Rabbi Inni Lima Anzalta Surah ki Ayat 24 hai, jo ke aik Dua bhi hai jis ke wasile se aap rizq, job aur karobar ke hawale se har pareshani se jald nijat hasil kar sakte hain. Is post mein hum aap ko Dua Mubarak Rabbi Inni Lima Anzalta ka aik aisa Wazifa bata rahe hain jis ki barkat se aap ke liye achi job ka intizaam Allah ke karam se jald ho jaye ga. Yeh Wazifa 3 din ka hai aur baaz auqaat 3 din guzarne se pehle hi fard ke liye achi job ka intizaam ho jata hai, jabke baz auqaat 14 din bhi lag jate hain. Lekin ziada tar afraad ko 3 din mein hi achi job hasil ho jati Hai. Yeh Wazifa job ke hawale se aap ki har pareshani ka hal hai, kyun ke job hasil hone ke baad bhi aik mulazmat pesha fard ko bohat si pareshaniyon ka samna hota hai. Lehaza job se pehle aur job ke baad ki har pareshani ko dour karne ke liye aap ko zindagi mein aik bar Dua Mubarak Rabbi Inni Lima Anzalta ka Wazifa zaroor kar lena chahiye. Is Wazifa ki Urdu tafseel neechay darj hai.

Rabbi Inni Lima Anzalta For Job In Urdu

ربی انی لما انزلتا سورہ قصص کی آیت 24 ہے جو کہ ایک دعا بھی ہے جس کے وسیلے سے آپ رزق ، جاب اور کاروبار کے حوالے سے ہر پریشانی سے جلد نجات حاصل کر سکتے ہیں۔ اس پوسٹ میں ہم آپ کو دعا مبارکہ ربی انی لما انزلتا کا ایک ایسا وظیفہ بتا رہے ہیں جس کی برکت سے آپ کے لئے اچھی جاب کا انتظام اللہ کے کرم سے جلد ہو جائے گا ۔ یہ وظیفہ 3 دن کا ہے اور بعض اوقات 3 دن گزرنے سے پہلے ہی فرد کے لئے اچھی جاب کا انتظام ہو جاتا ہے جبکہ بعض اوقات 14 دن بھی لگ جاتے ہیں ۔ لیکن ذیادہ تر افراد کو 3 دن میں ہی اچھی جاب حاصل ہوئی ۔ یہ وظیفہ جاب کے حوالے سے آپ کی ہر پریشانی کا حل ہے ۔ کیونکہ جاب حاصل ہونے کے بعد بھی ایک ملازمت پیشہ فرد کو بہت سی پریشانیوں کا سامنا ہوتا ہے ۔ لہذا جاب سے پہلے اور جاب کے بعد کی ہر پریشانی کو دور کرنے کے لئے آپ کو زندگی میں ایک بار دعا مبارکہ ربی انی لما انزلتا کا وظیفہ ضرور کر لینا چاہیئے ۔اس وظیفہ کی اردو تفصیل نیچے درج ہے ۔

Rabbi Inni Lima Anzalta For Job

اگر کوئی بھائی یا بہن جاب نہ ملنے کی وجہ سے پریشان ہیں تو وہ جمعہ کے دن عشاء کی نماز کے بعد اول و اخر 10-10 مرتبہ درود پاک ورد کریں اور درمیان میں وہ دو نفل نماز ہدیہ محمد آل محمد اس طرح ادا کریں کہ ان دونوں نوافل میں آپ الحمد شریف کے بعد 14-14 مرتبہ سورہ اخلاص تلاوت کریں ۔ یہ نوافل ادا کرنے کے بعد آپ ایک ہزار مرتبہ دعا مبارکہ ربی انی لما انزلت الی من خیر فقیر ورد کریں ۔ یہ وظیفہ آپ نے 3 دن تک کرنا ہے ۔ 3 دن کے بعد آپ روزانہ 100 مرتبہ ربی انی لما انزلت الی من خیر فقیر اور 10 مرتبہ درود ابراہیمی ورد کرنے کی عادت ڈال لیں اور کوشش کریں کہ آپ اس دعا مبارکہ کو پاک سیاہی سے تحریر کرکے اپنے پاس بھی رکھیں ۔ انشاء اللہ تمام زندگی آپ کو رزق اور جاب کے حوالے سے کسی قسم کی پریشانی کا سامنا نہیں ہوگا بلکہ آپ کو زندگی کے ہر میدان میں کامیابی حاصل ہوگی اور آپ کو بے حساب رزق اور دولت بھی حاصل ہوتی رہے گی ۔ دعا مبارکہ ربی انی لما انزلت الی من خیر فقیر کا وظیفہ کرنے کے بعد آپ کو جو برکات حاصل ہوں گی ان برکات کو جاننے کے لئے نیچے موجود بٹن پر کلک کریں اور مزید رہنمائی کے لئے آپ آمنہ بہن سے رابطہ کریں ۔