Husband aur wife ke darmiyan mohabbat paida karne ke liye sab se behtareen dua hasbunallahu wani’mal wakeel hai. Yeh dua mubarakah hazrat ibrahim (a.s) ki hai. Jab namrood ne hazrat ibrahim (a.s) ko aag mein dala to hazrat ibrahim ne hasbunallahu wani’mal wakeel parha, jiski barkat se hazrat ibrahim (a.s) ke liye aag thandi ho gayi. Isi tarah agar koi biwi hasbunallahu wani’mal wakeel ka wird karti hai to uske shohar ka gussa bhi thanda ho jaye ga. Kyun ki is dua ki taseer gussa ko thanda karna aur nafrat ko mohabbat mein badalna hai. Lehaza agar kisi behen ka shohar us se mohabbat nahi karta ya uski koi baat nahi manta aur woh ghair aurton se mohabbat karta hai to aisi surat mein shohar ki mohabbat ko hamesha ke liye hasil karne ka secret hasbunallahu wani’mal wakeel hai. Is dua mubarakah ka wird karne ka tareeqa neechay diya gaya hai.

Dua For Husband Wife Love In Urdu

شوہر اور بیوی کے درمیان محبت پیدا کرنے کے لئے سب سے بہترین دعا حسبنا اللہ و نعم الوکیل ہے ۔ یہ دعا مبارکہ حضرت ابراہیم علیہ سلام کی ہے ۔ جب نمرود نے حضرت ابراہیم علیہ سلام کو آگ میں ڈالا تو حضرت ابراہیم نے حسبنا اللہ و نعم الوکیل پڑھا جسکی برکت سے حضرت ابراہیم علیہ سلام کے لئے آگ ٹھنڈی ہو گئی۔اسی طرح اگر کوئی بیوی حسبنا اللہ و نعم الوکیل کا ورد کرتی ہے تو اس کے شوہر کا غصہ بھی ٹھنڈا ہو جائے گا ۔ کیونکہ اس دعا کی تاثیر غصہ کو ٹھنڈا کرنا اور نفرت کو محبت میں بدلنا ہے ۔ لہذا اگر کسی بہن کا شوہر اس سے محبت نہیں کرتا یا اسکی کوئی بات نہیں مانتا اور وہ غیر عورتوں سے محبت کرتا ہے تو ایسی صورت میں شوہر کی محبت کو ہمیشہ کے لئے حاصل کرنے کا سیکرٹ حسبنا اللہ و نعم الوکیل ہے۔ اس دعا مبارکہ کا ورد کرنے کا طریقہ نیچے درج ہے۔

Dua For Husband Wife Love

husbunallah arabic

اگر کوئی بہن اپنے شوہر کی محبت ہمیشہ کے لیے حاصل کرنا چاہتی ہے تو وہ عشاء کی نماز کے بعد اول و آخر 10-10 مرتبہ درود پاک ورد کرے اور درمیان میں 700 مرتبہ دعا مبارکہ حسبنا اللہ ونعم الوکیل ورد کرے ۔ یہ عمل آپ 14 دن تک جاری رکھیں ۔ انشاء اللہ 14 دن میں شوہر اپنی بیوی کی محبت میں مبتلا ہو جائے گا۔ وظیفہ شروع کرنے سے پہلے آپ حسبنا اللہ ونعم الوکیل کو پاک سیاہی سے تحریر کرکے اپنے پاس بھی رکھیں اور اپنے گھر میں بھی ضرور رکھیں ۔ انشاء اللہ شوہر تمام زندگی اپنی بیوی کی محبت میں مبتلاء رہے گا۔ 

کامیابی کی روحانی کنجی

آپ کو کامیابی کیسے حاصل ہوگی ؟ یہ بات روحانیت جانتی ہے ، اور روحانیت سے پریشانی کا حل جاننے کے لئے آپ کے 5 منٹ آپ کی زندگی بدل سکتے ہیں ، لہذا نیچے موجود بٹن پر کلک کرکے اپنی کامیابی کا راز جانئے ۔