Beti ki shadi waledain ke liye ek badi pareshani ho sakta hai, kyunke beti ke liye acha rishta hasil hona asan nahi. Baaz auqat bazahir acha rishta nazar ata hai lekin shadi ke baad jab aise rishte ki haqeeqat khul kar samne aati hai to is ki wajah se aksar waledain par gham aur pareshani ki bijli ger jati hai. Matlab rishton ke hawale se zyada tar betiyon ke sath dhoka ho jata hai. Isliye is post mein aap ko aik aisi dua hasil hogi jis ki barkat se beti ko us ki pasand ke mutabiq acha rishta jald ho jayega. Is ke ilawah jo log dhokay baz hon ge un ki haqeeqat bhi samne aa jayegi. Yeh wazifa “Astaghfirullah Rabbi Min kulli Zambiyon Wa Atubu ilaih” hai jiski tafseel neeche darj hai.

Dua for Daughter Marriage Urdu

astaghfirullah-rabbi-wa-atubu-ilaih

بیٹی کی شادی والدین کے لئے ایک بڑی پریشانی ہو سکتا ہے ، کیونکہ بیٹی کے لئے اچھا رشتہ حاصل ہونا آسان نہیں ۔ بعض اوقات بظاہر اچھا رشتہ نظر آتا ہے لیکن شادی کے بعد جب ایسے رشتے کی حقیقت کھل کر سامنے آتی ہے تو اس کی وجہ سے اکثر والدین پر غم اور پریشانی کی بجلی گرجاتی ہے ۔ مطلب رشتوں کے حوالے سے ذیادہ تر بیٹیون کے ساتھ دھوکا ہو جاتا ہے ۔ لہذا اس پوسٹ میں آپ کو ایک ایسی دعا حاصل ہوگی جس کی برکت سے بیٹی کو اس کی پسند کے مطابق اچھا رشتہ جلد ہو جاے گا۔ اس کے علاوہ جو لوگ دھوکے باز ہوں گے ان کی حقیقت بھی سامنے آجاے گی ۔ یہ وظیفہ استغفراللہ رب من کل ذنب اتوب الیہ ہے جسکی تفصیل نیچے درج ہے ۔

Dua for Daughter Marriage

اگر کوئی بیٹی چاہتی ہے کہ اس کی شادی جلدی ہو جاے اور اس کے اس کی پسند کے مطابق اچھا رشتہ جلد حاصل ہو جاے تو اس مقصد وہ ہر فرض نماز کے بعد 10 مرتبہ درود شریف اور 100 مرتبہ استغفراللہ رب من کل ذنب اتوب الیہ ورد کرے ۔ یہ عمل آپ ہر فرض نماز کے بعد جاری رکھیں اور اس عمل کو آپ 7 دن یا 14 دن تک جاری رکھیں ۔ انشاء اللہ 14 دن سے پہلے پہلے آپ کو اس وظیفہ کی روحانی برکات نظر آجائیں گی یعنی آپ کو آپ کی پسند کے مطابق اچھا رشتہ حاصل ہو جاے گا ۔ بیان کئے گئے روحانی عمل کے بارے میں اگر آپ کو مزید معلومات درکار ہوں تو آپ سیدہ نور علی فاطمہ سے رابطہ کریں ۔

کامیابی کی روحانی کنجی

آپ کو کامیابی کیسے حاصل ہوگی ؟ یہ بات روحانیت جانتی ہے ، اور روحانیت سے پریشانی کا حل جاننے کے لئے آپ کے 5 منٹ آپ کی زندگی بدل سکتے ہیں ، لہذا نیچے موجود بٹن پر کلک کرکے اپنی کامیابی کا راز جانئے ۔