Is post mein hum aap ko aik aisi Quranic surah batayenge jis ki barkat se aap apne bachon ko zehni aur farmabardar bana sakte hain. Yaad rahe ke tezi se barhti hui abadi ki wajah se berozgari mein izafah hua hai jis ki wajah se aik shakhs ko zindagi ki zaruriyat ko pura karne ke liye zyada mehnat karni parti hai, aur zyadah mehnat karne ki wajah se baaz waliden apne bachon ko zyada waqt nahi de paate jis ki wajah se aksar bachon ki zehni aur jismani nashonuma sahih se nahi ho pati, aur is hi wajah se baaz bachay parhai mein kamzor aur badtameez ho jaate hain. Is post mein hum aap ko bachon ke parhai mein kamzor hone ki asal wajah aur is ka sahih ilaj batayenge. Agar aap apne bachon ko zehni, farmabardar aur zindagi mein kamyaab banana chahte hain to is post mein bachon ki kamyaabi ke raaz mojood hain, is liye is post ko aakhir tak parhein.
Bachon ko Zaheen Banane ki Surah
اس پوسٹ میں ہم آپ کو ایک ایسی قرآنی سورہ بتائیں گے جس کی برکت سے آپ اپنے بچوں کو ذہین اور فرمابردار بنا سکیں گے ۔ یاد رہے کہ تیزی سے بڑھتی ہوئی آبادی کی وجہ سے بے روز گاری میں آضافہ ہوا ہے جس کی وجہ سے ایک شخص کو زندگی کی ضروریات کو پورا کرنے کے لئے ذیادہ محنت کرنی پڑھتی ہے اور ذہادہ محنت کرنے کی وجہ سے بعض والدین اپنے بچوں کو ذیادہ وقت نہیں دے پاتے جس کی وجہ سے اکثر بچوں کی ذہنی اور جسمانی نشوونما صحیح سے نہیں ہو پاتی اور اسی وجہ سے بعض بچے پڑھائی میں کمزور اور بد تمیز ہو جاتے ہیں ۔ اس پوسٹ میں ہم آپ کو بچوں کے پڑھانی میں کمزور ہونے کی اصل وجہ اور اس کا صحیح علاج بتائیں گے ۔ اگر آپ اپنے بچوں کو ذہین ، فرمابردار اور زندگی میں کامیاب بنانا چاہتے ہیں تو اس پوسٹ میں بچوں کی کامیابی کے راز موجود ہیں لہذا اس پوسٹ کو آخر تک پڑھیں ۔
Bacho ka Parhai mein Kamzor hone ki waja
بچوں کا پڑھانی میں کمزور ہونے کی سب سے بڑی وجہ والدین کا بچوں کو وقت نہ دینا ہے ۔ اس کے علاوہ نظربد اور جنات کے اثرات کی وجہ سے بھی بچے بڑھائی میں کمزور اور بد تمیز ہو جاتے ہیں ۔ نظربد اور جنات کے اثرات کو بعض والدین تسلیم نہیں کرتے اور عام طور پر نظربد اور جنات کے اثرات کی کوئی علامات ظاہر نہیں ہوتی جس کی وجہ سے والدین نظربد اور جنات کے اثرات کو محض بکواس مانتے ہیں ۔ لیکن روحانیت کے مطابق زندگی میں ناکام ہونے والے افراد کی ناکامی کی وجہ بچپن کی نظربد ہی ہوتی ہے ۔ لہذا جو والدین اپنے بچوں کو بچپن میں نظربد اور جنات سے بچا کر نہیں رکھتے وہ مستقبل میں ناکامی کا شکار ضرور ہوتے ہیں ۔ بچوں کو نظربد ، جنات ہر قسم کے بد اثرات سے بچانا ان کی کامیابی کے لئے ضروری ہے ، لہذا بچوں کو ہر قسم کے بد اثرات سے بچانے کے لئے بہترین سورہ ناس ہے
Bachon Ko Zaheen Banane Ka Dam
یاد ر ہے کہ بچوں کو ذہین اور کامیاب کرنے کے لئے ضروری ہے کہ بچوں کو نظربد ، جنات اور ہر قسم کے بد اثرات سے بچایا جاے ۔ بچوں کو نظربد اور جنات سے محفوظ رکھنے جا ذریعہ صرف دعا ہے ۔ حدیث میں ہمیں بہت سی ایسی دعائیں ملتی ہیں جن کی وجہ سے بچوں کو نظربد اور جنات سے محفوظ رکھا جا سکتا ہے اور ایسی دعاوں میں ایک دعا سورہ ناس بھی ہے ۔ سورہ ناس اور سورہ فلق حفاظت کی بہترین دعائیں ہیں ۔ لہذا سورہ فلق اور سورہ ناس کے زریعے آپ اپنے بچوں کو نظربد ، کالا جادو ، جنات ، حادثات اور ہر قسم کے بد اثرات سے محفوظ رکھ سکتے ہیں ۔ یاد رہے کہ بچوں کو بلوغت تک نظربد اور ہر قسم کے بد اثرات سے محفوظ رہنا ضروری ہے ۔ کچھ روحانی ماہرین کے مطابق جوانی میں نشہ اور برائی کے دعادی افراد بچپن کی شدید نظربد کا شکار ہوتے ہیں ۔ اسی طرح حادثہ ، زندگی میں ناکامی اور پیسہ کی کمی ایک وجہ نظربد ہوتی ہے ۔ کہا جاسکتا ہے کہ نظربد بچوں کی زندگی میں ناکامی اور پریشانی کے طوفان لاتی ہے ۔
لہذا ہر والدین کو چاہئے کہ وہ اپنے بچوں پر روازانہ 10 مرتبہ سورہ ناس پڑھ کر دم کریں ۔ اور یہ عمل آپ بچوں کی بلوغت تک جاری رکھیں ۔ اگر یہ عمل آپ کو مشکل لگےتو آپ سورہ ناس کو پاک سیاہی سے عربی میں تحریر کرکے اپنے بچوں کے لگے میں پہنائیں ۔ انشاء اللہ جب تک یہ نقش آپ کے بچوں کے گلے میں رہے گا آپ کے بچے نظربد ، جنات ، حادثہ اور ہر قسم کے نقصان سے محفوظ رہیں گے ۔ یہ نقش آپ 5 مساکین کو کھانا کھلا کر آستانہ سے فری حاصل کر سکتے ہیں ۔
کامیابی کی روحانی کنجی
آپ کو کامیابی کیسے حاصل ہوگی ؟ یہ بات روحانیت جانتی ہے ، اور روحانیت سے پریشانی کا حل جاننے کے لئے آپ کے 5 منٹ آپ کی زندگی بدل سکتے ہیں ، لہذا نیچے موجود بٹن پر کلک کرکے اپنی کامیابی کا راز جانئے ۔