Family ki zarooriyat ko pura karne ke liye har shakhs apna zati karobar karne ko ahmiyat deta hai. Lekin zati karobar ko kamyaab karne ke liye kayi saal ka tajurba ki zaroorat hoti hai, is liye baaz afraad tajurba na hone ki wajah se karobar mein kamyaabi hasil nahi kar pate. Is ke ilawa baaz afraad tajurba hone ke bawajood bhi zati karobar mein kamyaabi hasil nahi kar pate.Is ke ilawa baaz afraad tajurba, mehnat aur paisa lagane ke bawajood bhi kamyaab ko kamyaab nahi kar pate. Lihaza agar koi bhai ya behan har tarah ki koshish karne ke bawajood apne karobar mein nakam ho rahe hain to is ki wajah nazarbad ho sakti hai. Yaad rahe ke nazarbad ki haqeeqat ke baare mein ahadith mein ahkamaat mojood hain aur agar aap ka karobar nazarbad ka shikar hai to aap ko mehnat ke bawajood karobar mein kamyaabi hasil nahi hogi. Yaad rahe ke nazarbad ki wajah se aap ka kamyaab karobar tabah ho sakta hai. Yaad rahe ke agar aap apne karobar ko kamyaab karna chahte hain to aap ko do baton ka hamesha khayal rakhna hoga.
Pehli baat yeh hai ke agar aap ka karobar aap ko faida nahi de raha to is ka matlub hai ke aap ka karobar nazarbad ka shikar hai. Dusri baat yeh hai ke karobar ko kamyaab karne ke liye aap ko karobar ko nazarbad se mahfooz rakhna hoga.
Bayan ki gayi do baton ka agar aap tamam zindagi khayal rakhenge to aap ko aap ka karobar hamesha faida dega. Ab sawaal yeh paida hota hai ke karobar ko nazarbad se hamesha mahfooz kaise rakha ja sakta hai?
Is post mein hum aap ko aik aisi Qur’ani aayat bata rahe hain jis ki barkat se aap apne karobar ko nazarbad, kala jadu, jinnat, shayateen, hasad aur dushman se hamesha mahfooz rakh sakte hain. Yeh Qur’ani Ayatul-Kursi hai. Ayatul-Kursi ke zariye karobar ki roohani hifazat Karne ka tareeqa hum ne neeche darj kar dyia hai .

Karobar mein Kamyabi Ka Wazifa Urdu

فیملی کی ضروریات کو پورا کرنے کے لئے ہر شخص اپنا ذاتی کاروبار کرنے کو اہمیت دیتا ہے۔ لیکن ذاتی کا روبار کو کامیاب کرنے کے لئے کئی سال کا تجربہ کی ضرورت ہوتی ہے لہذا بعض افراد تجربہ نہ ہونے کی وجہ سے کاروبار میں کامیابی حاصل نہیں کر پاتے ۔ اس کے علاوہ بعض افراد تجربہ ہونے کے باوجود بھی ذاتی کاروبار میں کامیابی حاصل نہیں کر پاتے ۔
اس کے علاوہ بعض افراد تجربہ ، محنت اور پیسہ لگانے کے باوجود کامیاب کو کامیاب نہیں کر پاتے ۔لہذا اگر کوئی بھائی یا بہن ہر طرح کی کوشش کرنے کے باوجود اپنے کاروبار میں ناکام ہو رہے ہیں تو اس کی وجہ نظربد ہو سکتی ہے ۔ یاد رہے کہ نظربد کی حقیقت کے بارے میں حدیث میں احکامات موجود ہیں اور اگر آپ کا کاروبار نظربد کا شکار ہے تو آپ کو محنت کے باوجود کاروبار میں کامیابی حاصل نہیں ہوگی ۔
یاد رہے کہ نظربد کی وجہ سے آپ کا کامیاب کاروبار تباہ ہو سکتا ہے ۔ یاد رہے کہ اگر آپ اپنے کاروبار کو کامیاب کرنا چاہتے ہیں تو آپ کو دو باتوں کا ہمیشہ خیال رکھنا ہوگا ۔
پہلی بات یہ ہے کہ اگر آپ کا کاروبار آپ کو فائدہ نہیں دے رہا تو اس کا مطلب آپ کا کاروبار نظربد کا شکار ہے ۔
دوسری بات یہ کہ کاروبار کو کامیاب کرنے کے لئے آپ کو کاروبار کو نظربد سے محفوظ رکھنا ہوگا ۔
بیان کی گئی دوباتوں کا اگر آپ تمام زندگی خیال رکھیں گے تو آپ کو آپ کا کاروبار ہمیشہ فائدہ دے گا ۔
اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ کاروبار کو نظربد سے ہمیشہ محفوظ کیسے رکھا جا سکتا ہے ؟
اس پوسٹ میں ہم آپ کو ایک ایسی قرآنی ائت بتا رہے ہیں جس کی برکت سے آپ اپنے کاروبار کو نظربد ، کالا جادو ، جنات ، شیطاطین ، حسد اور دشمن سے ہمیشہ محفوظ رکھ سکتے ہیں ۔ یہ قرآنی ایت الکرسی ہے ۔ ایت الکرسی کے زریعے کاروبار کی روحانی حفاظت کرنے کا طریقہ ہم نے نیچے درج کردیا ہے ۔

Karobar mein Kamyabi Ka Wazifa

کسی بھی کاروبار کو کامیاب کرنے کے لئے ضروری ہے کہ وہ کاروبار نظربد ، حسد ، کالا جادو اور دشمن سے محفوظ رہے اور کاروبار کی روحانی حفاظت کرنے کے لئے ایت الکرسی کو سب سے افضل مانا جاتا ہے ۔ اس پوست میں ہم آپ کو ایت الکرسی کا ایک ایسا آسان عمل بتا رہے ہیں جس کی برکت سے آپ اپنے کاروبار کو ہمیشہ حفاظت میں رکھ سکتے ہیں ۔
یہ قرآنی عمل آپ نے جمعہ کے دن عشاء کی نماز کے بعد کرنا ہے ۔
لہذا آپ سب سے پہلے 10 مرتبہ درود پڑھیں ۔
اس کےبعد آپ 100 مرتبہ ایت الکرسی پڑھیں ۔
آخر میں آپ دوبارہ 10 مرتبہ درود پڑھیں ۔
یہ عمل آپ نے 7 دن تک کرنا ہے ۔ 7 دن کے بعد آپ نے ہر نماز کے بعد ایک مرتبہ ایت الکرسی پڑھنے کی عادت ڈال لینی ہے ۔
اس کے علاوہ جب بھی آپ میں استطاعت ہو آپ کسی مسکین کو کھانا ضرور کھلا دیا کریں ۔
کاروبار کی حفاظت ، ترقی اور کامیابی کے لئے دوسرا کامیاب روحانی عمل آیت الکرسی کا نقش ہے لہذا کاروبار کی حفاظت ، ترقی اور کامیابی کے لئے جمعہ کے دن ایت الکرسی کو پاک سیاہی سے عربی میں تحریر کرکے اپنے گھر میں بھی رکھیں اور اپنے پاس بھی رکھیں ۔ انشاء اللہ جلد ہی آپ کا کاروبار آپ کو آپ کی سوچ سے بھی ذیادہ منافع دینا شروع کردے گا ۔

پریشانی اور بیماری میں روحانی رہنمائی اور دعا کے لئے آپی نور علی فاطمہ سے رابطہ فرمائیں

Whatsapp: +92 328 4765719