Qur’an mein Allah ke 99 sifaati naam mojood hain aur yeh naam Qur’an ki har muqaddas jild mein Surah Fatiha se pehle mojood hote hain jo Musalmano ki aasani ke liye Qur’an mein Surah Fatiha se pehle darj kiye gaye hote hain. Allah ke 99 sifaati naamoon mein har Musalman ki har pareshani ka hal mojood hai. Allah ke sifaati naamoon mein se har naam laa-mehdood barkaat ke hamil hain. Is ke ilawa jab Allah ko is ke sifaati naam se pukara jata hai to yeh dua hai. Aur dua ki barkaat hasil karne ke liye zamana qadeem se Allah ke 99 naam wird kiye jaate rahe hain. Is post mein hum aap ko Allah ke 99 naamoon ki barkaat se dushman se nijaat aur hifazat hasil karne ka tareeqa batayenge. Yaad rahe ke Allah ke 99 naam tamam roohani taqaton ka majmooa hain aur in hi naamoon mein koi ek naam Ism-e-Azam hai aur jis fard ko Ism-e-Azam hasil ho jata hai us ke liye duniya mein kuch bhi namumkin nah hota. Baaz auqat dushman se nijaat paana fard ko namumkin lagta hai, is ke ilawa baaz afrad apne kamzor dushman ki wajah se bhi shadeed khauf ka shikar rehte hain kyunke kamzor dushman hamesha kala jadoo ka sahara le kar masoom afrad ki jaan par zulm karte hain. Lekin Allah ke 99 naamoon ki barkaat se hum dushman se mehfooz bhi reh sakte hain aur dushman ko saza bhi de sakte hain. Is liye agar koi bhai ya behan dushman ki wajah se khauf zada hain to is post mein aap k liye dushman, khauf aur har pareshani se nijaat ka raasta mojood hai, is liye is post ko aakhir tak parhein.
Dushman Zair Karne k liye Allah ke 99 naam
قرآن میں اللہ کے 99 صفاتی نام موجود ہیں اور یہ نام قرآن کی ہر مقدس جلد میں سورہ فاتحہ سے پہلے موجود ہوتے ہیں جو مسلمانوں کی آسانی کے لئے قرآن میں سورہ فاتحہ سے پہلے درج کئے گئے ہوتے ہیں ۔ اللہ کے 99 صفاتی ناموں میں ہر مسلمان کی ہر پریشانی کا حل موجود ہے ۔ اللہ کے صفاتی ناموں میں سے ہر نام لامحدود برکات کے حامل ہیں ۔ اس کے علاوہ جب اللہ کو اس کے صفاتی نام سے پکارہ جاتا ہے تو یہ دعا ہے ۔ اور دعا کی برکات حاصل کرنے کے لئے زمانہ قدیم سے اللہ کے 99 نام ورد کئے جاتے رہے ہیں ۔ اس پوسٹ میں ہم آپ کو اللہ کے 99 ناموں کی برکت سے دشمن سے نجات اور حفاظت حاصل کرنے کا طریقہ بتائیں گے ۔ یاد رہے کہ اللہ کے 99 نام تمام روحانی طاقتوں کا مجموعہ ہے اور ان ہی ناموں میں کوئی ایک نام اسم اعظم ہے اور جس فرد کو اسم اعظم حاصل ہو جاتا ہے اس کے لئے دنیا میں کچھ بھی ناممکن نہیں ہوتا ۔ بعض اوقات دشمن سے نجات پانا فرد کو ناممکن لگتا ہے ، اس کے علاوہ بعض افراد اپنے کمزور دشمن کی وجہ سے بھی شدید خوف کا شکار رہتے ہیں کیونکہ کمزور دشمن ہمیشہ کالا جادو کا سہارا لے کر معصوم افراد کی جان پر ظلم کرتے ہیں ۔ لیکن اللہ کے 99 ناموں کی برکت سے ہم دشمن سے محفوظ بھی رہ سکتے ہیں اور دشمن کو سزا بھی دے سکتے ہیں ۔ لہذا اگر کوئی بھائی یا بہن دشمن کی وجہ سے خوف ذدہ ہیں تو اس پوسٹ میں آپ کے لئے دشمن ، خوف اور ہر پریشانی سے نجات کا راستہ موجود ہے ، لہذا اس پوسٹ کو آخر تک پڑھیں ۔
Allah ke 99 Naam Ka Wazifa
بعض اوقات کسی دشمن سے نجات پانا ممکن نہیں ہوتا لہذا ایسی صورت میں دشمن کو تباہ کرکے ہی اس سے نجات حاصل کی جا سکتی ہے ۔ لیکن یاد رہے کہ دشمن کو تباہ کرنے کے روحانی اعمال صرف اس وقت کرنے چاہئیں جب آپ کے پاس دشمن سے نجات کا کوئی راستہ نہ ہو ۔ لہذا اگر آپ حق پر ہیں تو ایسی صورت میں دشمن سے نجات پانے اور اسے سزا دینے کے لئے اللہ کے 99 صفانی نام کا ورد افضل ہے ۔
اس مقصد کے لئے آپ منگل کے دن عشاء کی نماز کے بعد 9 مرتبہ درود شریف ورد کریں ۔
درمیان میں آپ اللہ کے 99 ناموں میں سے ہر نام کو 9 مرتبہ ورد کریں ۔
آخر میں آپ دوبارہ 0 مرتبہ درود شریف پڑھیں ۔
یہ روحانی عمل آپ 7 دن تک جاری رکھیں ۔
7 دن کے بعد آپ اپنی استطاعت کے مطابق پرندوں کو دانہ ڈالیں ۔
انشاء اللہ جلد ہی آپ کے دشمن کو ایسے نقصانات کا سامنا ہونے لگے گا جس کی وجہ سے وہ آپ کو نقصان دینے کا ارادہ ترک کردے گا ۔ اس کے علاوہ بیان کئے گئے روحانی عمل کی برکت سے آپ کے دشمن کو ناقابل طلافی نقصان بھی مل سکتا ہے ۔
اللہ کے 99 صفاتی نام آپ کو قرآن میں سورہ فاتحہ سے پہلے حاصل ہوجائیں گے اس کے علاوہ ہم نے بھی یہ نام اوپر درج کر دئے ہیں ۔
پریشانی اور بیماری میں روحانی رہنمائی اور دعا کے لئے آپی نور علی فاطمہ سے رابطہ فرمائیں
Whatsapp: +92 328 4765719