Surah Taghabun Quran ki 64 number Surah hai jis ki 18 ayat hain. Yeh Surah Madina mein Aap Nabi Pak ke mission ke aakhri dour mein nazil hui thi. Buzurgan e deen ke mutabiq is Surah mein rukawaton ko door karne, bandishon ko tornay, aur apne maqsad mein kamyabi hasil Karne K hawale se khas barkat برکات payi jati hain. Isliye agar koi bhi fard apne kisi bhi kaam mein asani aur mushkilat ko dour karne k maqsad se Surah Taghabun ka wazifa karty hain tu iss k barkat se Allah ki zaat iss fard ki mushkilat ko gaib se asan farma deaty haain .
mojooda daur ki bari pareshani pasand ki shadi mein rukawat hai aur is rokavt ka shikaar 70 %nojawan larke aur larkiyan hain .
shadi mein rokavt ban’nay walay walidain aur rishta hotay hain jo ke rishta mein kharabi nah honay ke bawajood mehez zid ki bana par rishta daari karne ke liye raazi nahi hotay .
jabkay larka aur larki apne walidain ke khilaaf jana bhi nahi chahtay. lekin mohabbat ki nafsiat bachon ko baaz auqaat ghalat faisla lainay par majboor kardeti hai. lehaza agar koi larki aur larka pasand se shadi karna chahtay hain to woh Surah Taghabun ka wazifa sirf aik din karlen. Insha Allah jald hi Allah ki zaat aap ki shadi mein haail har rokavt ko daur farma den ge .
Surah Taghabun ka wazifa ki urdu detail neche darj hai .

Surah Taghabun For Love Marriage Urdu

سورہ تغابن قرآن کی 64 نمبر سورہ ہے جس کی اٹھارہ آیات ہیں۔ یہ سورہ مبارکہ مدینہ میں آپ نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم مشن کے آخری دور میں نازل ہوئی ۔ بزرگان دین کے مطابق اس سورہ میں رکاوٹوں کو دور کرنے ،بندشوں کو توڑنے اور اپنے مقاصد میں کامیابی حاصل کرنے کے حوالے سے خاص برکات پائی جاتی ہیں ۔ لہذا اگر کوئی بھی فرد اپنے کسی بھی کام میں آسانی اور مشکلات کو دور کرنے کی نیت سے اس سورہ کی تلاوت کرتا ہے تو اللہ کی ذات اس کے کام میں آسانی فرما دیتے ہیں۔
موجودہ دور میں نوجوان لڑکوں اور لڑکیوں کی بڑی پریشانی پسند کی شادی میں روکاوٹ ہے ۔
شادی میں روکاوٹ بننے والے والدین اور رشتہ ہوتے ہیں جو کہ رشتہ میں خرابی نہ ہونے کے باوجود محض ضد کی بنا پر رشتہ داری کرنے کے لئے راضی نہیں ہوتے ۔
جبکہ لڑکا اور لڑکی اپنے والدین کے خلاف جانا بھی نہیں چاہتے ۔ لیکن محبت کی نفسیات بچوں کو بعض اوقات غلط فیصلہ لینے پر مجبور کردیتی ہے ۔لہذا اگر کوئی لڑکی اور لڑکا پسند سے شادی کرنا چاہتے ہیں تو وہ سورہ تغابن کا وظیفہ صرف ایک دن کرلیں ۔ انشاء اللہ جلد ہی اللہ کی ذات آپ کی شادی میں حائل ہر روکاوٹ کو دور فرما دیں گے ۔

Surah Taghabun For Love Marriage

پسند کی شادی میں جلد کامیابی حاصل کرنے کے لئے آپ چاند کی پہلی جمعرات کو عشاء کی نماز کے بعد اول و آخر 10-10 مرتبہ درود پاک ورد کریں اور درمیان میں آپدو نفل نماز ہدیہ محمد آل محمد اس طرح ادا کریں کہ ان دونوں نوافل میں آپ الحمد شریف کے بعد 3-3 مرتبہ سورہ اخلاص تلاوت کریں ۔ نوافل ادا کرنے کے بعد آپ 9 مرتبہ سورہ تغابن اور 7000 مرتبہ اسم اعظم اللہ الصمد ورد کریں ۔ یہ وظیفہ آپ نے ایک دن کرنا ہے ، لہذا وظیفہ مکمل ہونے کے بعد آپ 3 مساکین کو کھانا کھلائیں اور اس کے بعد آپ روزانہ ایک مرتبہ سورہ تغابن اور 10 مرتبہ درود ابراہیمی ورد کرنے کی عادت ڈال لیں اور اس میں بلا مجبوری آپ نے ناغہ نہیں کرنا . انشاء اللہ جلد ہی آپ کو پسند کی  شادی میں کامیابی حاصل ہو جاے گی۔یاد ر ہے کہ اگر کسی بہن کو وظیفہ میں کامیابی نہیں ملتی تو ایسا وظیفہ کی شرائط پر عمل نہ کرنے کی وجہ سے ہوتا ہے ۔ اس کے علاوہ اگر کوئی شرعی احکامات کی پابندی نہیں کرتا تو اس کی وجہ سے بھی کسی کو محبت کی شادی کے وظائف میں کامیابی حاصل نہیں ہوتی ، یاد رہے کہ وظیفہ میں کامیاب ہونے کا دارومداار وظیفہ میں پڑھی جانے والی کلام پر نہیں بلکہ آپ کے اعمال اور نیت پر ہے ، اگر آپ کے اعمال اور نیت درست ہیں تو آپ کو چھوٹے سے چھوٹے وظیفے میں بھی بڑی کامیابی حاصل ہوگی جبکہ بدلہ لینے یا کسی کو بے چین کرنے کی نیت سے آپ 10 سال بھی وظیفہ کریں تو آپ کو کامیابی حاصل نہیں ہوگی ، لہذا اگر آپ وظیفہ میں کامیابی چاہتے ہیں تو سب سے پہلے خود کو بدلیں اور اپنی عادات کو قرآن و سنت کے مطابق بنائیں ۔ انشاء اللہ ایسا کرنے سے آپ کو وظیفہ میں کامیابی بھی حاصل ہوگی اور ہی وظیفہ آپ کو تمام زندگی ہر قسم کا فائدہ بھی دے گا ۔ بیان کئے گئے وظیفہ کے بارے میں اگر آپ کو مزید رہنمائی درکار ہے تو آپ ہماری ٹیم سے رابطہ کر سکتے ہیں ۔

کامیابی کی روحانی کنجی

آپ کو کامیابی کیسے حاصل ہوگی ؟ یہ بات روحانیت جانتی ہے ، اور روحانیت سے پریشانی کا حل جاننے کے لئے آپ کے 5 منٹ آپ کی زندگی بدل سکتے ہیں ، لہذا نیچے موجود بٹن پر کلک کرکے اپنی کامیابی کا راز جانئے ۔