bargah se Aulad hasil karne ke liye Surah Ikhlas ke wazaif hum aap ko pehle bhi bata chukay hain. Lehaza ab hum khas tor par aulad ko naik karne ke liye Surah Ikhlas ka Wazifa batayen ge. Surah Ikhlas rohani hawale se karamati aur mojzati asarat ki hamil Surah Mubarak hai jo rohaniyat, sharaiyat aur zahiri o batini zindagi ki kamyabi ki base hai. Yaad rahe ke Aulad jab pehle alfaaz ada karna shuru kare to isay kalma shareef parhaya karein aur isay woh sabhi achi baatyn batana shuru karein jo ke is ki zindagi ke liye zaroori hain aur is ke sath aap apne bachon par aik martaba darood Ibrahimi , aik martaba Surah Fatiha, aik martaba Ayat ul Kursi aur 3 martaba Surah Ikhlas parh kar subah aur sham ko dam kiya karein. Yeh amal karne se aap ke bachon par Allah ka karam hoga jiski wajah se woh nazar E bad, hadsat aur jinnat se hamesha mehfooz rahenge aur hamesha apne parents ke ta zindagi farmabardar rahenge. Yaad rahe ke bachon ke bad tameez hone ki wajah nazar E bad aur jinnat bhi ho sakte hain. Lekin biyan kiye gaye amal ki barkat se aap ke bachay hamesha har bala se mehfooz rahenge. Chotay bachon ke liye biyan kiya gaya amal kafi hai aur agar yeh amal bachpan mein shuru kiya jaye to bachay hamesha Naik aur parents ke farmabardar rahenge. Is maqsad ke liye aap ne Surah Ikhlas ka Wazifa jis tareeqe se karna hai uski tafseel neechay darj hai.

Naik Aulad K Liye Dua In Urdu

اللہ کی بارگاہ سے نیک اولاد حاصل کرنے یا موجود اولاد کو نیک کرنے کے لئے سورہ اخلاص کا وظیفہ سب سے افضل ہے ۔اللہ کی بارگاہ سے اولاد حاصل کرنے کے لئے سورہ اخلاص کے وظائف ہم آپ کو پہلے بھی بتا چکے ہیں ۔ لہذا اب ہم خاص طور پر اولاد کو نیک کرنے کے لئے سورہ اخلاص کا وظیفہ بتائیں گے ۔سورہ اخلاص روحانی حوالے سے کراماتی اور معجزاتی اثرات کی حامل سورہ مبارکہ ہے جو روحانیت ، شریعت اور ظاہری وباطنی زندگی کی کامیابی کی بنیاد ہے ۔ یاد رہے کہ اولاد جب پہلے الفاظ ادا کرنا شروع کرے تو اسے کلمہ شریف پڑھایا کریں اور اسے وہ سبھی اچھی باتیں بتانا شروع کریں جو کہ اس کی زندگی کے لئے ضروری ہیں اور اسکے ساتھ آپ اپنے بچوں پر ایک مرتبہ درود ابراہیمی ، ایک مرتبہ سورہ فاتحہ ، ایک مرتبہ آیت الکرسی اور 3مرتبہ سورہ اخلاص پڑھ کر صبح اور شام کو دم کیا کریں ۔ یہ عمل کرنے سے آپ کے بچوں پر اللہ کا کرم ہوگا جسکی وجہ سے وہ نظربد ، حادثات اور جنات سے ہمیشہ محفوظ رہیں گے ۔اور ہمیشہ اپنے والدین کے تازندگی فرمابردار رہیں گے ۔ یاد رہے کہ بچوں کے بد تمیز ہونے کی وجہ نظربد اور جنات بھی ہو سکتے ہیں ۔ لیکن بیان کئے گئے عمل کی برکت سے آپ کے بچے ہمیشہ ہر بلا سے محفوظ رہیں گے ۔چھوٹے بچوں کے لئے بیان کیا گیا عمل کافی ہے اور اگر یہ عمل بچپن میں شروع کیا کردیا جائے تو بچے تمام زندگی نیک اور والدین کے فرما بردار رہیں گے ۔ اس مقصد کے لئے آپ نے سورہ اخلاص کا وظیفہ جس طریقے سے کرنا ہے اسکی تفصیل نیچے درج ہے ۔

Naik Aulad K Liye Dua

اگر آپ کے بچے آپ کی بات نہیں مانتے۔ بدتمیز ہیں اور آپ سے جھوٹ بولتے ہیں ۔ آپ کے بچے دوسروں کو اپنا خیر خواہ اور والدین کو اپنا دشمن مانتے ہیں تو ایسی صورت میں اپنے بچوں کو نیک اور فرمابردار بنانے کے لئے آپ فجر اور عشاء کی نماز کے بعد 10 مرتبہ درود ابراہیمی اور 41 مرتبہ سورہ اخلاص پڑھ لیا کریں اور یہ عمل آپ 14 دن تک جاری رکھیں ۔ انشاء اللہ اس عمل کی برکت آپ کے بچوں کو زندگی کے ہر میدان میں کامیابی حاصل ہوگی اور وہ نیک اور اپنے والدین کے ہمیشہ فرمابردار رہیں گے ۔ بچوں کو نیک اور فرمابردار بنانے کے لئے ایک دن کا عمل یہ ہے کہ آپ سورہ اخلاص کو پاک سیاہی سے تحریر کرکے اس پر 300 مرتبہ سورہ اخلاص پڑھ کر دم کریں اور اسکے بعد آپ نے یہ نقش اپنے بچوں کے گلے میں پہنا دینا ہے۔ انشاء اللہ سورہ اخلاص کا نقش کی برکت سے آپ کے بچے ہمیشہ کامیاب ، فرمابردار اور نیک رہیں گے ۔ 

کامیابی کی روحانی کنجی

آپ کو کامیابی کیسے حاصل ہوگی ؟ یہ بات روحانیت جانتی ہے ، اور روحانیت سے پریشانی کا حل جاننے کے لئے آپ کے 5 منٹ آپ کی زندگی بدل سکتے ہیں ، لہذا نیچے موجود بٹن پر کلک کرکے اپنی کامیابی کا راز جانئے ۔