Allah ki baragah se Aulad hasil karne ke liye buzurgon ne bohat se Wazaif biyan farmaye hain. In mein aik aham tareen Wazifa Surah Fatiha ka bhi hai. Surah Fatiha shifa ki surah hai, yani is mein maut ke ilawa har bimari ki shifa aur har pareshani ka hal mojood hai. Agar koi behan Aulad ki nemat se mahroom hai to is ki wajah medical bhi ho sakti hai aur rohani bhi ho sakti hai. Jab ke Surah Fatiha har fard ki medical aur rohani bimariyon se shifa hai. Qadeem zamanay mein jab homeopathy tareeqa ilaj mojood nah tha mahaz tib thi, Lehaza her tab ka mahir apne mareezon ko dawa dene ke sath Surah Fatiha parh kar dam zaroor karta tha. Is liye Surah Fatiha ki barkat se in ki recommend ki gai dawa ko Allah ki zaat in ke liye shifa ka zariya zaroor bana dete thay. Is post mein aap ko Allah ki baragah se Aulad Narina hasil karne ke liye Surah Fatiha ka 7 din ka asaan Wazifa bata rahe hain jiski tafseel neechay darj hai.
Surah Fatiha Ka Wazifa For Aulad In Urdu
اللہ کی بارگاہ سے اولاد حاصل کرنے کے لئے بزرگوں نے بہت سے وظائف بیان فرمائے ہیں ۔ ان میں ایک اہم ترین وظیفہ سورہ فاتحہ کا بھی ہے ۔ سورہ فاتحہ شفاء کی سورہ ہے یعنی اس میں موت کے علاوہ ہر بیماری کی شفا اور ہر پریشانی کا حل موجود ہے ۔اگر کوئی بہن اولاد کی نعمت سے محروم ہے تو اس کی وجہ میڈیکلی بھی ہو سکتی ہے اور روحانی بھی ہو سکتی ہے۔ جبکہ سورہ فاتحہ ہر فرد کی میڈیکلی اور روحانی بیماریوں سے شفا ہے ۔ قدیم زمانہ میں جب ایلوپیتھی طریقہ علاج موجود نہ تھا محض طب تھی لہذا ہر طب کا ماہر اپنے مریضوں کو دوا دینے کے ساتھ سورہ فاتحہ پڑھ کر دم ضرور کرتا تھا ۔ لہذا سورہ فاتحہ کی برکت سے ان کی تجویز کردہ دوا کو اللہ کی ذات ان کے لئے شفاء کا ذریعہ ضرور بنا دیتے تھے ۔ اس پوسٹ میں آپ کو اللہ کی بارگاہ سے اولاد نرینہ حاصل کرنے کے لئے سورہ فاتحہ کا 7 دن کا آسان وظیفہ بتا رہے ہیں جسکی تفصیل نیچے درج ہے ۔
Surah Fatiha Ka Wazifa For Aulad
اگرکوئی بہن اللہ کی بارگاہ سے جلد اولاد حاصل کرنا چاہتی ہے تو اس کے لیےوہ چاند کی پہلی جمعرات کو عشاء کی نماز کے بعد اول و آخر 10-10 مرتبہ درود پاک ورد کرے ۔ اسکے بعد آپ دونفل نماز ہدیہ محمد آل محمد اس طرح ادا کریں کہ ان دونوں نوافل میں آپ الحمد شریف کے بعد 14-14 مرتبہ سورہ فاتحہ تلاوت کریں ۔ نوافل ادا کرنے کے بعد آپ 300 مرتبہ سورہ فاتحہ محبت سے ورد کریں اور یہ وظیفہ آپ 7 دن تک جاری رکھیں ۔ وظیفہ شروع کرنے سے پہلے آپ سورہ فاتحہ کو پاک سیاہی سے تحریر کرکے اپنے پاس بھی رکھیں اور اپنے گھر میں بھی رکھیں ۔ اس کے علاوہ جب آپ کا وظیفہ مکمل ہو جائے تو آپ روزانہ 10 مرتبہ درود ابراہیمی اور 7 مرتبہ سورہ فاتحہ کا ورد کرنے کی عادت ڈال لیں اور یہ عمل بچے کی پیدائش تک جاری رکھیں ۔ انشاء اللہ جلد ہی اللہ کی ذات آپ پر اپنا کرم فرمائیں گے ۔
کامیابی کی روحانی کنجی
آپ کو کامیابی کیسے حاصل ہوگی ؟ یہ بات روحانیت جانتی ہے ، اور روحانیت سے پریشانی کا حل جاننے کے لئے آپ کے 5 منٹ آپ کی زندگی بدل سکتے ہیں ، لہذا نیچے موجود بٹن پر کلک کرکے اپنی کامیابی کا راز جانئے ۔