Shadi ke baad aksar shoharon ki mohabbat apni biwi ke liye bohat kam ho jaati hai. Shohar ki iski biwi ke liye mohabbat kam hone ki bohat si wajahat ho sakti hain, aisi wajahat mein shohar ki doosri aurat se mohabbat hai. Yani aksar shohar ghair aurat ki mohabbat mein mubtala ho kar apni biwi se door ho jatay hai. Shohar ki kisi aurat ki mohabbat mein mubtala hone ki wajah qudrati bhi ho sakti hai aur iski wajah kala jadoo bhi ho sakta hai. Aksar dekha gaya hai ke baaz auraton ko shadi shuda mardoon mein dilchaspi hoti hai. Is liye aisi auratein aise shoharon ko hasil karne ke liye in par kala jadoo karti hain. Is liye kala jadoo agar kisi shohar ke dil par asar kare to iski wajah se shohar ghair aurat ko hasil karne ke liye apna aap tabah bhi kar sakta hai.Yaad rahe ke kala jadoo se mutasir shakhs ke paas baithne se fard par kala jadoo ke kuch na kuch asarat murattab ho jaate hain jabke kala jadoo ka asar ki wajah se shakhs ko ghair aurton se mohabbat hone lagti hai. Is liye aisi soorat mein jo khawateen jadoo se mutasir shakhs ko muskurakar dekhti hain, yeh shakhs usi khatoon par shadeed aashiq ho jata hai aur is tarah fard ki zindagi mein be sukooni paida ho jati hai. Yaad rahe ke kala jadoo jis zariye se bhi fard ko mutasir karta hai uski wajah se fard ko ghair aurton se mohabbat hone lagti hai. Is liye is post mein hum aapko ek aisi dua batane ja rahe hain jiski barkat se aap apne shohar ko har ghair aurat se door rakh sakti hain aur is ke ilawa aap apne shohar ke dil mein apni mohabbat bhi hamesha ke liye paida kar sakti hain. Is dua ki tafseel niche darj hai.
Shohar Ko Dusri Aurat Se Dur Karne Ka Wazifa Urdu
شادی کے بعد اکثر شوہروں کی محبت اپنی بیوی کے لئے بہت کم ہو جاتی ہے ۔ شوہر کی اس کی بیوی کے لئے محبت کم ہونے کی بہت سی وجوہات ہو سکتی ہیں ، ایسی وجوہات میں شوہر کی دوسری عورت سے محبت ہے ۔ یعنی اکثر شوہر غیروعورت کی محبت میں مبتلاء ہو کر اپنی بیوی سے دور ہو جاتا ہے ۔
شوہر کی کسی عورت کی محبت میں مبتلاء ہونے کی وجہ قدرتی بھی ہو سکتی ہے اور اس کی وجہ کالا جادو بھی ہو سکتا ہے ۔ اکثر دیکھا گیا ہے کہ بعض عورتوں کو شادی شدہ مردوں میں دلچسبی ہوتی ہے ۔ لہذا ایسی عورتیں ایسے شوہروں کو حاصل کرنے کے لئے ان پر کالا جادو کرتی ہیں ۔ لہذا کالا جادو اگر کسی شوہر کے دل پر اثر کر جاے تو اس کی وجہ سے شوہر غیر عورت کو حاصل کرنے کے لئے اپنا آپ تباہ بھی کر سکتا ہے ۔
یاد رہے کہ کالا جادو سے متاثرہ فرد کے پاس بیٹھنے سے فرد پر کالا جادو کے کچھ نہ کچھ اثرات مرتب ہو جاتے ہیں جبکہ کالا جادو کا اثر کی وجہ سے فرد کو غیر عورت کی طرف کشش ہونے لگتی ہے ۔لہذا ایسی صورت میں جو خاتون جادو سے متاثرہ فرد کو مسکرا کر دیکھتی ہے ۔ یہ شخص اسی خاتون پر شدید عاشق ہو جاتا ہے اور اس طرح فرد کی زندگی میں بے سکونی پیدا ہو جاتی ہے ۔ یاد رہے کہ کالا جادو جس زریعے سے بھی فرد کو متاثر کرتا ہے اس کی وجہ سے فرد کو غیر عورتوں سے محبت ہونے لگتی ہے ۔
لہذا اس پوسٹ میں ہم آپ کو ایک ایسی دعا بتا رہے ہیں جس کی برکت سے آپ اپنے شوہر کو ہر غیر عورت سے دور رکھ سکتی ہیں اور اس کے علاوہ آپ اپنے شوہر کے دل میں اپنی محبت بھی ہمیشہ کے لئے پیدا کر سکیں گی ۔ اس دعا کی تفصیل نیچے درج ہے ۔
Shohar Ko Dusri Aurat Se Dur Karne Ka Wazifa
شوہر کو دوسری عورت سے دور کرنے اور اس کی محبت حاصل کرنے کے لئے بہترین دعا قد شغفھا حبا ہے ۔ قد شغفھا حبا کی برکت سے آپ اپنے شوہر کے دل میں ہر غیر عورت کی نفرت پیدا کر سکتی ہیں اور اس کے علاوہ قد شغفھا حبا کی برکت سے بیوی شوہر کی محبت ہمیشہ کے لئے بھی حاصل کر سکتی ہے ۔ اس کے علاوہ قد شغفھا حبا کی برکت سے بیوی اپنے شوہر کو کالا جادو سے بھی ہمیشہ محفوظ رکھ سکتی ہے ۔
شوہر کو دوسری دوسری عورت سے محفوظ رکھنے کے لئے آپ عشاء کی نماز کے بعد 10 مرتبہ درود شریف ورد کریں ۔
اس کے بعد آپ اپنے شوہر کا تصور کرتے ہوے 300 مرتبہ قد شغفھا حبا ورد کریں ۔
یہ روحانی عمل آپ 7 دن تک جاری رکھیں ۔
انشاء اللہ 7 دن میں آپ کے شوہر کے دل اور دماغ سے کالا جادو اور غیرعورت کی محبت کے اثرات ختم ہو جائیں گے اور شوہر ہمیشہ کے لئے اپنی بیوی کی محبت میں مبتلاء ہو جاے گا ۔
پریشانی اور بیماری میں روحانی رہنمائی اور دعا کے لئے آپی نور علی فاطمہ سے رابطہ فرمائیں
Whatsapp: +92 328 4765719