Islam ne har Musalman ke liye shadi zaroori qarar di hai, isliye har larki aur larka jawani mein shadi karna chahte hain. Lekin zyadatar larkiyon aur larkon ko shadi mein rokawat ka samna karna parta hai. Shadi mein rokawat kayi qisam ki ho sakti hai, isliye agar shadi se pehle shadi ki rokawat door honi ki dua chand din parh li jaye to is ki wajah se fard ki shadi khairiyat se ho jati hai. Quran mein aisi bohot si duaain mojood hain jin ka wird karne se fard ko shadi ke hawale se har pareshani se nijat mil jati hai aur in duaon ki barkat se fard ki shadi hone ke douran kisi qisam ki pareshani samne nahi aati. Yani shadi ki har pareshani qabal az waqt door ho jati hain. Aisi dua mein ek dua Surah Yaseen ki ayat 36 hai. Is post mein aap ko Surah Yaseen ki ayat 36 ka aik aisa wazifa bataya ja raha hai jis ki barkat se aap ko shadi ke hawale se har pareshani se jald nijat hasil ho jayegi aur aap ki shadi ke baad ki zindagi mein khair o barkat aur khushhali hamesha rahegi. Is dua ki tafseel niche darj hai.

Dua To Get Married In Islam Urdu

اسلام نے ہر مسلمان کے لیے شادی ضروری قرار دی ہے ، لہذا ہر لڑکی اور لڑکا جوانی میں شادی کرنا چاہتے ہیں ۔لیکن ذیادہ تر لڑکیوں اور لڑکوں کو شادی میں روکاوٹ کا سامنا کرنا پڑتا ہے ۔ شادی میں روکاوٹ کئی قسم کی ہو سکتی ہے ، لہذا اگر شادی سے پہلے شادی کی روکاوٹ دور ہونی کی دعا چند دن پڑھ لی جاے تو اس کی وجہ سے فرد کی شادی خیریت سے ہو جاتی ہے ۔ قرآن میں ایسی بہت سی دعائیں موجود ہیں جن کا ورد کرنے سے فرد کو شادی کے حوالے سے ہر پریشانی سے نجات مل جاتی ہے اور ان دعاوں کی برکت سے فرد کی شادی ہونے کے دوران کسی قسم کی پریشانی سامنے نہیں آتی ۔ یعنی شادی کی ہر پریشانی قبل از وقت دور ہو جاتی ہیں ۔ ایسی دعاوں میں ایک دعا سورہ یاسین کی ایت 36 ہے ۔ لہذا اس پوسٹ میں آپ کو سورہ یاسین کی ایت 36 کا ایک ایسا روحانی عمل بتایا جا رہا ہے جس کی برکت سے آپ کو شادی کے حوالے سے ہر پریشانی سے جلد نجات حاصل ہو جاے گی اور آپ کی شادی کے بعد کی زندگی میں خیر وبرکت اور خوشحالی ہمیشہ رہے گی ۔ اس دعا کی تفصیل نیچے درج ہے ۔

Dua To Get Married In Islam

surah-yaseen-ayat-36

اگر کسی بھائی یا بہن کی شادی ہونے والی ہے اور وہ شادی سے پہلے روزانہ 10 مرتبہ درود شریف اور 10 مرتبہ سورہ یاسین کی ایت بقاعدگی سے تلاوت کرتے ہیں تو ان کی شادی بغیر کسی روکاوٹ اور پریشانی کے جلد ہو جاتی ہے ۔لہذا عقل مندی اسی میں ہے کہ پریشانی کا انتظار کئے بغیر سورہ یاسین کی ایت 36 کا ورد کیا جاے تاکہ آپ کی شادی خیریت سے ہایا تکمیل کو پہچ جاے ۔اگر کسی بھائی یا بہن کے سامنے شادی کی روکاوٹیں اور پریشانیاں آچکی ہیں تو ان پریشانیوں کو دور کرنے کے لئے آپ کو 7 دن تک سورہ یاسین ایت 36 کا آسان روحانی عمل کرنا ہوگا ۔ لہذا آپ فجر کی نماز کے بعد سب سے پہلے 10 مرتبہ درود شریف پڑھیں ۔
اس کے بعد آپ ایک مرتبہ سورہ یاسین اس طرح تلاوت کریں کہ جب آپ سورہ یاسین کی ایت 36 پر پہچیں توآپ اس ایت مبارکہ کو 100 مرتبہ ورد کریں ۔ اس کے بعد آپ سورہ ساسین کی باقی آیات تلاوت کریں ۔
آخر میں آپ دوبارہ 10 مرتبہ درود شریف پڑھ کر اس روحانی عمل کو بند کردیں ۔
بیان کیا گیا روحانی عمل آپ 7 دن تک جاری رکھیں ۔
انشاء اللہ 7 دن میں آپ کو شادی کے حوالے سے ہر پریشانی سے نجات مل جاے گی ۔ اس وظیفہ کے بارے میں اگر آپ کو مزید رہنمائی درکار ہے تو آپ سیدہ نور علی فاطمہ سے رابطہ کر سکتے ہیں ۔

کامیابی کی روحانی کنجی

آپ کو کامیابی کیسے حاصل ہوگی ؟ یہ بات روحانیت جانتی ہے ، اور روحانیت سے پریشانی کا حل جاننے کے لئے آپ کے 5 منٹ آپ کی زندگی بدل سکتے ہیں ، لہذا نیچے موجود بٹن پر کلک کرکے اپنی کامیابی کا راز جانئے ۔