Mohabbat ke be shumar rukh hain. Jin mein ahem miya biwi ki mohabbat, waldain aur aulad ki mohabbat aur kisi se mohabbat ki bina par us se nikkah karna hai. Ye sabhi mamlaat jaiz hain, is liye aise mamlaat ke liye Dua ya Wazaif ke zariye Allah ki madad hasil ki ja sakti hai aur is ke liye behtareen Dua Rabbi Inni Lima Anzalta hai. Aur ye aisi dua hai jiski barkat se aap Allah ki mohabbat bhi hasil kar sakte hain. Insan tu bohat dour ki baat hai. Is post mein hum aap ko aik aisa Wazifa bata rahe hain jiski barkat se aap jaiz Rishton mein mohabbat paida kar sakte hain aur un ki mohabbat hasil bhi kar sakte hain. Ye Wazifa Dua Mubarak Rabbi Inni Lima Anzalta ka hai jo Surah Qasas ki Ayat 24 hai, aur ye dua mubarak Hazrat Musa (AS) ne Allah ki baragah mein ki thi, jis ki wajah se Allah ne aap ke liye Rizq aur Shadi ka intizam farmaya. Dua Rabbi Inni Lima Anzalta ka Wazifa 14 din kiya jata hai, isliye 14 din ke baad aap ko mohabbat ke hawale se be shumar barkat hasil hone shuru ho jayengi. Dua Rabbi Inni Lima Anzalta ki barkat se aap ko mohabbat ki rohaniyat hasil ho jati hai, aur mohabbat ki rohaniyat aap ko zindagi mein kayi andaaz se faida deti hai, kyunki insaan ko zindagi ke har mor par kisi na kisi andaaz se mohabbat ki zaroorat hoti hai. Misaal ke tor par agar aap garaahak ki izzat karenge to woh aap ke paas aayenge, aur garaahak aane ki wajah se aap ki dukaan chalegi. Isi tarah ke be shumar faiday hasil karne ke liye ya kisi makhsoos shakhs ki mohabbat hasil karne ke liye aap dua Rabbi Inni Lima Anzalta ka Wazifa kar sakte hain, jiski tafseel neechay di gayi hai.
Muhabbat Ka Wazifa Rabbi Inni Lima Anzalta In Urdu
محبت کے بے شمار رخ ہیں ۔ جن میں اہم میاں بیوی کی محبت ، والدین اور اولاد کی محبت اور کسی سے محبت کی بنا پر اس سے نکاح کرنا ہے ۔ یہ سبھی معاملات جائز ہیں لہذا ایسے معاملات کے لئے دعا یا وظیفہ کے ذریعے اللہ کی مدد حاصل کی جا سکتی ہے اور اس کے لئے بہترین دعا ربی انی لما انزلتا ہے ۔اور یہ ایسی دعا ہے جسکی برکت سے آپ اللہ کی محبت بھی حاصل کر سکتے ہیں ۔ انسان تو بہت دور کی بات ہے ۔ اس پوسٹ میں ہم آپ کو ایک ایسا وظیفہ بتا رہے ہیں جس کی برکت سے آپ جائز رشتوں میں محبت پیدا کر بھی سکتے ہیں اور ان کی محبت حاصل بھی کر سکتے ہیں ۔ یہ وظیفہ دعا مبارکہ دعا ربی انی لما انزلتا کا ہے جو کہ سورہ قصص کی آیت 24 ہے اور یہ دعا مبارکہ حضرت موسی علیہ سلام نے اللہ کی بارگاہ میں کی جس کی وجہ سے اللہ نے آپ کے لئے رزق اور شادی کا انتظام فرمایا ۔دعا ربی انی لما انزلتا کا وظیفہ 14 دن کیا جاتا ہے لہذا 14 دن کے بعد آپ کو محبت کے حوالے سے بے شمار برکات حاصل ہونا شروع ہو جائیں گی ۔دعا ربی انی لما انزلتا کی برکت سے آپ کو محبت کی روحانیت حاصل ہو جاتی ہے اور محبت کی روحانیت آپ کو زندگی میں کئی انداز سے فائدہ دیتی ہے کیونکہ انسان کو زندگی کے ہر موڑ پر کسی نہ کسی انداز سے محبت کی ضرورت ہوتی ہے ۔ مثال کے طور پر اگر آپ گراہک کی عزت کریں گے تو وہ آپ کے پاس آئیں گے اور گراہک آنے کی وجہ سے آپ کی دوکان چلے گی ۔ اسی طرح کے بے شمار فوائد حاصل کرنے کے لئے یا کسی مخصوص شخص کی محبت حاصل کرنے کے لئے آپ دعا ربی انی لما انزلتا کا وظیفہ کر سکتے ہیں جس کی تفصیل نیچے درج ہے ۔
Muhabbat Ka Wazifa
اگر کوئی بھائی یا بہن کسی مخصوص شخص کی محبت حاصل کرنا چاہتے ہیں ۔تو اس مقصد کے لئے آپ جمعہ کے دن عشاء کی نماز ادا کرنے کے بعد اول و آخر 10-10 مرتبہ درود پاک ورد کریں اور درمیان میں آپ ایک مرتبہ سورہ قصص اس طرح تلاوت کریں کہ جب آپ سورہ قصص کی آیت 24 پر پہنچیں تو یہاں موجود دعا مبارکہ ربی انی لما انزلت الی من خیر فقیر 100 مرتبہ ورد کریں ۔ اس کے بعد آپ نے سورہ قصص کی باقی آیات کو تلاوت کرلینا ہے ۔ اس وظیفہ میں آپ نے ایک بار سورہ قصص اور 100 مرتبہ ربی انی لما انزلت الی من خیر فقیر پڑھنی ہے اور اسی طرح آپ نے یہ وظیفہ 14 دن تک جاری رکھنا ہے ۔ یہ وظیفہ شروع کرنے سے پہلے آپ اس دعا مبارکہ کو پاک سیاہی سے تحریر کرکے اپنے پاس بھی رکھیں اور اپنے گھر میں بھی ضرور رکھیں ۔ یہ نقش آپ سے کبھی گم نہ ہوں ۔ اس کے علاوہ جب آپ کا وظیفہ مکمل ہو جائے تو آپ روزانہ 10 مرتبہ درود ابراہیمی اور 100 مرتبہ سورہ قصص کی آیت 24 ورد کرنے کی عادت بنا لیں اور اس میں بلا مجبوری ناغہ نہ کریں ۔ انشاء اللہ چند دنوں میں اس دعا مبارکہ کی روحانی برکات آپ پر ظاہر ہونا شروع ہو جائیں گی جس کی وجہ سے آپ کو مطلوبہ شخص کی محبت حاصل ہو جائے گی ۔ اس کے علاوہ ہر خاص و عام بھی آپ کی دل سے عزت کرنے لگے گا ۔ اس وظیفہ کی آپ کو بے شمار روحانی برکات تمام زندگی حاصل ہوتی رہیں گی .
کامیابی کی روحانی کنجی
آپ کو کامیابی کیسے حاصل ہوگی ؟ یہ بات روحانیت جانتی ہے ، اور روحانیت سے پریشانی کا حل جاننے کے لئے آپ کے 5 منٹ آپ کی زندگی بدل سکتے ہیں ، لہذا نیچے موجود بٹن پر کلک کرکے اپنی کامیابی کا راز جانئے ۔