Is post mein hum aap ko shadi ki har pareshani ko door karne ke liye Surah Taha ka wazifa karne ka tareeqa batayenge. Yaad rahe ke jis fard ko har kaam mein rukawaton ka samna karna parta hai us ki shadi mein rukawat bhi zaroor aati hai. Asal mein shadi mein rukawat koi pareshani nahi, asal pareshani buri taqdeer hai. Lehaza jis fard ki taqdeer buri hai usay shadi se pehle aur shadi ke baad shadeed qisam ki pareshaniyon ka samna rehta hai aur aisi pareshani zindagi bhar fard ka peechha nahi chhodti. Lehaza agar koi bhai ya behan shadi mein rukawaton ki wajah se pareshan hain to unhein in rukawaton ko door karne ki koshish ke saath Allah ki madad hasil karne ki taraf tawajjuh zaroor deni chahiye. Kyunki taqdeer ko behtar karne ka ikhtiyar Allah ke paas hai aur Allah ki bargah mein dua karne ka ikhtiyar insaan ke paas hai, lehaza sakht se sakht pareshani ko dua ke zariye door kiya ja sakta hai aur shadi ki pareshani ko Surah Taha ke wazifa ke zariye door kiya ja sakta hai. Lehaza is post mein aap ko Surah Taha ke zariye shadi ki har pareshani ko 7 din mein door karne ka tareeqa hasil hoga.

Shadi ki Pareshani ka Hal Urdu

اس پوسٹ میں ہم آپ کو شادی کی ہر پریشانی کو دور کرنے کے لئے سورہ طہ کا ورد کرنے کا طریقہ بتائیں گے ۔ یاد رہے کہ جس فرد کو ہر کام میں روکاوٹوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے اس کی شادی میں روکاوٹ بھی ضرور آتی ہے ۔ اصل میں شادی میں روکاوٹ کوئی پریشانی نہیں ، اصل پریشانی بری تقدیر ہے ۔ لہذا جس فرد کی تقدیر بری ہے اسے شادی سے پہلے اور شادی کے بعد شدید قسم کی پریشانیوں کا سامنا رہتا ہے اور ایسی پریشانی زندگی بھر فرد کا پیچھا نہیں چھوڑتی ۔ لہذا اگر کوئی بھائی یا بہن شادی میں روکاوتوں کی وجہ سے پریشان ہیں تو انہیں ان روکاوٹوں کو دور کرنے کی کوشش کے ساتھ اللہ کی مدد حاصل کرنے کی طرف توجہ ضرور دینی چاہئے ۔ کیونکہ تقدیر کو بہتر کرنے کا اختیار اللہ کے پاس ہے اور اللہ کی بارگاہ میں دعا کرنے کا اختیار انسان کے پاس ہے ، لہذا سخت سے سخت پریشانی کو دعا کے زریعے دور کیا جا سکتا ہے اور شادی کی پریشانی کو سورہ طہ کے ورد کے زریعے دور کیا جا سکتا ہے ۔ لہذا اس پوسٹ میں آپ کو سورہ طہ کے زریعے شادی کی ہر پریشانی کو 7 دن میں دور کرنے کا طریقہ حاصل ہوگا ۔

Shadi ki Pareshani Ki Waja

یاد رہے کہ شادی کی پریشانی کی وجہ ظاہری بھی ہو سکتی ہے اور باطنی بھی ۔ شادی کی پریشانی کی باطنی وجوہات میں سے نظربد کوسب سے اہم مانا جاتا ہے۔ لہذا اگر کوئی لڑکی یا لڑکا کنوارے ہیں تو وہ بہت جلد نظربد کا شکار ہو سکتے ہیں ۔ اگر کوئی لڑکی یا لڑکا کسی ہیجڑے کی نظربد کا شکار ہو جاتے ہیں تو بے حد کوشش کے باوجود ان کی شادی کی روکاوٹیں دور نہیں ہوتی ۔ اسی طرح بیواہ عورت ، رنڈوے یا جنات کی نظربد کی وجہ سے فرد کی شادی میں شدید روکاوٹیں پیدا ہو جاتی ہیں ۔زیادہ تر افراد نظربد کو تسلیم نہیں کرتے لہذا وہ نظربد سے حفاظت کی دعائیں نہیں پڑھتے جسکی وجہ سے نظربد کے سخت اثرات فرد کی زندگی پر ظاہر ہونے لگ جاتے ہیں ۔لہذا جو شخص نظربد ، کالا جادو ، جنات اور دشمن کی شرارت سے بچ جاتا ہے اس کو شادی کے حوالے سے کسی قسم کی پریشانی کا سامنا نہیں کرنا پڑتا اور اگر آپ شادی کی پریشانیوں میں مبتلاء ہو چکے تو آپ سورہ طہ کے زریعے ایسی پریشانیوں سے نجات حاصل کر سکتے ہیں

Surah Taha Se Shadi ki Pareshani Ka Hal

جیسا کہ ہم نے پہلے بتایا کہ شادی کی پریشانی کی وجہ ظاہری بھی ہو سکتی ہے اور باطنی بھی ہو سکتی ہیں ۔لہذا شادی کی ہر قسم کی پریشانی کو دور کرنے کے لئے آپ ہر نماز کے بعد 10 مرتبہ درود ابراہیم اور ایک مرتبہ سورہ طہ محبت سے تلاوت کریں اور یہ عمل آپ 7 دن تک جاری رکھیں ۔ انشاء اللہ 7 دن میں آپ کو شادی کی ہر پریشانی سے نجات حاصل ہو جاے گی ۔
بیان کیا گیا وظیفہ بے حد مجرب ہے اور اگر آپ کو اس وظیفہ کے حوالے سے مزید معلومات درکار ہیں تو آپ سیدہ نور علی فاطمہ سے رابطہ کر سکتے ہیں ۔

کامیابی کی روحانی کنجی

آپ کو کامیابی کیسے حاصل ہوگی ؟ یہ بات روحانیت جانتی ہے ، اور روحانیت سے پریشانی کا حل جاننے کے لئے آپ کے 5 منٹ آپ کی زندگی بدل سکتے ہیں ، لہذا نیچے موجود بٹن پر کلک کرکے اپنی کامیابی کا راز جانئے ۔