Surah Ikhlas ki un gint barkat mein Se aik barkat yeh bhi hai ke is Surah Mubarakah ki barkat se Bay Aulad khawateen ko Allah ki bargah se jald Aulad hasil ho jati hai. Lehaza Bay Aulad khawateen zamana qadeem se Surah Ikhlas ka Wazifa karti rahi hain aur aaj bhi Allah ki bargah se Aulad hasil karne ke liye Surah Ikhlas ka Wazifa be hadh powerful mana jata hai. Yaad rahe ke kisi bhi insaan ko Aulad dene ka ikhtiyar sirf Allah ka hai aur is baat par pakhta yaqeen hona ke Aulad sirf Allah ki bargah se hasil hogi yehi toheed hai aur Surah Ikhlas yehi sikhati hai. Lehaza agar pakhta yaqeen ke sath koi behen Allah ki bargah se Surah Ikhlas ke wasila se dua mangti hai to Allah ki zaat usay zaroor Aulad ata farmate hain. Lehaza is post mein hum aap ko Surah Ikhlas ka aik aisa Wazifa bata rahe hain jis ki barkat se aap Allah ki bargah se bohat jald Aulad hasil kar sakte hain.

Surah Ikhlas Ka Wazifa For Aulad In Urdu

سورہ اخلاص کی ان گنت برکات میں ایک برکت یہ بھی ہے کہ اس سورہ مبارکہ کی برکت سے بے اولاد خواتین کو اللہ کی بارگاہ سے جلد اولاد حاصل ہوجاتی ہے ۔لہذا بے اولاد خواتین زمانہ قدیم سے سورہ اخلاص کا وظیفہ کرتی رہی ہیں اور آج بھی اللہ کی بارگاہ سے اولاد حاصل کرنے کے لئے سورہ اخلاص کا وظیفہ بے حد پاورفل مانا جاتا ہے ۔ یاد رہے کہ کسی بھی انسان کو اولاد دینے کا اختیار صرف اللہ کا ہے اور اس بات پر پختہ یقین ہونا کہ اولاد صرف اللہ کی بارگاہ سے حاصل ہوگی یہی توحید ہے اور سورہ اخلاص یہی سکھاتی ہے ۔ لہذا اگر پختہ یقین کے ساتھ کوئی بہن اللہ کی بارگاہ سے سورہ اخلاص کا وسیلہ سے دعا مانگتی ہے تو اللہ کی ذات اسے ضرور اولاد عطا فرماتے ہیں ۔لہذا اس پوسٹ میں ہم آپ کو سورہ اخلاص کا ایک ایسا وظیفہ بتا رہے ہیں جس کی برکت سے آپ اللہ کی بارگاہ سے بہت جلد اولاد حاصل کر سکتے ہیں 

Surah Ikhlas Ka Wazifa For Aulad

اگر کوئی خاتون اللہ کی بارگاہ سے جلد اولاد حاصل کرنا چاہتی ہے تو اس کے لئے وہ جمعہ کے دن سورہ اخلاص کو پاک سیاہی سے دو مرتبہ تحریر کرے ۔ ایک نقش کو اپنے گلے میں پہن لے اور دوسرے نقش کو اپنے گھر میں رکھے ۔ اس کے بعد آپ نے عشاء کی نماز کے بعد اول و آخر 10-10 مرتبہ درود پاک ورد کرنا ہے اور درمیان میں آپ نے دو نفل نماز ہدیہ بی بی فاطمہ سلام اللہ علیہا اس طرح ادا کرنے ہیں کہ ان دونوں نوافل میں آپ نے الحمد شریف کے بعد 3-3 مرتبہ سورہ اخلاص ورد کرنی ہے ۔ نوافل ادا کرنے کے بعد آپ 1000 مرتبہ سورہ اخلاص تلاوت کریں اور یہ وظیفہ آپ 14 دن تک جاری رکھیں ۔ 14 دن کے بعد آپ روزانہ 70 مرتبہ سورہ اخلاص اور 10 مرتبہ درود ابراہیمی ورد کرنے کی عادت ڈال لیں اور یہ عمل آپ تاوقت پیدائش جاری رکھیں ۔ انشاء اللہ جلد ہی اللہ کی ذات آپ پر اپنا کرم فرمائیں گے ۔

کامیابی کی روحانی کنجی

آپ کو کامیابی کیسے حاصل ہوگی ؟ یہ بات روحانیت جانتی ہے ، اور روحانیت سے پریشانی کا حل جاننے کے لئے آپ کے 5 منٹ آپ کی زندگی بدل سکتے ہیں ، لہذا نیچے موجود بٹن پر کلک کرکے اپنی کامیابی کا راز جانئے ۔